بس کھائی میں جا گری، 13 سیاح مارے گئے، 28 زخمی

جنوب مغربی کولمبیا میں پین امریکن ہائی وے پر سیاحوں کی بس 160 فٹ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، حادثہ کولمبیا کے ایک مشہور شہر کیلی سے ایکواڈور کی سرحد کی طرف جانے والی سیاحوں کی بس میں […]
اب ایک کلک سےہر کوئی مفت کھانا لے سکتا ہے،پاکستانی نوجوان نے ایپ متعارف کروا کر دل جیت لیے

کھانے کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے ایک موبائل ایپ “مہمان نواز” متعارف کرائی گئی ہے، جس کے ذریعے ضرورت مند افراد مفت کھانا حاصل کر سکتے ہیں۔ لاہور کے نوجوان سلطان شہزاد نے اس ایپ کو تیار کیا ہے، جسے کوئی بھی صارف ایپ اسٹور سے مفت ڈاؤن لوڈ کر کے کھانا حاصل […]
پی ٹی آئی کےکیسز میں وکلا نے پیسے لیے، شیر افضل مروت نےبڑا مطالبہ کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کیسز میں وکلا کو دی گئی فیسوں کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ کر دیا۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ کچھ وکلا نے فیسیں وصول کی ہیں اور ان فیسوں کا آڈٹ ضرور ہونا چاہیے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا […]
پاکستان کے معروف اداکار و ماڈل کے نا نا شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؟؟؟ اداکار کا حیران کن انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و ماڈل عماد عرفانی نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ ان کا تعلق شاعر مشرق، ڈاکٹر علامہ محمد اقبال سے ہے۔ عماد عرفانی گزشتہ دو دہائیوں سے شوبز اور ماڈلنگ کی دنیا کا حصہ ہیں، لیکن انہوں نے ماضی میں کبھی علامہ اقبال کے خاندان سے اپنے تعلق […]
ڈپٹی کمشنر کرم پر فائرنگ کا واقعہ ،اہم انکشافات

ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود پر فائرنگ کے واقعے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ لوئر کرم کے علاقے بگن میں اس وقت پیش آیا جب ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کا قافلہ روانہ ہونے سے پہلے فائرنگ کی گئی۔ صبح 10 بج کر 35 منٹ پر قافلہ […]
تربت میں خوفناک دھماکا، 4 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے

بلوچستان کے شہر تربت میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہےدھماکے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں […]
نادرا کا فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی نئی فیس کا اعلان

نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) پاکستان کے شہریوں کو مختلف شناختی دستاویزات فراہم کرتا ہے، جن میں فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) بھی شامل ہے۔ یہ سرٹیفکیٹ ایک خاندان کے تمام افراد کی تفصیلات فراہم کرتا ہے اور تین مختلف زمروں میں جاری کیا جاتا ہے: 1. پیدائش کے حوالے سے جاری کردہ سرٹیفکیٹ […]
بشریٰ بی بی نےاہم معاملے پرعمران خان کو شکایت کردی

بشریٰ بی بی نے آئی ایل ایف عہدیدار کی برطرفی کالعدم کرنے پر عمران خان سے شکایت لگادی انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) کی قیادت نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے فیصلوں میں کردار کو تسلیم کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بشریٰ بی […]
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے تاریخ مقرر،کونسی ؟ جانیں

امریکی جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کے لیے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی۔ جج نے اس مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے، تاہم یہ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ نو منتخب صدر کو جیل کی سزا نہیں سنائی جائے […]
دور دراز گاؤں میں بڑی اور سرخ گرم خلائی آبجیکٹ‘ کا ٹکڑا آن گرا،ماہرین حیران

کینیا کے ایک دور دراز گاؤں میں ایک بڑی اور سرخ گرم خلائی چیز کا ٹکڑا گر کر تباہ ہو گیا، جس کے بعد کینیا کی خلائی ایجنسی (کے ایس اے) نے فوراً تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق، کے ایس اے کی جانب سے جاری بیان میں مکوکو […]