کینیڈین وزیراعظم نے استعفی ٰ دے دیا، عوام نئی پارلیمنٹ کا انتخاب کریں، جسٹن ٹروڈو

او ٹاو (اے بی این نیوز ) کینیڈین وزیراعظم نے استعفی ٰ دے دیا۔ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ عوام نئی پارلیمنٹ کا انتخاب کریں،کینیڈا اور اس کے شہریوں کیلئے بھرپور جدوجہد کی۔ غیر ملکی میڈیا نے گزشتہ روز 3 ذرائع کے حوالے سے اس خبر کی تصدیق کی۔نئے وزیراعظم کے […]
کیپ ٹاؤن،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست دیدی

کیپ ٹاؤن (اے بی این نیوز )کیپ ٹاؤن:جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست دیدی ۔ جنوبی افریقہ نے 58رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔ ڈیوڈ بیڈ نگھم نے 44اور ایڈین مارکرم نے 14رنز سکورکیے۔ پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 478رنز بناکرآؤٹ ہوئی تھی۔ کپتان شان مسعود کے 145رنز بھی پاکستان کو […]
موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی،نظرثانی شدہ نوٹیفکیشن جاری ،جانئے کب تک سکول بند رہیں گے

لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی۔ سکول 10 جنوری 2025 تک بند رہیں گے۔ سی ایم نے خادم پنجاب سکولز پروگرام کی منظوری دے دی ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا نظرثانی شدہ نوٹیفکیشن جاری […]
پاکستان بڑے پروگرام کی میزبانی کے لیے تیار!30 ممالک کے وفود اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان بڑے پروگرام کی میزبانی کے لیے تیار! 30 ممالک کے وفود اسلام آباد پہنچیں گے، سفارتی ذرائع۔ وزیر اعظم شہباز شریف بطور میزبان دو روزہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔سفارتی زرائع کے مطابق کانفرنس رواں ہفتے منعقد کی جائے گی ۔ کانفرنس کا موضوع مسلم معاشروں میں خواتین کی […]
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات پر اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات پر اجلاس کا اعلامیہ جاری۔ اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد:اجلاس کے آغاز پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے شرکا کا خیرمقدم کیا۔ اجلاس میں عدالتی اصلاحات پر غور اور عدالتی عمل کو ڈیجیٹل بنانے پر زور دیا گیا۔ عوامی انصاف کی رسائی […]
مذاکرات کے تیسرے راؤنڈ سے قبل عمران خان سے ملاقات کرنا ضروری ہے، بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کہتے ہیں مذاکرات کے تیسرے راؤنڈ سے قبل عمران خان سے ملاقات کرنا ضروری ہے اس بابت حکومتی کمیٹی کو آگاہ بھی کیا تھا۔ بیک ڈور کوئی رابطے ہیں اور نہ ہی کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں۔ بشری ٰبی بی مزاکراتی عمل میں […]
شیر افضل مروت اور سینیٹر افنان اللہ خان باہم شیر و شکر ہو گئے،گلے ملے اور ہاتھ بھی ملائے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت اور سینیٹر افنان اللہ خان کے درمیان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر خوشگوار ملاقات ہو ئی۔ دونوں آپس میں گلے ملے اور ہاتھ بھی ملائے۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ ہم سیاسی ورکرز ہیں ،ایک واقعہ ہوا، اس کے بعد ہم آذر بائیجان میں اکٹھے ہوئے۔ ہمارے […]
ادویات کی قیمتوں پر سرکاری کنٹرول کا نظام ہی ختم ، اختیار ادویہ ساز کمپنیوں کو دیدیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ادویہ ساز کمپنیوں کو اختیار دینے سے قیمتوں پر سرکاری کنٹرول کا نظام ہی ختم کردیا گیا۔ 80 ہزار سے زائد ادویات 200 فیصد سے زائد مہنگی ہوچکیں۔ میڈیکل ڈیوائسز پر بھی 70 فیصد تک ٹیکس عائد کردیا گیا۔ کمپنیوں نے ٹیکسوں کا سارا بوجھ عوام پر منتقل کردیا۔ ڈی […]
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ہونہار سکالر شپ پروگرام100 ارب تک بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ مریم نواز کا ہونہار سکالر شپ پروگرام100 ارب تک بڑھانے کا اعلان ۔ نوجوانوں کیلئے کاروبارکیلئے 3 کڑور روپے تک بلا سود قرض دینے کا اعلان بھی کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا طلبہ کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے اور پنجاب کی یونیورسٹیوں اور کالجز میں ای بائیکس چارجنگ […]
القادر ٹرسٹ کیس میں مجھے سزا سُنائیں ساری دنیا کو پتہ چلے یہ کیس کیا ہے، دنیا میں آپ کا مذاق بنے گا، عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان نے کہا جو لاپتہ ہیں اُس پرآواز کیوں نہیں اُٹھا رہے؟ پارٹی کو سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ ان کی تصاویر جاری کریں، لوگوں کو بتائیں، عمران خان نے کہا، 26 نومبر کا حساب دینا ہوگا، یہ نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے، علیمہ خان نے […]