اہم خبریں

قومیت کا نعرہ لگانے والے لوگ خود کو لبرل بھی کہتے ہیں،مولانا فضل الرحمان

ملتان ( اے بی این نیوز     ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں مسلسل کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالی ٰ نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ انبیاکرام نے سب سے زیادہ تکلیفیں براداشت کیں۔ قومیت کا نعرہ لگانے والے لوگ خود کو لبرل بھی کہتے ہیں۔ ٹرمپ مسلمانوں کا سب سے […]

بے روز گاروں کیلئے اچھی خبر،کاروبار کیلئے قرض ملے گا،جانئے کون کون اس کیلئے اہل ہےاور اپلائی کا طریقہ

لاہور( اے بی این نیوز     ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اربوں روپے کی سی ایم پنجاب آسان کاروبار فنانس سکیم کی منظوری دے دی ہے، یہ ایک گیم بدلنے والی حکومت کی حمایت یافتہ کوشش ہے جس کا مقصد پنجاب میں معاشی ترقی کو تیز کرنا اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری افراد […]

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں،فیصلہ مؤخر ہونے کی وجہ ہم نہیں ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو،کہا ہم تو ذہنی طور پر تیار تھے کہ آج فیصلہ سنایا جانا ہے، ہمیں نہیں پتا جج اتنی جلدی میں […]

اختلافات !پنجاب حکومت نے چانسلرزتعیناتی کے حوالے سے گورنر کی پاور تسلیم نہیں کی،سردارسلیم حیدر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے چانسلرزتعیناتی کے حوالے سے گورنر کی پاور تسلیم نہیں کی۔ اسمبلی کے پاس اختیار ہے وہ گورنرسے اختیار واپس لے سکتی ہے۔ میری وائس چانسلرز لگانے کی کوئی خواہش نہیں ہے۔ اسمبلی اختیارات واپس لے گی تو میں […]

عمران خان سمیت تمام اسیران کی رہائی چاہتے ہیں، ہم انصاف مانگ رہے ہیں ڈھیل نہیں، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آ ئی راہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان سمیت تمام اسیران کی رہائی چاہتے ہیں۔ جوڈیشل کمیشن کے بغیرمذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ بانی پی ٹی آئی کی مشاورت سے ہی آگے بڑھیں ۔ فیصلہ کل ہونا ہے تمام وزرا باتیں آج ہی […]

عمران خان کو گمراہ کیا جارہا ہے،حکومت مشکلات پیدا کر رہی ہے،شیر افضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کےراہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان رمضان کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں جیل سے باہر ہوں گے، جو مارچ میں متوقع ہے۔ انہوں نے ہفتے کے روز پی ٹی وی نیوز کے ایک پروگرام میں پیش ہوتے ہوئے کہا، […]

3 ارب روپے کی پیشگی ادائیگی ،ایف بی آر کا ایک ہزار 10گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ، منظوری دے دی گئی

لاہور ( اے بی این نیوز    )فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا ایک ہزار 10گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ، حکومت نے منظوری دے دی۔ ایف بی آر ایک ہزار 10گاڑیوں کی خریداری کیلئے 3 ارب روپے کی پیشگی ادائیگی کرے گا۔ 500 یونٹس کیلئے مکمل اور 510 یونٹس کیلئےجزوی ادائیگی کی جائے گی۔ پہلے بیچ کی ترسیل مکمل ہونے […]

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 11 جنوری کو آپریشن کیا گیا۔شمالی وزیرستان کے علاقے دوسیلی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی […]

کل اہم ترین دن، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

لاہور ( اے بی این نیوز    ) عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کل صبح 11بجے اڈیالہ جیل میں فیصلہ سنائیں گے۔ وکیل بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ عدالتی عملے نے کل فیصلہ سنائے جانے سے متعلق […]

حکمرانوں کےپاس مذاکرات کےحوالےسےکوئی اختیارنہیں،شوکت بسرا

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )شوکت بسرا نے کہا ہے کہ حکمرانوں کےپاس مذاکرات کےحوالےسےکوئی اختیارنہیں۔ مجھےمذاکرات کسی طورپرکامیاب ہوتےنظرنہیں آرہے۔ 9مئی پی ٹی آئی کیخلاف فالس فلیگ آپریشن تھااس کی تحقیقات نہیں ہوسکیں۔ مطالبہ کرتےہیں26نومبرواقعات کی آزدانہ تحقیقات کرائی جائیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے […]