اہم خبریں

ہم تیسری نشست میں مطالبات لکھ کر سامنے رکھ دیں گے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ مطالبات لکھ کر دے دیں۔ مطالبات لکھ کر دینے کے حکم سے کوئی ڈیڈلاک تھا بھی تو ختم ہوگیا۔ اب مذاکرات میں بظاہر کوئی ڈیڈلاک نظر نہیں آتا۔ ہم نے کبھی نہیں کہا تھا کہ مطالبات […]

چاہتےہیں حکومت کیساتھ مذاکرات کامیابی سے ہمکنارہوں،رہنماپی ٹی آئی نثارجٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )رہنماپی ٹی آئی نثارجٹ نے کہا کہ چاہتےہیں حکومت کیساتھ مذاکرات کامیابی سے ہمکنارہوں۔ سپیکرایازصادق کی جانب سےہمیں کوئی رکاوٹ نہیں آئی۔ حکومت نےہم سےکہااپنی گزارشات ہمیں لکھ کردیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی […]

لکی مروت،فتنہ الخوارج کےدہشتگردوں نے17افرادکواغواکرلیا،8 مغوی باز یاب

لکی مروت (اے بی این نیوز    )فتنہ الخوارج کےدہشتگردوں نے17افرادکواغواکرلیا۔ نہتےسویلین ورکرزکوکبل خیل سےبھتہ خوری کیلئےاغواکیاگیا۔ فتنہ الخوارج نےمقامی ٹھیکیدارکی گاڑی کوبھی آگ لگادی۔ نہتےسویلین ورکرزکوکبل خیل سےبھتہ خوری کیلئےاغواکیاگیا۔ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اب تک 8 مغوی ورکرز کو با حفاظت باز یاب کروا لیا ہے، باقی نہتے ورکرز کو […]

چیف الیکشن کمشنرکی ریٹائرمنٹ میں صرف 17 روز باقی رہ گئے،نئی ذمہ داری کس کو ملے گی؟

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نئے چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتی کا معاملہ۔ وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان مشاورتی عمل تاحال شروع نہیں کیا جا سکا۔ چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی ریٹائرمنٹ میں صرف 17 روز باقی رہ گئے۔ آئین کے مطابق وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر […]

عمران خان کو مینڈیٹ واپس دینے تک عوام کسی بھی ادارے پر یقین نہیں کریگی، سینئر قانون دان عارف چوہدری

اسلام آباد (عطاء الرحمن کوہستانی) سینئر قانون دان عارف چوہدری نے اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان حالات کے تحت جب تک پاکستان میں عمران خان کو اس کا مینڈیٹ واپس نہیں دیا جاتا، عوام کسی بھی ادارے پر اعتماد نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

حکومت کے پاس مذاکرات کا اختیار نہیں سارے اختیار محسن نقوی کے پاس ہیں، جنید اکبر

اسلام آباد(ابرار ولی) رُکن پارلیمنٹ اور پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے کا کہنا ہے حکومت نے سنجیدگی نہیں دیکھانی اور حکومت کے پاس اختیار بھی نہیں یہاں پر حکومت کو لانے والے اہم ہیں وہ اگر چاہیں گے تو بات آگے بڑھے گی تحریری طور پر مطالبات مانگنا رسمی ہے حکومت چاہتی ہیں […]

پاکستان ویسٹ انڈیزٹیسٹ سیریزکےٹکٹس فروخت ہو نے کا شیڈول آگیا،جا نئے کب سے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان ویسٹ انڈیزٹیسٹ سیریزکےٹکٹس کل سےفروخت ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹکٹس ملتان میں کورئیرکمپنی کے11سینٹرزپردستیاب ہوں گے۔ پریمیم ٹکٹس100،وی آئی پی150روپےمیں دستیاب ہوں ۔ پی سی بی گیلری کےٹکٹ 500روپےمیں دستیاب ہوں گے۔ فرسٹ کلاس اورجنرل انکلوژرزمیں شائقین کاداخلہ مفت ہوگا۔ پہلاٹیسٹ17جنوری،دوسراٹیسٹ25جنوری سےشروع ہوگا۔ مزید پڑھیں :اڈیالہ […]

غیر قانونی ڈپازٹ،سرمایہ کاری اسکیمز کے نام پر شہریوں کو لوٹے جانے کا انکشاف ،ایس ای سی پی نے انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )غیر قانونی ڈپازٹ،سرمایہ کاری اسکیمز کے نام پر شہریوں کو لوٹے جانے کا انکشاف ۔ سمٹ فور ایکس ٹریڈ اور سمٹ اے ایچ ایکسپرٹ کے نام سے جعلی کمپنیاں مارکیٹ میں سرگرم ہو گئیں ۔ایس ای سی پی نے عوام کو دھوکہ دہی پر مبنی سرمایہ کاری اسکیم بارے خبردار […]

اڈیالہ جیل سےموت کی خبر آگئی ،تحقیقات شروع

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )اڈیالہ جیل سے موت کی اطلاع آگئی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق جیل کالونی میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر گئی۔ لفٹنگ کے دوران ایک مزدور جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ جاں بحق مزدور غلام […]

ایاز صادق بیرون ملک سے واپس آگئے اب عمران خان سےملاقات ہوگی،وزیراعلیٰ کے پی

پشاور (اے بی این نیوز    )مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں تاخیر کی وجہ اسپیکر کا ملک سے باہر ہونا تھا،ایاز صادق واپس آگئے اب ملاقات ہوگی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکاپشاورمیں تقریب سے خطاب،کہا بانی پی ٹی آئی پاکستان کی بہتری کیلئے مذاکرات کر رہے ہیں،علی امین نے صوبوں کی تعداد بڑھانے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا آبادی […]