ریزرو سینٹر سے چوروں نےبکتر بند گاڑیاں، مشین گنیں اور دیگر فوجی سامان چوری کر لیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ٹسٹن میں واقع آرمی ریزرو سینٹر سے چوروں نے تین ہموویز، بکتر بند گاڑیاں، مشین گنیں اور دیگر فوجی سامان چوری کر لیا۔ پولیس کے مطابق چوروں نے بدھ کی رات 8 بجے سے 11:30 بجے کے درمیان سینٹر میں داخل ہو کر اس واردات کو انجام دیا۔ چوروں نے […]
سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگیا یانہیں ؟ سیکرٹری ایجوکیشن نے بتا دیا

سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب، خالد نذیر وٹو نے سردیوں کی تعطیلات میں اضافے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو جعلی قرار دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے اور سکول 13 جنوری سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ سیکرٹری […]
ناسا نے خلا میں پھنسے خلابازوں کی واپسی کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا

ناسا نے خلا میں پھنسے ہوئے خلابازوں سنیتا ولیمز اور بچ ولمور کی زمین پر واپسی کی تاریخ میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے مارچ 2025 تک بڑھا دیا ہے۔ اس سے قبل ان کی واپسی کی تاریخ فروری 2025 رکھی گئی تھی، لیکن تکنیکی خرابی کی وجہ سے ان کا قیام خلا میں مزید طویل […]
ملک میں ٹیکس ریٹ غلط،سسٹم ٹھیک کرنے کے مشورے دینے والے ہی ٹیکس نہیں دے رہے،چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ جو لوگ ٹیکس سسٹم کی اصلاحات پر مشورے دیتے ہیں، وہ خود ٹیکس ادا نہیں کرتے، جس کے نتیجے میں مطلوبہ ٹیکس وصول نہیں ہو پاتا اور اس لئے تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا گیا […]
ایلون مسک کی کمپنی نے تیسرے مریض کے دماغ میں چپ لگادی،نتائج کیا ؟ تفصیل جانیں

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کارپوریشن نے اپنی برین کمپیوٹر ڈیوائس کو تیسرے مریض میں کامیابی سے نصب کر لیا ہے۔ کمپنی 2025 میں مزید 20 سے 30 مریضوں پر اس تجربے کو آزمانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ ایلون مسک نے لاس ویگاس میں ایک تقریب کے دوران بتایا، “ہمارے […]
پاکستان کے سابق کرکٹر نے سعودی عریبین کرکٹ فیڈریشن میں جنرل منیجر آف کرکٹ کا چارج سنبھال لیا

پاکستان کے سابق کرکٹر اقبال سکندر نے سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن میں جنرل منیجر آف کرکٹ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس تعیناتی کا باضابطہ اعلان سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن نے کیا تھا، جس کا کہنا تھا کہ یہ تقرری سعودی عرب میں کرکٹ کی ترقی اور اس کھیل کی اہمیت کو مزید مستحکم کرنے […]
کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ کا اعلان، شادی کے بندھن میں کب بندھنے والے ہیں ؟ جانیں

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان اور ان کے قریبی دوست گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ دونوں کی شادی 22 فروری کو کراچی میں ہونے جا رہی ہے، جہاں شادی کی تقریبات منعقد ہوں گی۔ پاکستانی میڈیا آؤلیٹ دی کرنٹ کی رپورٹ کے مطابق، کبریٰ خان اور گوہر رشید کی […]
بنگلادیش کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے ویزا شرائط نرم ،بڑی سہولت بھی فراہم کر دی

بنگلادیش نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا کی شرائط نرم کرتے ہوئے آن لائن ویزا حاصل کرنے کی سہولت بھی فراہم کر دی ہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس کے دورے کے دوران بنگلادیش کے سفیر محمد اقبال خان نے کہا کہ لاہور کی تہذیب اور ثقافت عالمی سطح پر پہچانی جاتی ہے اور بنگلادیش کے […]
18 اشیاء مہنگی، 10سستی ہو گئیں، مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دئیےگئے

ادارہ شماریات نے ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 10 کی قیمتوں میں کمی اور 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ رپورٹ کے مطابق، مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.65 فیصد کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ گھی، […]
پاکستان میں فی تولہ سونا مزید 1100 روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ؟ جانیں

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے، جس کے مطابق فی تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 79 ہزار 400 روپے کا ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ صرف 4 دنوں میں ایک تولہ سونا 4400 روپے تک مہنگا ہو چکا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ […]