اگر پی ٹی آئی چاہتی ہے سیاسی قیدیوں کی رہائی ہو تو لسٹ دے، رانا ثنا کا مطالبہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی اور عوامی امور رانا ثنا نے کہا ہے کہ سیاسی مذاکرات ضروری ہیں اور اگر پی ٹی آئی سیاسی قیدیوں کی رہائی چاہتی ہے تو وہ ایک فہرست فراہم کرے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ کون سیاسی قیدی ہے اور کون نہیں۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں […]
وزیراعظم کا فیس لیس کسٹمز سسٹم تیار کرنے والی ٹیم کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کی تیاری اور اس کے نفاذ میں کام کرنے والی ٹیم کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے کا انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم کی ملاقات کے دوران کیا گیا، جس میں چیف کلکٹر کسٹمز کراچی زون جمیل ناصر اور ان کی ٹیم کی […]
ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیم کےٹیسٹ سکواڈ کا اعلان ،بڑی تبدیلیاں کردی گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جو 17 سے 21 جنوری اور 25 سے 29 جنوری تک ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ اس اسکواڈ میں جنوبی افریقا کے دورے پر گئی ٹیم میں […]
کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل کا سوال

فوجی عدالتوں کے مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے سپریم کورٹ میں یہ سوال اٹھایا کہ آرمی افسر کے پاس اتنا تجربہ اور مہارت ہونی چاہیے کہ وہ سزائے موت کا فیصلہ صادر کرے؟۔ انہوں نے کہا کہ کیا ایک آرمی افسر کے پاس اتنی صلاحیت اور تجربہ ہوتا ہے کہ وہ […]
پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی توہم خوشی سےبات کرناچھوڑ دینگے،راناثناا للہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز) راناثناا للہ نے کہا ہے کہ سپیکرواپس آجائیں توملاقات سےمتعلق صورتحال واضح ہوگی۔ ملاقات کرانےوالےذمہ داروں کوسپیکرآفس سےہدایات جاناتھیں۔ سپیکرکوایمرجنسی میں جاناتھا اسی لیےسپیکرآفس سےہدایات نہیں گئیں۔ کسی جگہ پرملاقات نہ کرانےکی بات ہوگی تو وہ واضح ہوجائےگی۔ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی توہم خوشی سےبات کرناچھوڑ دینگے۔ […]
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری 2025 بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے […]
عمران خان سلمان اکرم راجہ پراعتمادکرتےہیں اسی لیےبڑا عہدہ دیا،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بڑی سیاسی جماعت ہے،اختلاف رائے ہرپارٹی میں ہوتےہیں۔ شیرافضل مروت مذاکراتی کمیٹی کےممبرنہیں۔ سلمان اکرم راجہ مذاکراتی کمیٹی کےممبرہیں۔ سلمان راجہ راجہ کوبانی نےپارٹی سیکرٹری جنرل مقررکیا۔ بانی پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ پراعتمادکرتےہیں اسی لیےبڑا عہدہ […]
پاکستانیوں کو کس کس ملک میں فری انٹری ملے گی،جانئے تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پاکستانیوں کو دنیا کے کئی ممالک میں ویزا فری انٹری ملے گی۔ پاکستانی شہریوں کے لیے خوشخبری کہ وہ 2025 میں بھی ویزہ کے بغیر کئی ممالک میں داخل ہو سکیں گے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز نے جنوری سے جون 2025 کے لیے دنیا بھر کے ممالک کے پاسپورٹ […]
نجی حج منظم کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی گئی،جا نئے کب سے کب تک بکنگ کی جائے گی،ایف بی آر بھی آن بورڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) وزارتِ مذہبی امور نے نجی حج منظم کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی،ترجمان مذہبی امور کے مطابق نجی حج سکیم کی بکنگ 10 جنوری تا 31 جنوری 2025 جاری رہے گی۔ پرائیویٹ حج سکیم کے مختلف حج پیکیج وزارت کی ویب سائٹ پر موجود […]
ڈیرہ اسماعیل خان،آپریشن،خوارج کے سرغنہ شفیع اللہ سمیت پانچ کو جہنم واصل کر دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان ( اے بی این نیوز) سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مدی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران، فورسز کے دستوں نے خوارج کے مقام کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا ،آئی ایس پی آر کے مطابق جس کے […]