پاکستان تحریک انصاف نے مرکزی فائنانس بورڈ تشکیل دے دیا

اسلام آباداے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے مرکزی فائنانس بورڈ تشکیل دے دیا۔ فائنانس بورڈ سیکرٹری جنرل کی سربراہی میں 13 رکنی ممبران مشتمل ہوگا۔ فائنانس بورڈ میں سیکرٹری جنرل، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل، صدر اوورسیز پاکستانی شامل ۔ سیکرٹری فائنانس سراج احمد کا نام بھی شامل۔ فائنانس بورڈ میں تمام صوبائی جنرل سیکرٹری شامل […]
فتنہ الخوارج اوران کےنیٹ ورک کےخلاف متحدہیں،آرمی چیف

پشاور (اے بی این نیوز)آرمی چیف نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج اوران کےنیٹ ورک کےخلاف متحدہیں،سیکیورٹی فورسزنے اس فتنے کےخلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ لگن ،عزم اورقربانیوں کےساتھ اس فتنےکےخلاف قابوپالیں گے۔ ہماری افواج نے دہشتگردوں کےلیڈروں کاخاتمہ یقینی بنایاہے۔ دہشتگردتنظیموں کاڈھانچہ تباہ اوران کےسہولتکاروں نشانہ بنایاگیاہے۔ دہشتگردوں کی اس سرزمین پرکوئی جگہ […]
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج، کھڑے ہوکر اووو اووو کرتے رہے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج، کھڑے ہوکر اووو اووو کرتے رہے اور ڈیسک بجاتے رہے، بعد میں اپوزیشن ارکان کی اکثریت ایوان سے واک آؤٹ کرگئی، کورم کی نشاندہی پر کورم مکمل نکلا،وفاقی وزراء کی جانب سے اپوزیشن پر سخت تنقید۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام […]
معلوم نہیں 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں سنایا گیا،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ معلوم نہیں 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں سنایا گیا۔ 190ملین پاؤنڈ ملک ریاض کے خاندان کے درمیان معاملے کے نتیجے میں آیا۔ یہ کہنا کہ بانی پی ٹی آئی نے پیسہ ملک ریاض کے حوالے کیا یہ غلط ہے۔ 190ملین پاؤنڈ کبھی […]
ضلع کچے میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کچے میں آپریشن کے دوران 27 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن بلوچستان کے ضلع کچے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا۔ پاک فوج کے شعبہ […]
درجن سے زائد چھٹیاں،حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،تفصیلات جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کابینہ ڈویژن نے سال 2025 کے لیے عوامی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پاکستان میں مختلف قومی اور اسلامی تہواروں کے موقع پر مجموعی طور پر 17 عوامی تعطیلات ہوں گی، جبکہ اقلیتوں کے لیے الگ تعطیلات کا شیڈول بھی جاری کیا گیا ہے۔ […]
گورنرفیصل کریم کنڈی کاکے پی قوانین ترمیمی بل 2024 پر دستخط سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گورنرفیصل کریم کنڈی کاکے پی قوانین ترمیمی بل 2024 پر دستخط سے انکار۔ گورنر نے اختلافی نوٹ کے ساتھ بل کو دوبارہ غور کیلئے صوبائی اسمبلی واپس بھیج دیا۔ سپیکر بابر سلیم سواتی نے گورنر کے بجھوائے گئے اختلافی نوٹ کوپڑھ کر سنایا۔ اختلافی نوٹ کے مطابق بل میں وزرا […]

وزیرِ اعظم کی وفاقی حکومت کے کم لاگت گھروں کے جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی حکومت کے کم لاگت گھروں کے جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت۔ وزیرِ اعظم کی ہاؤسنگ کے منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے […]
سینئر صحافی جاوید شہزاد کے نمازہ جنازہ کی آخری رسومات،مر حوم و مغفور کو سپرد خاک کر دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )سینیئر صحافی جاوید شہزاد کے نمازے جنازے کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں نمازہ جنازہ میں سیاسی سماجی اہل علاقہ سول و عسکری قیادت کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ آہوں اور سسکیوں کے ساتھ طویل عرصہ سے صحافت سے منسلک سینیئر صحافی جاوید شہزاد کی تدفین کر دی گئی […]
پورے ملک میں بچوں کی شرح اموات میں نمایاں کمی آرہی ہے،بلاول بھٹو

کراچی ( اے بی این نیوز ) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جو سفر 2010سے شروع ہوا تھا وہ آج بھی جاری ہے۔ چائلڈ لائف ایمرجنسی منصوبے کو ہرتحصیل میں پہنچایا گیا۔ پورے ملک میں بچوں کی شرح اموات میں نمایاں کمی آرہی ہے۔ بچوں کی اموات پر سندھ کے خلاف منفی مہم چلائی گئی۔ سندھ […]