اہم خبریں

عالمی ومقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں زبردست کمی

دبئی (اے بی این نیوز)پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی و مقامی منڈیوں میں مسلسل پانچویں روز بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی جارہی ہے،ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 11300 روپےسستا ہوکر 454036 روپے پرآگیا۔

دس گرام سونےکی قیمت 9688 روپےکم ہوکر 389262 روپےپرآگئی،فی تولہ چاندی کی قیمت 270 روپے گرکر 6859 روپےپرآگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 113 ڈالر گر کر 4315 ڈالر پر آ گیا۔
مزیدپڑھیں: ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری،بابراعظم ٹاپ 10 سے باہر

متعلقہ خبریں