
اگر ج فیض حمید کی گرفتاری کا تعلق نو مئی سے ہے، توجوڈیشل کمیشن بنایا جائے ، سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لائی جائیں،عمران خان
راولپنڈی(اے بی این نیوز ) عمران خان نے کہا ہے کہ فیض حمید کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں۔ عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی














