اہم خبریں

پاکستان میں آج بروز منگل سونےکی قیمتوں میں معمولی اضافہ، 240650 روپے فی تولہ ٹریڈ

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کے مختلف شہروں میں‌بروز منگل، 4 جون، 2024 کو 24 قیراط سونے کی قیمت 240,650 روپے ٹریڈ کی گئی ۔اسی طرح بلین مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت 206,320 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔

یاد رہے کہ عالمی مارکیٹ میں ڈالر کے قیمت میں اتارچڑھاو کا اثر پاکستان کی مارکیٹ پر بھی پڑتا ہے جس میں آئل اور سونے کی قیمتیں شامل ہیں‌. پاکستان میں ڈالر کے اتارچڑھاو کے باعث مختلف شہروں میں سونے کی قیمتوں میں بھی اتاچڑّھاو لگا رہتا ہے .

. آپ بھی اے بی این نیوز کیساتھ جڑے رہیں اور وقتا فوقتا سونے کی قیمتوں سے آگاہی حاصل کرتے رہیں‌
درج ذیل جدول میں پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت ریکارڈ کی گئی ہے

چاندی(فی تولہ)

گولڈ )فی تولہ )24 قیراط

شہر

RS : 2,550

RS:    240,650

کراچی

RS : 2,550

RS:   240, 680

لاہور

RS : 2,550

RS  : 240, 680

اسلام آباد

RS : 2,550

RS:   240, 690

پشاور

RS : 2,550

RS:  240, 690

کوئٹہ

RS : 2,550

RS:  240,650

سیالکوٹ

RS : 2,550

RS:   240,750

حیدرآباد

RS : 2,550

RS:   240,850

فیصل آباد

RS : 2,550

RS :  240,950

راولپنڈی

متعلقہ خبریں