ایسا نہ ہو پی ٹی آئی کا ٹرمپ کارڈ نکل کر شہبازشریف کے کھاتے میں چلا جائے،فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہم ایوان بالا کا استحقاق مجروع نہیں ہونے دیں گے۔ جیل سپرنٹنڈنٹ نے انکار کیا ہے تو ہمارے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ پروڈکشن آرڈر کے باوجود کسی ممبر کو ایوان میں نہ لانا غلط ہے۔ جیل سپرنٹنڈنٹ نے پروڈکشن آرڈر نہیں مانے […]
عوام اور فوج کے درمیان ایک خاص رشتہ ہے،اس میں خلیج کا جھوٹا بیانیہ بیرون ملک سے ایجنڈے کے ذریعے چلایا جاتا ہے،آرمی چیف

پشاور ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارابرادرپڑوسی اسلامی ملک ہے۔ پاکستان افغانستان سےہمیشہ بہترتعلقات کاخواہاں رہاہے۔ ہماری پالیسی صرف اورصرف پاکستان ہے۔ ہم سب کو بلاتفریق ،تعصب اور دہشتگردی کے خلاف یکجا ہونا ہوگا۔ ریاست ہے تو سیاست ہے ،خدانخواستہ ریاست نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ جب […]
چیئرمین سینیٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑانا جمہوریت کے ساتھ مذاق ہے،اعجاز چودھری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) سینیٹراعجاز چودھری کا کوٹ لکھپت جیل سے تحریری پیغام سامنے آگیا۔ سینیٹراعجاز چودھری نے اپنے پیغام میں کہا کہ کوٹ لکھپت جیل میں بطور حوالاتی 20ماہ سے قید ہوں۔ قید کے دوران 3بار سینیٹ سے میرے پروڈکشن آرڈر جاری ہوئے۔ تینوں بارجیل سے سینٹ لے جانے والے عملے کو واپس […]
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 17جنوری تک مؤخر ہونے کا تحریری حکم جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 17جنوری تک مؤخر ہونے کا تحریری حکم جاری ۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے تحریری حکم جاری کر دیا ۔ حکمنامہ کے مطابق جیل سپریٹنڈنٹ کے ذریعے ملزم بانی پی ٹی آئی کو فیصلہ سنانے کیلئے طلب کیا گیا۔ طلبی کے باوجود […]
سیاسی سرکس کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، 26نومبر کو جو ہوا سب کے سامنے ہے، غلطی دونوں طرف سے ہے،شاہد خاقان عباسی

فیصل آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مذاکرات کا ہمیشہ ایک ایجنڈا ہوتا ہے جو یہاں نظر آ رہا ہے، سیاسی سرکس جو بنائی گئی ہے اسکو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ 2018میں نواز شریف کو الیکشن سے عین قبل سزا سنا دی گئی تھی۔ فیصلہ […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،جانئے فی لٹر کتنا مہنگا ہو نے جا رہا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستانی عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرنے کو تیار ہے۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تیاری کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع […]
ایک ڈھیلا ڈھالا شریعت کورٹ بنایا گیا جس کے فیصلوں کی کوئی حیثیت نہیں،مولانا فضل الرحمان

لاہور ( اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں سوچنا ہوگا کہ قیام پاکستان کامقصد کیا تھا۔ پاکستان کے نظریے کے ساتھ مدارس کی مضبوط کمٹمنٹ ہے۔ اس ملک کے نظریے کا علم مدارس نے بلند کیا۔ ایجنڈا ہے مدارس ختم کیے جائیں،مولویوں کو سیاست میں نہ آنے دیا جائے۔ 1973کا آئین […]
مریم نواز کا پنجاب بھر میں ای وہیکلز کیلئےچارجنگ سٹیشن قائم کرنے کا حکم

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریکارڈ 91 ایجنڈا پوائنٹ زیر بحث لائے گئےپنجاب ہندو میرج ایکٹ،رجسٹریشن رولز 2024 کی منظوری وزیراعلیٰ کی کاٹن کی پیداوار بڑھانے کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت ۔ پنجاب بھر میں تمام وہیکلزکی رجسٹریشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ۔ […]
عمران خان کیلئے اچھا وقت نظر نہیں آرہا سزاؤں کیساتھ مشکل وقت شروع ہو گیا ہے،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر فیصل واوڈا نے اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان کو اُن کے رشتےداروں اور قریبی لوگوں سے خطرہ ہے۔ عمران خان کی اہلیہ نے پارٹی کو ٹیک اوور کر لیا ہے۔ عمران خان کی جان کیساتھ کسی کو کھیلنے نہیں دیں […]
پی ٹی آئی دور میں معیشت کو تباہی کا سامنا کرنا پڑا، وزیر اعظم شہبا ز شر یف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی دور میں معیشت کو تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔ انتھک محنت سے ملک کو معا شی تر قی کے ٹر یک پر ڈال دیا۔ وزیر اعظم شہبا ز شر یف کا کابینہ اجلاس سے خطاب کہا ۔ یورپ کےلیے پی آئی اے کی پروازیں شروع ہوگئیں۔ یورپ […]