Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پل کے نیچے پھنسے بھارتی طیارے کی انوکھی ویڈیووائرل

نئی دہلی(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا پر وائرل ایک انوکھی ویڈیو میں بھارتی ریاست بہارمیں ایک طیارے کو پل کے نیچے پھنسا ہوادکھایاگیا ہے ۔پل کے نیچے پھنسے ہوئے طیارے کی یہ انوکھی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل عمر رسیدہ مرغی میں چل بسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل دنیا کی عمر رسیدہ مرغی 21 سال کی عمر میں چل بسی۔ معمر ترین مرغی کا نام پینٹ ہے، جو امریکی ریاست مشی گن میں رہنے والی خاتون مارسی پارکر مزید پڑھیں

تبوک میں شدید برفباری،سعودی عرب کے صحرا سرسبزوشاداب ہوگئے

تبوک (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے بالائی علاقے تبوک میں ریکارڈ برفباری دیکھنے میں آئی۔ برفباری کے باعث اللوز پہاڑ نے سفید چادر اوڑھ لی۔برفباری سے ڈھکے پہاڑ دلکش منظر پیش کرنے لگے۔ شہریوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد موسم سے لطف مزید پڑھیں

ٹیسلا روبورٹ کا سافٹ ویئراپڈیٹ کروانے سے انکار

ٹیکساس (نیوزڈیسک)ٹیسلا روبورٹ کا انجینئر پر قاتلانہ حملہ،تمام کام روک دیا گیا۔ٹیسلا روبورٹ نے اپنے ہی خالق پر حملہ کردیا، انجینئر کو قتل کرنے کی کوشش ٹیکساس میں قائم فیکٹر ی کا کام عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

وہیل مچھلی نے 20 منٹ تک سائنسدانوں سے گفتگو کی ،مغربی ماہرین کا دعویٰ

الاسکا(نیوزڈیسک)بظاہر یہ کسی سائنس فکشن فلم کا سین لگتا ہے مگر امریکی سائنسدانوں نے امریکی ریاست الاسکا میں ایک وہیل مچھلی سے 20 منٹ کی طویل بات چیت کے بعد وہیل مچھلی سے گفتگو ممکن قرار دےدی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

پولیس نے ہوٹل میں گمشدہ 8 لاکھ ڈالر ز کی انگوٹھی ڈھونڈ نکالی

پیرس(نیوزڈیسک) ہوٹل میں گم شدہ 8 لاکھ ڈالرز کی قیمتی انگوٹھی ویکیوم کلینر سے مل گئی۔ معروف ہوٹل میں مقیم ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی کاروباری خاتون کی قیمتی انگوٹھی اچانک کہیں کھو گئی۔مذکورہ خاتون نے ہوٹل سٹاف پر شبہ مزید پڑھیں