یخ بستہ ہوائیں، ٹھٹھرتی سردی،بارش کا نیا نظام کب دخل ہو رہا ہے ،جانئے محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی

لاہور ( اے بی این نیوز ) موسمیات کے مطابق بارش کا نظام 14 جنوری کو ملک میں داخل ہوگا، اس کلاؤڈ سسٹم کے آنے سے بارش ہوگی جب کہ دھند کی شدت میں کمی آئے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم خشک ہے جب کہ صوبے کے میدانی علاقوں میں شدید دھند […]
سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ۔۔۔؟سیکرٹری تعلیم پنجاب نے وضاحت کر دی

لاہور ( اے بی این نیوز ) سکولوں کے طلباء کی موسم سرما کی تعطیلات 10 جنوری 2025 کو باضابطہ طور پر ختم ہو گئیں اور اس سے سرد موسم کی وجہ سے تعطیلات میں توسیع کی افواہوں نے جنم لیا۔ والدین اور اسکول جانے والے طلباء پریشان تھے کیونکہ ایک نوٹیفکیشن آن لائن منظر عام پر […]
اے بی این نیوز اور روزنامہ اوصاف کے چیف رپورٹر جاوید شہزاد حرکت قلب بند ہو جانے سے وفات پاگئے ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اے بی این اور روزنامہ اوصاف کے چیف رپورٹر جاوید شہزاد صاحب حرکت قلب بند ہو جانے سے وفات پاگئے ہیں۔ نمازِ جنازہ کل دن 11 بجے چوہڑ (بڑے قبرستان) میں ادا کی جائے گی۔جاوید شہزاد ایک بہترین صحافی اور سچے انسان تھے۔ ان کی وفات ایک ناقابلِ تلافی نقصان […]
القادر ٹرسٹ ،فیصلہ بریت کا ہی آئے گا اس لیے تاخیر ہو رہی ہے ،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ آج کی ملاقات انتہائی اہم ہے۔ مذاکرات خلوص نیت سے پاکستان کیلئے کیے جا رہے ہیں۔ القادر ٹرسٹ کا فیصلہ خلاف آیا تو کیا اس کا مذاکرات پر اثر پڑے گا القادر ٹرسٹ کیس سزا کا نہیں بریت کا ہے۔ […]
9مئی اور26نومبرکیلئےجوڈیشل کمیشن بنایاجائے، دونوں واقعات کی ذمہ دار حکومت ہے،عمران خان

راولپنڈی (اے بی این نیوز) صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ ہماریعمران خان سےاڈیالہ جیل میں تفصیلی ملاقات ہوئی،عمران خان نےکہا9مئی اور26نومبرکیلئےجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ عمران خان نےکہادونوں واقعات کی ذمہ داری حکومت کی ہے۔ چاہتےہیں ذمہ داروں کاتعین ہوسکے اورکسی نتیجےپرپہنچیں۔ اتنےدن گزرنےکےبعدمذاکرات میں پیشرفت نہیں ہوسکی۔ ہم اپنے2مطالبات تحریری طورپرپیش کردیں گے۔ اسیران کی […]
سرکاری عمارتوں کی شمسی توانائی پر منتقلی اور قابل تجدید توانائی کے منصوبے کو جون تک مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مریم نواز کی 28فروری تک 10ہزار ٹریکٹرز۔ مارچ تک 2ہزارسپرسیڈرز رعایتی قیمت پر کسانوں کو دینے کی ہدایت ۔ سرکاری عمارتوں کی شمسی توانائی پر منتقلی اور قابل تجدید توانائی کے منصوبے کو جون تک مکمل کرنے کا فیصلہ ۔ مالٹے۔ کنوں جیسے پھلوں کی بحالی اورترقی کا پروگرام شروع […]
علیحدگی میں ملاقات کامطالبہ کررکھا ہے،اڈیالہ جیل پہنچ کر دیکھتے ہیں آج کس ماحول میں ملاقات کرائی جاتی ہے، عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمرایوب کہتے ہیں کوشش ہے تمام ارکان ملاقات میں موجود ہوں۔ دھند کے باعث کوئی رکن وقت پر نہ پہنچاتو تحریری طور پر موقف بھجوائے گا۔ بانی سے علیحدگی میں ملاقات کامطالبہ کررکھا ہےتاکہ کھل کربات کرسکیں۔ اڈیالہ جیل پہنچ کر دیکھتے ہیں آج کس ماحول میں ملاقات کرائی جاتی […]
عمران خان اور علی امین گنڈا پور کی ون آ ن ملاقات جاری،مذاکراتی کمیٹی کچھ دیر میں ملاقات کرے گی

راولپنڈی (اے بی این نیوز) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار ہوگئی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ون آن ون ملاقات کر رہے ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مکمل سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اڈیالہ جیل پہنچ گئے، ملاقات میں حکومتی کمیٹی […]
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی مہنگی ہونے والی ہیں؟جانیں

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت 0.35 فیصد بڑھ کر 77.32 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جو کہ تین ماہ کی بلند […]
دنیا کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری ، کونسے دو پاکستانی کھلاڑی شامل ؟ جانیں

آسٹریلوی اخبار نے دنیا کی تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان اور باکسر محمد علی کا نام شامل ہے، جبکہ بھارت کے سچن ٹنڈولکر بھی فہرست میں موجود ہیں۔ جہانگیر خان 25ویں نمبر پر ہیں، جنہیں اپنے دور کا ناقابل تسخیر کھلاڑی […]