کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے مختلف شہروں جیسے کہ کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، سکھر ، حیدر آباد، کوئٹہ میں آج بروز جمعرات 22 اگست 2024 کو سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ، 24 قیراط سونے کی قیمت 259,700 تک پہنچ گیا جبکہ 22 قیراط س10 گرام سونے کی قیمت 204,097 روپے تک ٹریڈ ہوئی جو گزشتہ روز کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ ذرائع کے مطاابق گزشتہ روز بروز منگل سونے کی قیمت 2 لاکھ 58 ہزارتک تھی ۔
عالمی مارکیٹ کے رجحانات، کرنسی کی شرح تبادلہ، اور مقامی رسد اور طلب کے توازن جیسے عوامل سے متاثر ہوتا ہے۔
پاکستان میں سونے کا ریٹ
سونے کی کیٹیگری |
فی تولہ سونا |
فی 10 گرام سونا |
---|---|---|
24 قیراط |
Rs. 259,700 |
Rs. 222,651 |
22 قیراط |
Rs. 238,120 |
Rs. 204,097 |
21 قیراط |
Rs. 227,296 |
Rs. 194,820 |
20 قیراط |
Rs. 216,472 |
Rs. 185,543 |
18 قیراط |
Rs. 194,825 |
Rs. 166,989 |
چاندی(فی تولہ) |
گولڈ )فی تولہ )24 قیراط |
شہر |
RS : 2,550 |
RS: 259,700 |
کراچی |
RS : 2,550 |
RS: 259,700 |
لاہور |
RS : 2,550 |
RS : 259,800 |
اسلام آباد |
RS : 2,550 |
RS: 259,700 |
پشاور |
RS : 2,550 |
RS: 259,700 |
کوئٹہ |
RS : 2,550 |
RS: 259,800 |
سیالکوٹ |
RS : 2,550 |
RS: 259,700 |
حیدرآباد |
RS : 2,550 |
RS: 259,700 |
فیصل آباد |
RS : 2,550 |
RS : 259,800 |
راولپنڈی |
مزید پڑھیں: حکومت کیساتھ پرینک ،پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ منسوخ