عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری،مزید انکوائری کا کیس قرار دیدیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جاری فیصلے کے مطابق بلغاری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں […]
تھانہ سیکر ٹریٹ کی حدود ڈپلو میٹک انکلیو کے فلیٹ میں غیر ملکی جرمن سیکنڈ سیکرٹری تھامس فلڈرکی موت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تھانہ سیکر ٹریٹ کی حدود ڈپلو میٹک انکلیو فلیٹ میں غیر ملکی شہری کی موت ۔ نعش کی شناخت جرمن سیکنڈ سیکرٹری تھامس فلڈر کے نام سے ہوئی ۔ پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔واقعے سے متعلق پولیس نے جرمن سفارتخانے کو […]
حالات مزید خراب،پارا چنار میں کر فیو لگانے کا فیصلہ ،دہشت گردوں کے خلاف ایف آئی آر درج

پاراچنار ( اے بی این نیوز )ڈی سی کرم پر حملے میں ملوث 30 دہشت گردوں کے خلاف ایف آئی آر، پاراچنار میں کرفیو لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں حالات کو معمول پر لانے اور اشیائے خوردونوش کی ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے پاراچنار ٹول روڈ پر کرفیو نافذ […]
کو ئٹہ ،پی بی 45 میں مبینہ دھاندلی ، جےیوآئی نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )صوبائی امیرجےیوآئی مولانا عبد الواسع نے پی بی 45 پر مبینہ دھاندلی کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔ قبل ازیں حلقہ پی بی 45کے 15پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے علی مددجتک 6883ووٹ لے کرپہلےنمبر پر ۔ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے نصراللہ […]
موسم سرما کی تعطیلات، نئے احکامات اور نو ٹیفیکیشن جاری،اہم اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موسم سرما کی تعطیلات کے بعد نجی اسکول کل سے کھلیں گے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کل 6 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں کل سے نجی تعلیمی اداروں کے کھلنے […]
جہلم،جی ٹی روڈپرپنڈمتےخان کےقریب آئل ٹینکرحادثےکاشکار،10گھنٹوں سےٹریفک جام

جہلم( اے بی این نیوز )جی ٹی روڈپرپنڈمتےخان کےقریب آئل ٹینکرحادثےکاشکار ہو گیا۔ جی ٹی روڈپنڈمتےخان کےقریب10گھنٹوں سےٹریفک جام،گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ حادثےکےباعث راولپنڈی سےلاہورجانےوالی ٹریفک معطل۔ سوہاوہ ٹول پلازہ،گوجرخان تک ٹریفک کی روانی متاثر۔ ٹریفک جام ہونےپرایمبولینس اورباراتیوں کی گاڑی بھی پھنس گئی۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی سےلاہورجانےوالی سائیڈپردوطرفہ ٹریفک چل رہی ہے،آٓئل ٹینکرمیں کروڈآئل […]
عمران خان کسی ایگزیکٹوآرڈرکےذریعےرہائی نہیں لیں گے،شیرافضل مروت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کسی ایگزیکٹوآرڈرکےذریعےرہائی نہیں لیں گے،ایگزیکٹوآرڈرکوئی ایساقانون نہیں جس کےتحت حکومت بانی کورہاکرے۔ کل ہی معلوم ہوگا کہ 190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ کیوں موخرہوا۔ میں نےبیان دینےکااستحقاق سلمان اکرم راجہ سےمانگاہی نہیں۔ جومیں نےبات کی وہ توبانی پی ٹی آئی نےخودکی تھی۔ بانی پی ٹی […]
کوئٹہ ،حلقہ پی بی 45کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج ، پیپلزپارٹی کے علی مددجتک 6883ووٹ لے کرپہلےنمبر پر

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )حلقہ پی بی 45کے 15پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے علی مددجتک 6883ووٹ لے کرپہلےنمبر پر ۔ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے نصراللہ 4122ووٹ لے کر دوسرے نمبرپر۔جے یوآئی کے عثمان پرکانی 3731ووٹ لے کرتیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ پی بی 45کے 15پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ […]
عمران خان لڑائی کے موڈ میں نہیں،نوازشریف ان سے مولانا اور اچکزئی کے ذریعے بات کریں،فوادچودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سینئر سیاستدان فوادچودھری نے کہا ہے کہ سٹارلنک سے متعلق بات ہورہی ہے۔ ہمارے جیسے ملک کیلئے سٹارلنک مہنگا ہوگا۔ سیٹلائٹ پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔ عمران خان لڑائی کے موڈ میں نہیں،تلخیاں کم کرنا چاہتے ہیں۔ عمران خان چاہتے ہیں کہ تلخیاں کم ہوں۔ ملک نارمل ہوگا توفائدہ […]
القادرٹرسٹ میں عمران خان اور اس کی اہلیہ بینیفشری نہیں،صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ القادرٹرسٹ میںعمران خان اور اس کی اہلیہ بینفشری نہیں،عمران خان اور اس کی اہلیہ نے ذاتی طور پر کوئی فائدہ نہیں لیا۔ فیصلے میں تاخیر کی وجہ میری نظر میں لکھنے میں دشواری آرہی ہے۔ فیصلے خلاف آئے گا تو مذاکرات پر اثر […]