اہم خبریں

عمران خان سے ملاقات ہی نہیں ہورہی تو مطلب مذاکرات میں ڈیڈلاک آگیا،حامد رضا

اسلام آباد (اے بی این نیوز           ) حامد رضا نے کہا ہے کہ حکومت نے یقین دہانی کرائی تھی عمران خان سے ملاقات کرائی جائے گی۔ 3دن ہوگئے ابھی تک عمران خان سے ہماری ملاقات نہیں کرائی گئی۔ پہلے جو ملاقات کرائی گئی اس کمرے میں 3لوگ سے زیادہ نہیں بیٹھ سکتے تھے۔ حکومتی کمیٹی کو […]

حکومت میں شامل کچھ شر پسند عناصرمذاکرات کو سبو تاژ کرنا چاہا رہے ہیں، فیصل چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز           ) مزاکراتی کمیٹی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کیوں اڈیالہ جیل نہیں آئی؟بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا ایکس پر بیان آگیا۔ ‏بانی پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کی درخواست پہ حکام کی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ […]

حالات بہتری کی جانب نہیں جارہے،سول نافرمانی کی تحریک بالکل چلائی جائےگی، رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز           ) پی ٹی آئی کے راہنما رؤف حسن نےبن کہا ہے کہ ہماریعمران خان سےملاقات نہیں کرائی جارہی۔ مذاکرات کےذریعےہی مسائل کاحل نکالاجاسکتاہے۔ حکومت نہیں چاہتی تھی کہ مذاکرات کامیاب ہوں۔ ہمارامینڈیٹ واپس کردیاجائےتوحکومت ختم ہوجائےگی۔ موجودہ صورتحال میں حالات بہتری کی جانب نہیں جارہے۔ حکومت کےساتھ مذاکرات کیلئےاسٹیبلشمنٹ بھی […]

موجاں ہی موجاں ، 17 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا،تفصیل جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز           ) کابینہ ڈویژن نے 2025 کیلنڈر سال کے لیے عام تعطیلات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان مختلف قومی اور اسلامی تقریبات کی وجہ سے مجموعی طور پر 17 عام تعطیلات منائے گا، جس میں اقلیتوں کی اپنی چھٹیاں ہوں گی۔ پاکستانی 5 فروری کو 2025 کی […]

بنگال ٹائیگر آنکھوں کے مہلک مرض میں مبتلا، حکومتی بے حسی لکھے گئے خط کو تاحال کو ئی جواب نہیں دیا گیا

بہاولپور (اے بی این نیوز)شیر باغ کا بنگال ٹائیگرگزشتہ چارسال سے آنکھوں کی بیماری میں مبتلا ہے۔ کئیر ٹیکر شیرباغ کے مطابق سفید موتیے سے ٹائیگر کی ایک آنکھ مکمل طور پر متاثرہوچکی ہے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف عثمان بخاری نے بتایا کہ ٹائیگر کے علاج کیلیے پاکستان میں ٹیکنالوجی ہی موجود نہیں۔ ابتدائی مراحل […]

جے یو آئی کے اہم راہنما کے دوبھائیوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

ٹانک(اے بی این نیوز)ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کے 2 بھائی جاں بحق ، دونوں کو پیر کھچ کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، مقتولین کی شناخت محمد ادریس اور محمد اسحاق کے نام سے ہوئی ہے۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں خوف […]

ہماری جیت کو شکست میں تبدیل کیا گیا، القادر ٹرسٹ بے ہودہ کیس ہے،بیرسٹر گوہر علی خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز           )بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ کہا جارہا کسی ڈیل کے تحت القادر ٹرسٹ کیس میں تاریخیں آگے ہوئی ہے۔ القادر ٹرسٹ بے ہودہ کیس ہے ۔ گواہوں نے بتادیا کہ بانی چیئرمین نے نہ کوئی پیسے لئے اور نہ حکومت کو نقصان پہنچاہے۔ پی ٹی آئی نے […]

سپریم کورٹ آئینی بینچ نے اگلے 3 روز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ آئینی بینچ نے اگلے 3 روز کی کاز لسٹ کینسل کردی۔ اسسٹنٹ رجسٹرار نے کاز لسٹ کی منسوخی کا نوٹس جاری کر دیا ۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی 8، 9 اور 10 جنوری کی جاری کاز لسٹ منسوخ کی جاتی ہے۔ ان تاریخوں کے […]

مطالبہ کرتےہیں9مئی اور26نومبرکےحوالےسےجوڈیشل کمیشن بنایاجائے،عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا ہے کہ حکومت کاہمیں تحریری مطالبات کاکہناٹھیک نہیں۔ مطالبہ کیاگیا9مئی اور26نومبرواقعات کی جوڈیشل انکوائری کی جائے۔ چاہتے ہیں ہماری بانی پی ٹی آئی سےفوری ملاقات کرائی جائے۔ چاہتےہیں بانی پی ٹی آئی سمیت تمام اسیران کی رہائی کی جائے۔ مطالبہ کرتےہیں9مئی اور26نومبرکےحوالےسےجوڈیشل کمیشن […]

26نومبرجیسےواقعات کوپیچھےچھوڑ کرآگےنہیں بڑھاجاسکتا،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان سےکل میری جیل میں ملاقات ہوئی۔ بانی نےواضح کہا26نومبر کوہمارے کارکنان کاخون بہایاگیا۔ بانی پی ٹی آئی اپنےموقف کےحوالےسےبالکل واضح ہیں۔ 26نومبرجیسےواقعات کوپیچھےچھوڑ کرآگےنہیں بڑھاجاسکتا۔ ہمارامطالبہ ہے9مئی اور26نومبرکی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔ شفاف الیکشن کرائےبغیرملک آگےنہیں بڑھ سکتا۔ […]