یہ نہیں ہوسکتا قانون کوروندتےہوئےایک شخص کوسزادی جائے،شبلی فراز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان پرسیاسی بنیادوں پرکیس بنائےگئے۔ بانی کےخلاف ثابت کرنےکیلئےحکمرانوں کےپاس کچھ نہیں۔ عمران خان نےساری زندگی عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کیا۔ القادریونیورسٹی کیس میں بانی اوران کی اہلیہ ٹرسٹی ہیں۔ عمران خان نےالقادرٹرسٹ کیس سےکوئی فائدہ نہیں اٹھایا۔ عمران خان […]
پہلے یہ سنجیدگی دکھائیں پھر دیگر مطالبات پر بات ہوگی،عمران خان ،ہاؤس اریسٹ کی آفر گنڈا پور لیکر آئے،علیمہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو بنی گالہ ہاؤس اریسٹ کی آفر علی امین گنڈاپور لے کر آئے تھے۔ میرے خیال میں چار مزاکرات کرنے والے لوگ سنجیدہ نہیں ہیں۔ اس وقت ہمیں عدلیہ پر اعتماد کرنا ہے اگر ان پر اعتماد نہیں کرینگے […]
پنجاب اور وفاقی حکومت عدالتی حکم کو نہیں مان رہے،جسٹس مسرت ہلالی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فوجی عدالتوں میں سزایافتہ ملزمان کو دیگر قیدیوں جیسے تمام حقوق نہیں دیئے جا رہے۔ حفیظ اللہ نیازی کی سپریم کورٹ میں شکایت۔ آئینی بنچ نے پنجاب حکومت سے فوجی عدالتوں سے سزایافتہ مجرمان سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس امین الدین نے کہاکہ پنجاب حکومت حفیظ اللہ نیازی کی […]
ملک میں مزید بے روزگاری کی لہر،400 محکموں کا وجود خطرے میں، ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رائیٹ سائزنگ وفاقی حکومت کی فلیگ شپ پالیسی ہے۔ 43 وزارتوں اور ان کے 400 محکموں کو برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کریں گے۔وفاقی وزیر خزانہ محمود اورنگزیب کی پریس کانفرنس۔ کہتے ہیں۔ حکومتی اخراجات میں کمی لارہے ہیں۔وزیراعظم نے رائیٹ سائزنگ کی کمیٹی بنائی تھی جس نے […]
بجلی کی قیمتوں میں کمی ،وزیر اعظم نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں سے متعلق وفاق اور صوبے مل کر کردار ادا کریں ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یو اے ای نے 2 ارب ڈالر […]
ملک کے معروف نیوز کے نشریاتی ادارے کے اینکر پرسن کے بھائی سے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد،ملی بھگت سے ملزم کو چھوڑ دیا گیا

اسلام آباد (احسان بخاری،سپیشل رپورٹر ) ملک کے معروف نیوز کے نشریاتی ادارے میں رات 8تا9بجے پروگرام کرنیوالے جانے مانے اینکر پرسن کے بھائی سے کراچی ایئرپورٹ میں لاکھوں روپے مالیت کی شراب کسٹم حکام نے قبضہ میں لے لی۔اینکر پرسن کابھائی بیرون ملک سے کراچی آیا تھا ،سامان زیادہ ہونے کیوجہ سے کسٹم حکام […]
حکومت تحریری مطالبات صرف پروپیگنڈاکرنے کیلئے مانگ رہی ہے ،شاہد خٹک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رہنما پی ٹی آئی شاہد خٹک نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی این آر او کی ضرورت نہیں۔ حکومت تحریری مطالبات صرف پروپیگنڈاکرنے کیلئے مانگ رہی ہے۔ سیاسی استحکام کے بغیر ملک میں معاشی استحکام ممکن نہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر […]
اس وقت کوئی بیک ڈور بات چیت نہیں ہورہی،پی ٹی آ ئی والے زبانی کلامی بات کرنا چاہتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے پی ٹی آئی تحریری مطالبات نہیں دینا چاہتی۔ اگر تحریری مذاکرات دے دیے جاتے تو معاملات آگے بڑھتے۔ پی ٹیآئی والے زبانی کلامی بات کرنا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی چاہتی ہے اگر مذاکرات سے مکرنا پڑے تو […]
عمران خان نے کہا پاکستان کی خا طر کسی سے انتقام نہیں لوں گا، اسد قیصر

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات کا عمل جاری ہے اور عمران خان سے ملاقات نہیں کرائی جارہی ، عمران خان سے ملاقات نہیں کرائی جارہی اس کا مطلب حکومت سنجیدہ نہیں۔ ہم سنجیدگی سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں ،ان کے رویے سے […]
سیاسی عدم استحکام کی روک تھام نہ کی گئی تو معیشت کو نقصان ہوگا،شیرافضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ ملک کی بہتری کیلئے سیاسی قوتوں کو ایک پیج پر آنا ہوگا۔ سیاستدان مل بیٹھ کر ملک میں سیاسی استحکام قائم کرسکتی ہے۔ سیاست اور قانون کی حکمرانی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی موروثی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ وہ […]