اہم خبریں

حکومت بھی لکھ کردے کہ ان کے کوئی مطالبات نہیں،حامد رضا

اسلام آباد (   اے بی این نیوز ) حامد رضا نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے کہا تھا آپ کی عمران خان سے ملاقات کرائی جائے گی۔ عمران خان نے ہمیں 2مطالبات لکھ کر دینے کاکہا۔ حکومت بھی لکھ کردے کہ ان کے کوئی مطالبات نہیں۔ دوسری میٹنگ میں حکومت سے پوچھا تھا آپ کے کیا […]

عمران خان مجھےرمضان المبارک میں باہرآتےہوئےنظرآرہےہیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد (   اے بی این نیوز )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی سےمتعلق ہمیں آفرکی گئی تھی۔پی ٹی آئی ڈی چوک کیوں نہ آتی یہی پیشکش ہوئی تھی۔ مذاکرات کےحوالےسےجوبیان دیا اس پرقائم ہوں۔ ہماری پارٹی میں کوئی تقسیم نہیں ہے،رہنماپی ٹی آئی ۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو […]

نیا سال،پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،جا نئے رواں ماہ میں کتنا اضافہ ہو نے جارہا ہے

اسلام آباد (   اے بی این نیوز )ملک بھر میں 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ 8 دنوں میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 4.15 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ […]

سپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات سے خود کو الگ کرنے کی پیشکش ،پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (   اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کو خود کو الگ کرنے کی پیشکش پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایاز صادق مذاکراتی عمل کو جاری رکھے۔ ایاز صادق نے کوشش کی ہے کہ ہر صورت مذاکرات کامیاب ہو۔ ہم […]

بہت جلد ٹیکس سلیب کم کریں گے، ماضی میں قومی وسائل کی لوٹ مار کی گئی ،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)‌وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بہت جلد ٹیکس سلیب کم کریں گے. ماضی میں قومی وسائل کی لوٹ مار کی گئی ،اب رونے دھونے کا فائدہ نہیں. ٹیکس سیلزسے چوری میں کمی آئے گی. امپورٹرز کی 88فیصد تعداد نئے نظام سے مطمئن ہے. جدید نظام کے تحت کلیئرنس کا […]

گریٹر مانچسٹر کے مختلف علاقوں میں برفباری ،سردی کی وجہ سے متعدد سکول بند

مانچسٹر (   اے بی این نیوز )گریٹر مانچسٹر کے مختلف علاقوں میں برفباری ،سردی کی وجہ سے متعدد سکول بند۔ سڑکوں پر پھسلن اور راستے بند ہونے سے سکولوں کی انتظامیہ نے کئی سکول بند کردیے۔ بلیک آئس کی وجہ سے سڑکیں اور فٹ پاتھ خطرناک قرار۔ برطانیہ میں ایک بارپھرموسم خر اب،میٹ آفس نے ییلوواراننگ جاری […]

حکومت نے تحریری طور پر بھی ہماری شرائط نہ مانیں تو چوتھی میٹنگ نہیں ہو گی،بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (   اے بی این نیوز )بیرسٹر علی ظفر نےاے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان نے تحریری طور پر مطالبات پیش کرنے کی اجازت دیدی۔ عمران خان نے کہا ہے یہ دو مطالبات مذاکرات شروع ہونے کی شرط ہیں۔ حکومت نے تحریری طور پر بھی ہماری شرائط نہ […]

مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سےدوسری ملاقات بھی ہوجائےگی،راناثنااللہ

لاہور(اے بی این نیوز        )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ یہ لڑائی پی ٹی آئی کےعہدیداروں اورترجمانوں کےدرمیان ہے۔ یہ لوگ جھوٹ کے بیانیے کوپھیلارہےہیں۔ آج تک کوئی ایک بندہ سامنے نہیں آیاجوکہے26نومبرکومیں وہاں موجودتھا۔ امیدہےآنےوالےدنوں میں پاکستان معاشی طورپربہترہوگا۔ پاکستان نےمعاشی بحران پرقابوپالیاہے۔ پاکستان ڈیفالٹ سےبچ کرکامیابی کےراستے پرگامزن ہے۔ مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی […]

عمران خان اور قید میں بند کارکنان سے اظہار یکجہتی،پی ٹی آئی کا10 جنوری کو پر امن ریلی نکالنے کا اعلان

راولپنڈی(اے بی این نیوز        ) عمران خان اور قید میں بند کارکنان سے اظہار یکجہتی کا معاملہ۔ پی ٹی آئی راولپنڈی نے 10 جنوری کو پر امن ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا۔ سابق ایم این اے راولپنڈی سمابیہ طاہر نے ریلی کے حوالے سے اپنا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ سابق ایم این اے سمابیہ طاہر […]

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت، مزید ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی

راولپنڈی(اے بی این نیوز        ) اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ۔ سماعت کے دوران مزید ایک ملزم شہیر سکندر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ مقدمہ میں مجموعی طور پر 118 ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی ۔ عدالت نے غیر حاضر ملزم محمد عاصم کا ٹرائل الگ کر […]