
قیمت میں کمی کے باوجود روٹی کی مہنگے داموں فروخت پر92 ہوٹل مالکان کو بھاری جرمانے
ملتان(نیوزڈیسک) ڈویژنل انتظامیہ نے مصنوعی مہنگائی کی حوصلہ شکنی کی خصوصی مہم کے دوران 92 ہوٹلوں پر روٹی کی قیمتوں میں خلاف ورزی کرنے والوں پر172000روپے جرمانہ عائد کیا۔کمشنر ملتان














