اہم خبریں

ساڑھے 4سال بعد پی آئی کی پرواز پیرس لینڈ کرگئی

پیرس ( اے بی این نیوز)ساڑھے 4سال بعد پی آئی کی پرواز پیرس لینڈ کرگئی۔ پی کے 749پرواز 8گھنٹے بعد فرانس کے دارالحکومت پیرس پہنچی۔ پیرس ائیر پورٹ پر استقبالیہ کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ ائیر پورٹ پر استقبال کیلئے پی آئی اے سٹاف ،پاکستانی سفارتخانے کے حکام موجود تھے۔ پرواز کے ساتھ سی […]

ہش منی کیس،نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قید کی سزا سے بچ گئے، ان کے جرم کو برقرار رکھا گیا

نیو یارک ( اے بی این نیوز)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوسزاسنادی گئی تاہم ان کا نام مجرمانہ ریکارڈ میں نام شامل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اور ان کو کسی بھی قسم کی قید کی سزانہیں سنائی گئی۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ کیس بہت خوفناک تجربہ رہا۔ جج نے ریمارکس دیئے کہ صدارتی […]

لاس اینجلس جل گیا،لگنےوالی آگ پرتاحال قابونہ پایاجاسکا

لاس اینجلس ( اے بی این نیوز)امریکی ریاست لاس اینجلس میں لگنےوالی آگ پرتاحال قابونہ پایاجاسکا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق لاس اینجلس میں آگ سے10ہزاراملاک جل گئیں،10افرادہلاک،تیزہواؤں کی وجہ سےآگ مزیدپھیل رہی ہے۔ لاس اینجلس میں آگ نےاب تک 30ہزارایکڑسےزائداراضی کولپیٹ میں لیاہے ۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے لاس اینجلس میں لگنے والی آگ […]

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے سالانہ انتخابات کےلئے پولنگ کل ہوگی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے سالانہ انتخابات کےلیئے پولنگ کل ہفتہ کے روز ہوگی۔ مجلس عاملہ کی 10 نشستوں پر مجموعی طور پر 23 امیدوار میدان میں ہیں ۔ صدارت کے لیئے طارق محمود ساجد اعوان، سردار منظر بشیر اور شاہد محمود مغل امیدوار ہیں ۔ نائب صدر […]

ملک میں گیس نہیں،روزگارنہیں،لوگ حکومت سےمطمئن نہیں،علی امین گنڈاپور

پشاور(اے بی این نیوز)علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں اپنےضمیرکومطمئن کرنےکیلئےکام کرتاہوں۔ فیصل کریم کنڈی کےپاس کرنےکچھ نہیں اس لیےتنقیدکرتےہیں۔ پیپلزپارٹی کوبندربانٹ میں گورنرخیبرپختونخوادےدیاگیا۔ خیبرپختونخواحکومت نےآئی ایم ایف کےاہداف کو100فیصدپوراکیا۔ صوبےپر700ارب روپےکاقرضہ ہے۔ ڈیڑھ سوارب کاقرضہ ایک سال میں اتاردیں گے۔ قرضے کواچھی جگہ پرلگایاجائےتویہ اچھی پالیسی ہے۔ کوئی کام مشکل نہیں ہوتا،حالات […]

پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی اور ورلڈ چیمپئن محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

کولمبو(اے بی این نیوز)پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی اور ورلڈ چیمپئن محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ سارک اسنوکر چیمپیئن شپ کا فائنل کولمبو میں کھیلا گیا، جہاں پاکستانی کھلاڑی محمد آصف نے شاندار کارکردگی دکھائی اور ناقابل شکست رہے۔ محمد آصف نے کوئی فریم ڈراپ کیے بغیر فائنل جیتا، انہوں نے […]

سلمان اکرم راجہ کی تقرری براہ راست عمران خان نے کی ہے،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )سلمان اکرم راجہ سےمتعلق شیرافضل کی بیان بازی کے معاملہ پر بیرسٹر گوہر کا بیان ۔ انہوں نے کہا کہ سلمان اکرم کی بطورسیکرٹری جنرل تقرری پارٹی کااندرونی معاملہ ہے۔ سلمان اکرم راجہ کی تقرری براہ راست بانی پی ٹی آئی نے کی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایات […]

کوئٹہ ،کان سے اب تک 4کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں،مزید 8کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری

کوئٹہ( اے بی این نیوز     )سنجدی میں کوئلہ کان میں پھنسے کان کنوں کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق کان سے اب تک 4کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، کان میں پھنسے دیگر 8کان کنوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری۔ حادثے میں کان میں 12کان کن پھنس گئے تھے۔ مزید […]

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کردیا

کراچی ( اے بی این نیوز     )پاکستان کی معیشت کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پی پی ایل کوٹری سے گیس کی پیداوار شروع کررہا ہے ۔ پی پی ایل نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو گیس پیداوار شروع کرنے کی اطلاع بذریعہ خط دیدی ۔ […]

تعلیم کے شعبے میں دوست ملک ترکیہ کے تجربہ سے فائدہ اٹھائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ترکیہ کے وفد کو تاریخی شہر ملتان میں خوش آمدید کہتی ہوں۔ تعلیم کے شعبے میں دوست ملک ترکیہ کے تجربہ سے فائدہ اٹھائیں گے۔ تعلیمی میدان میں ترکیہ کے تعاون کے مشکور ہیں۔ رجب طیب اردوان پاکستان کے بہترین دوست ہیں۔ […]