اہم خبریں

پاکستان میں 61 فیصد کاروباری اداروں کے لیے ڈیٹا پروٹیکشن ایک اہم چیلنج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) کیسپرسکی آئی ٹی سیکیورٹی اکنامکس کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، بڑھتی ہوئی آئی ٹی سکیورٹی کی ضروریات اور تقاضوں میں عالمی سطح پر کمپنیوں کی اکثریت پیداواری صلاحیت میں کمی، پیچیدہ ٹیکنالوجی کے ماحول کو محفوظ بنانے، اور ڈیٹا کے تحفظ کو فعال کرنے کے بنیادی چیلنجز سمجھتے ہیں۔ […]

ڈی چوک کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے153 کارکنان کی 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ڈی چوک کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 177 کارکنان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا،،عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض […]

اسلام آباد ڈی چوک میں کارکنان کے ہمراہ پہنچ جانا بشریٰ بی بی کی کامیابی تھی،عمران خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     ) سابق وزیراعظم عمران خان نے وکلأ اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ “بشریٰ بی بی ایک گھریلو اور پردہ دار خاتون ہیں، اِن پر بے بنیاد اور جھوٹے کیسز صرف مجھے دباؤ میں لانے کے لئے بنائے گئے- القادر کیس بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے- بشرٰی […]

اس نکتے کی وضاحت کریں کہ فوجی عدالت میں فیصلہ کون لکھتا ہے؟ جسٹس مسرت ہلالی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) نو مئی کے 7 مقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانتوں پر سماعت اعجاز چوہدری کے وکیل دلائل کےلیے پیش نہیں ہوئے اے ٹی سی جج نے ریمارکس دیے کہ ہمیں کہتے ہیں کہ فیصلہ نہیں کرتے اور خود دلائل نہیں دیتے آج آخری موقع دے رہا ہوں آئندہ دلائل […]

ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا ہم اپنے کیسز کو بین الاقوامی سطح پر لے کر جائینگے،عمران خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )ہمیں آج اندر جانے سے روکا گیا ہم پیدل چل کر اندر والے گیٹ پر گئے۔پہلے پوری فیملی کو اجازت ہوتی تھی عمران خان تک رسائی محدود کی ہوئی ہے۔ یہ ٹارچر ہے ذاتی معالج کو نہیں ملنے دیا جا رہا ۔ عمران خان چیزیں مانگتے ہیں یہ لوگ تنگ کرتے […]

حکومت اوراپوزیشن مل کرملک کوآگےلےجاسکتےہیں، وزیر دفاع خواجہ آ صف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وزیر دفاع خواجہ آ صف نے کہا ہے کہ عمران خان مذاکرات کےحوالےسےکہتےہیں حکومت غیرسنجیدہ ہے۔ مذاکرات کےدوران بانی پی ٹی آئی کاٹویٹ کیاظاہرکرتاہے۔ قصورحکومت کانہیں تحریک انصاف والوں کاہے۔ ہم نےکہاتھاآپ کی جوڈیمانڈہیں وہ لکھ کردے دیں۔ میرےخیال میں پی ٹی آئی نےابھی تک اپنی ڈیمانڈنہیں دیں۔ عمران […]

عازمین حج کیلئے خوشخبری،پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں طلب،جانئے تاریخ اور اپلائی کرنے کا طریقہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزارت مذہبی امور نے 5 ہزار خالی نشستوں پر حج درخواستیں طلب کر لیں۔ کل 10 جنوری سے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق تمام نامزد بینک روزانہ کی بنیاد پر جمع درخواستوں کو پورٹل پر فوری اپ لوڈ کریں۔ […]

26 نومبر احتجاج،150 سے زائد کارکنان کی ضمانتیں منظور ،10 کی مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کیجانب سے 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات۔ انسدادِ دہشت گردی کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ پی ٹی آئی کے 150 سے زائد کارکنان کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ پی ٹی آئی 10 سے زائد ورکرز کی […]

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈائیلاگ پارلیمانی جمہوری نظام کی ضرورت ہے،راناثنااللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) راناثنااللہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوری نظام ڈائیلاگ سے ہی چل سکتا ہے۔ پارلیمانی جمہوری نظام میں ایک جماعت اقتدار میں اور ایک حزب اختلاف ہوتی ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈائیلاگ پارلیمانی جمہوری نظام کی ضرورت ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں۔ کسی […]

عمران خان کوجیل میں رکھنانظام کیلئےمشکل ہوتاجارہاہے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بیرسٹرگوہرکوعمران خان نےکہاتیسری نشست کرلیں،تحریری مطالبات دےدیں۔ عمران خان نےکہاتیسری نشست میں جوڈیشل کمیشن کی بات کریں۔ عمران خان نےکہاتیسری نشست پرجوڈیشل کمیشن پرنہ ماناگیاتوچوتھی نشست نہ کریں۔ عمران خان نےواضح کیا کہ حکومت مذاکرات پرنہیں چلتی تومذاکرات نہ کریں۔ عمران خان […]