اہم خبریں

پاکستان میں آج بروز منگل 4 جون 2024 کو سونے کی قیمتوں میں اچانک اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک) بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے باعث منگل کو پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے اضافے سے 241000 روپے ہوگئی

جب کہ 10 گرام کی قیمت 600 روپے اضافے سے 206619 روپے ہوگئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 2336 ڈالر فی اونس پر بند ہوئی۔

پاکستان میں آج بروز منگل سونےکی قیمتوں میں معمولی اضافہ، 240650 روپے فی تولہ ٹریڈ

متعلقہ خبریں