انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،حکومت کاریلیف دینے کا اعلان ،جانئے کیا

کراچی( اے بی این نیوز )ایک حالیہ تعلیمی پیشرفت میں، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی (بی آئی ای کے) نے ان انٹر پارٹ ون کے طلباء سے اسکروٹنی فیس وصول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو نتائج پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا فون آنے […]
جسٹس سسٹم جیسا بھی چل رہا ہے اگر ختم ہو گیا تو سوسائٹی ختم ہو جائیگی، جج طاہر عباس سپرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈی چوک احتجاج ضمانت کیس۔ بشریٰ بی بی کے سادہ کاغذ پر دستخط۔ عدالت برہم۔ ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جج نے ریما رکس میں کہاہر جگہ کہتے ہیں وی آئی پی پروٹول ملے ایسا نہیں ہو سکتا۔ یقین کرنا سیکھیں۔ آپ یقین کرینگے تو لوگ آپ پر یقین کرینگے۔ […]
نو مئی سماعت،سازش کرنے والے یا ماسٹر مائنڈ کا ٹرائل بھی ملٹری کورٹ میں ہی ہوگا ،خواجہ حارث

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیا نو مئی کے واقعات میں کسی فوجی افسر کے ملوث ہونے پر ٹرائل ہوا؟ نو مئی کو کیسے لوگ بغیر ہتھیاروں کے کورکمانڈر ہاؤس میں پہنچ گئے؟ لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا تو سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔ آ ئینی بینچ کےفو جی عدا لتوں کی کیس میں […]
وفاقی وزیر خزانہ کا رواں سال یوآن پر مبنی ’پانڈا بانڈز‘ متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی معیشت کے ’ڈی این اے‘ کو تبدیل کرکے اسے برآمدات پر مبنی معیشت بنانے جا رہے ہیں۔ یوآن پر مبنی ‘پانڈا بانڈز’ اسی سال متعارف کرائے جائیں گے، اور حکومت اگلے 6 سے 9 ماہ میں چینی سرمایہ […]
اگران کا رویہ ایسا ہے تو مذاکرات کا ڈارمہ ختم کیا جائے،خواجہ آصف

اسلام آباداے بی این نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہے کیا اس طرح کے ماحول میں مذاکرات ہوسکتے ہیں ؟اگران کا رویہ ایسا ہے تو مذاکرات کا ڈارمہ ختم کیا جائے۔ مذاکرات کی کامیابی بانی پی ٹی آئی کا مقصد نہیں۔ بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کی ڈیل نہیں […]
اداروں پر حملہ کرنا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے ،وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ

اسلام آباداے بی این نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کسی کو ہاؤس کو ڈکٹیٹ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ہاؤ س ایسے نہیں چلے گا،پی ٹی آئی کی قیادت آپس میں دست وگریبان ہے۔ کرم کا امن کسی نے خراب کیا ایوان کوبتایا جائے۔ عمر ایوب کس دادا کے […]
پی ٹی آئی نے تمام حربے ناکام ہونے کے بعد مذاکرات کی حامی بھرلی ،لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقیوم

اسلام آباداے بی این نیوز)لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقیوم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے تمام حربے ناکام ہونے کے بعد مذاکرات کی حامی بھرلی ۔ پی ٹی آئی نے ملک ڈیفالٹ ہونے کیلئے آئی ایم ایف کوخطوط لکھے۔ اس موقع پرجوڈیشل کمیشن کی بات سمجھ سے بالاتر ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے […]
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی جس دن بنی اسی روز 2مطالبات بتا دیئے گئے تھے،شیخ وقاص

اسلام آباد(اے بی این نیوز)شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی جس دن بنی اسی روز 2مطالبات بتا دیے گئے تھے۔ حکومتی کمیٹی کا مطالبہ تھا کہ ڈیمانڈ تحریری طورپر پیش کریں۔ ہم نے حکومتی کمیٹی کو کہا کہ ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے دیں۔ حکومتی […]
پر امن معاہدے کے بعد ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے،بیرسٹر سیف

اسلام آباداے بی این نیوز)مشیراطلاعت کے پی بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پر امن معاہدے کے بعد ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ امن معاہدے اور اپیکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں آج 2بنکرز مسمار ۔ امن جرگہ ،مقامی کمیٹیوں کی نگرانی میں سیکیورٹی فورسز نے بنکرز […]
جوڈیشل کمیشن بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، اسے بنانا مسئلے کا حل نہیں ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباداے بی این نیوز)رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ جوڈیشل کمیشن بنانا مسئلے کا حل نہیں ہے۔جوڈیشل کمیشن کا تحریری مطالبہ آئے گا تو ٹی او آرز پر بات ہوگی۔ پی ٹی آئی کے مطالبات پر اتحادیوں سے مشاورت کے بعد جواب دیا جائے گا۔ […]