
تحریک انصاف لاہور ، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ، پولیٹیکل اسسٹنٹ سیکرٹری کی تعیناتی بھی جائے گی
راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) تحریک انصاف لاہور سے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو اسسٹ کرنے کے لیے














