اہم خبریں

شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں فرد جرم عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور، جیل ٹرائل ۔ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا ۔ اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں […]

 شعبہ تعلیم کے فروغ کےلئے عالم اسلام کو بہت کچھ کرنا ہے،خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )  خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ شعبہ تعلیم کے فروغ کےلئے عالم اسلام کو بہت کچھ کرنا ہے۔ دنیا ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے۔ گزشتہ سال جب وزارت تعلیم دی گئی تو اعداد و شمار پریشان کن تھے۔ میں نے اعدادو شمار کے بعد وزیراعظم سے درخواست […]

 ویسٹ اندیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک دو روز میں اعلان متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )  ویسٹ اندیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک دو روز میں اعلان متوقع۔ صائم ایوب کو آرام دینے کا فیصلہ۔ نسیم شاہ کو بھی ٹیسٹ سیریز میں شامل نہ کرنے کا امکان۔ سلیکٹرز نے تمام مشاورت مکمل کر لی۔ امام الحق کی واپسی کا امکان۔ عبداللہ شفیق […]

سپریم کورٹ نے 5 لوگوں کو قتل کرنے کے جرم میں سزا یافتہ ملزم کو 23 سال بعد بری کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ نے 5 لوگوں کو قتل کرنے کے جرم میں سزا یافتہ ملزم کو 23 سال بعد بری کردیا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے تحریر کردہ فیصلہ جاری کر دیا۔ محمد اسحاق نامی ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کیا گیا۔ فیصلہ کے م،مطابق یہ طے […]

کسی جرم پر کون اور کیسے طے کرتا ہے کیس کہاں جائے گا؟سپریم کورٹ کے سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس میں سوالات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )9 مئی کیسز کے فوجی یا انسداد دہشت گردی عدالت میں چلنے کی تفریق کیسے کی جاتی ہے؟سپریم کورٹ کے سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس میں سوالات،جسٹس مندوخیل نے سوال کیا کسی جرم پر کون اور کیسے طے کرتا ہے کیس کہاں جائے گا؟ ہم اپنے پراسیکیوشن کے […]

پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں کوئی ترقیاتی پراجیکٹ شروع نہیں کیا، مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے 4سال میں آپ کے لئے کیا کیا، یہ پیسہ پچھلی حکومت کے پاس بھی تھا۔ پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں کوئی ترقیاتی پراجیکٹ شروع نہیں کیا۔ جانوروں کی طرح انسانوں میں بھی منہ کھر کی بیماری […]

قومی کرکٹ سکواڈ کی جنوبی افریقہ سے وطن واپسی شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )قومی کرکٹ سکواڈ کی جنوبی افریقہ سے وطن واپسی شروع۔ قومی کرکٹ سکواڈ براستہ دبئی کل پاکستان پہنچے گا۔ بابر اعظم ، نسیم شاہ، سلمان علی ، عامر جمال سمیت دیگر کل لاہور پہنچیں گے۔ کپتان شان مسعود، سعود شکیل ، نعمان علی ، میر حمزہ و دیگر دبئی سے […]

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی کا وزیرِاعظم شہباز شریف کو خط ، پارٹی میں اندرونی اختلافات کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی کا وزیرِاعظم شہباز شریف کو خط ۔ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے 6 اراکین نے حکومت میں رہنے کی حمایت کر دی ۔خط میں دعویٰ کیا گیا کہ 8 میں سے 6 اراکین حکومت کے ساتھ رہنے کے خواہاں […]

عمران خان سےملاقات کےبعدتحریری مطالبات دیں گے،اپوزیشن لیڈر عمرایوب

اسلام آباد (   اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی عمرایوب نے کہا ہے کہ حکومت نےہمیں کہااپنےمطالبات تحریری طورپردیں۔ سپیکرایازصادق کوکہاہمارےمطالبات میٹنگ منٹس میں شامل کرلیں۔ ہم نےکہااسیروں کی رہائی جوڈیشل کمیشن کامطالبہ میٹنگ منٹس میں شامل کرلیں۔ ہم نےکہابانی سےملاقات کےبعدتحریری مطالبات دےدیں گے۔ مذاکرات کےحوالےسےبانی پی ٹی آئی سےملاقات کرناضروری ہے۔ بانی پی […]

ملک بھر میں سرد ی کی لہرمیں مزید اضافہ ہونے جا رہا ہے ،جانئے کب سے

اسلام آباد (   اے بی این نیوز ) محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی نئی لہر سے شہریوں کو خبردار کیا ہے تاہم موجودہ لہر میں 9 جنوری سے سردی کی شدت میں معمولی کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کراچی سے خیبر تک سردی کی لہر جاری ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا […]