عمران خان نے تحریری طور پر مطالبات دینے کی اجازت دے دی،بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(اے بی این نیوز )عمران خان نے کہہ دیا ہے کہ کہ بے شک اپنے مطالبات تحریری طور پر حکومت کو دے دیں ۔ عمران خان مذاکرات کی ٹیبل پر اپنے تحریری مطالبات دے دے گی ۔ عمران خان نے یہ رعائیت دی ہے کہ اگر مذاکراتی کمیٹی کی ان سے ملاقات نہیں ہوتی تو بھی […]
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 10 جنوری تک ملتوی،عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش

راولپنڈی(اے بی این نیوز )توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 10 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہُوئے۔ وکلاء صفائی کی جانب سے سلمان صفدر کی عدم دستیابی پر سماعت جمعہ تک ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی۔ پراسیکیوشن کی جانب سے اعتراض اٹھایا گیا کے جان […]
اڈیالہ جیل کے جیلر نے عمران خان کی صعوبتوں اور تکالیف میں اضافہ کیا ہے، شیر افضل مروت

راولپنڈی(اے بی این نیوز )اڈیالہ جیل کے باہر شیر افضل مروت نے میڈیا ٹاک کرتے ہو ئے کہا کہ جیلسپرٹینڈنٹ عبدالغفور انجم نے عمران خان کی صعوبتوں اور تکالیف میں اضافہ کیا ہے۔ یہ شخص عدالتوں کے احکامات کو جوتی کی نوک پر رکھتا ہے ۔ آئی جی جیل خانہ جات،سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل اور اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ […]
میرے مقدمات مذاکرات کا ایجنڈا نہیں ہیں، مسنگ پرسن کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی ہے،عمران خان

راولپنڈی(اے بی این نیوز )وکیل عمران خان فیصل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل سہولیات کی درخواست عدالت میں دی ہے۔ عمران خان کو بچوں سے کال، ڈاکٹر کی رسائی اور کتابوں کی فراہمی سے متعلق درخواست دی ہے۔ عدالت نے ہماری درخواست منظور کی ہے۔مذاکراتی کمیٹی […]
نیا سال سب مزید بھاری ہو گا ،بڑے غریبوں کو معاف کر دیں انکے حالات بہت خراب ہیں ،شیخ رشید

راولپنڈی(اے بی این نیوز )شیخ رشید احمدنے انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ جو لوگ جیل میں ملاقات نہیں کروا سکے وہ اور کیا کریں گے۔ اسی لئے میں بڑوں سے یہ اپیل کرتا ہوں کہ غریبوں کو معاف کر دیں غریبوں کے حالات بڑے خراب ہیں باقی […]
مذاکرات شروع ہوجائیں تو فریقین اور لیڈر شپ سخت بیانات نہیں دیتے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے جو گفتگو کی بالکل درست ہے۔ مذاکرات شروع ہوجائیں تو فریقین اور لیڈر شپ سخت بیانات نہیں دیتے۔ لیڈر شپ کی جانب سے ایسی گفتگو کی جاتی ہے کہ افہام وتفہیم نظر آئے۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم […]
عمران خان چا ہتےہیں بے گناہ اسیران کوفوری رہاکیاجائے،علی بخاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی علی بخاری نے کہا ہے کہ مذاکرات کےساتھ کیسزکاتعلق نہیں ہوناچاہیے۔ مذاکرات کےحوالےسےہمارا2نکاتی ایجنڈاہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی چا ہتےہیں بے گناہ اسیران کوفوری رہاکیاجائے۔ چاہتےہیں9مئی اور26نومبرواقعات […]
صوبہ خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ آپریشن ، 19خوارج کو جہنم واصل کیا گیا،تین جوان شہید

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) صوبہ خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ آپریشنز میں انیس خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر، سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلع پشاور کے علاقے متنی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی دستوں نے خوارج کے مقام […]
جوبائیڈن نےافغانستان سےفوج کےانخلاکوبری طرح سےہینڈل کیا،ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن (اے بی این نیوز )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ جوبائیڈن نےافغانستان سےفوج کےانخلاکوبری طرح سےہینڈل کیا۔ افغانستان میں اربوں ڈالرکانیافوجی سازوسامان چھوڑدیا۔ جب میں اقتدارمیں تھا،ہماری کسی سےکوئی جنگ نہیں تھی۔ میں ایک ایسی دنیامیں جارہاہوں جوجل رہی ہے۔ امریکاکومشکل صورتحال ورثےمیں مل رہی ہے۔ ملک میں مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے،شرح […]
حکومت کی جانب سے عمران خان کورہاکرنےکی پیشکش ، شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کےہاؤس اریسٹ کی آفرمستردکردی گئی۔ عمران خان کورہاکرنےکی پیشکش بھی محسن نقوی کی طرف سےکی گئی۔ اب کوئی بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے۔ محسن نقوی کومذاکرات کاحصہ بناتےتواب تک ملاقات ہوچکی ہوتی۔ محسن نقوی اتناتعاون کررہےتھےکہ انہوں نےہمیں اپناطیارہ […]