اہم خبریں

مذاکرات کی کامیابی کادارومدارپی ٹی آئی کےمطالبات پرہے،عمران خان اس لیےقیدہیں کہ وہ رسیدیں نہیں دکھاسکے،احسن اقبال

نارووال(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدگی اورخلوص نیت کےساتھ مذاکرات کررہی ہے۔ مذاکرات کی کامیابی کادارومدارپی ٹی آئی کےمطالبات پرہے۔ مطالبات پورےکرنےوالے ہوئےتوحکومت ضرور تعاون کرےگی۔ عمران خان کوسیاسی بنیادوں پرقیدنہیں کیاگیا۔ عمران خان اس لیےقیدہیں کہ وہ رسیدیں نہیں دکھاسکے۔ عمران خان دوسروں سےرسیدیں مانگتےتھے،ان کی […]

حکومت اور پیپلز پارٹی میں دوریاں، دراڑیں پڑ گئیں،علیحدگی کی دھمکی دے دی

کراچی (اے بی این نیوز    )پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان مسلم لیگ ن(پی ایم ایل این) پر بنا مشاورت اور یک طرفہ فیصلوں کا الزام عائد کیا ہے اور شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دی ہے۔ اتوار کو پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے ایک بیان […]

کرم، ڈپٹی کمشنرپر25سے30دہشتگرد کی فائرنگ،ڈی سی،کانسٹیبل اورایف سی کے3اہلکارزخمی

پشاور (اے بی این نیوز    )کرم میں ڈپٹی کمشنرپرفائرنگ کامقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا ۔ درج مقدمہ کی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرڈرائیوراورمحافظوں کےساتھ صدہ سےبگن جا رہے تھے کہبگن انتظارگاہ سے12کلومیٹرکےفاصلےپرپہنچےتودہشتگردوں نےفائرنگ کی۔ فائرنگ سےڈی سی،کانسٹیبل اورایف سی کے3اہلکارزخمی ہو گئے۔ واقعہ میں قادر،رحمان سمیت دیگر25سے30دہشتگردشامل ہیں۔ ایف آئی آرسرکاری […]

عمران خان و بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کا چھینا گیا موبائل فون بھارت پہنچ گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )عمران خان و بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کا چھینا گیا موبائل فون بھارت پہنچ گیا ۔ موبائل فون میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے مقدمات سے منسلک ہر قسم کا ریکارڈ موجود ہے ۔ خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ تمام مقدمات میں عدالتوں وکلاء […]

190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا

راولپنڈی (اے بی این نیوز    ) 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا گیا۔ اب 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کی نئی تاریخ سے متعلق کل وکلاء کو آگاہ کیا جائے گا۔ 190 ملین پاونڈ […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منارہے ہیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منارہے ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر احتجاجی مظاہرے ۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں احتجاجی ریلی کا انعقاد ۔ مظاہرین آزادی کشمیر کے حق اور بھارتی فوجی قبضے کیخلاف شدید نعرے بازی۔ دارالحکومت میں پاک […]

تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات میں ’اصل فیصلہ سازوں‘ کی شمولیت کا مطالبہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات میں ’اصل فیصلہ سازوں‘ کی شمولیت کا مطالبہ۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے انہوں نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ مذاکرات میں ’اسٹیک ہولڈرز‘ کو شامل کرے کیونکہ ’جن کے پاس فیصلہ سازی کے حقیقی اختیارات ہیں ان کی […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کا صائم ایوب کو علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے بلے باز صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زخمی بلے باز کی میڈیکل رپورٹس لندن بھجوا دی گئی ہیں۔ لندن کے اسپورٹس آرتھوپیڈک ماہرین سے بھی ملاقات کی گئی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی […]

کرم میں حالت بدستور کشیدہ، ٹل پارا چنار شاہراہ بدستور بند ،چار لاکھ آبادی علاقے میں محصور

کرم ( اے بی این نیوز       )کرم میں حالت بدستور کشیدہ۔ سیکیورٹی فورسز کا گشت۔ پارا چنار روڈ پر دھرنا جاری۔ ٹل پارا چنار شاہراہ بدستور بند ۔ امدادی سامان کا قافلہ روک دیا گیا۔ اپر کرم کی چار لاکھ آبادی علاقے میں محصور ۔ اشیائے خوردونوش کی ترسیل معطل۔ کرم واقعے کے خلا ف مندوری میں […]

خبردار!!!ایسی چیزیں جن کے بارے میں ChatGPT سے کبھی بات نہیں کرنا چاہیے،جانیں

مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس نے زندگی کے مختلف پہلوؤں میں مدد فراہم کی ہے، لیکن ماہرین نے ان چیٹ بوٹس پر حد سے زیادہ انحصار سے بچنے کی تجویز دی ہے۔ حالیہ برسوں میں چیٹ جی پی ٹی جیسے چیٹ بوٹس کا استعمال رہنمائی اور مدد کے لیے بڑھا ہے، لیکن […]