پارلیمنٹ میں اووو، اووو کی آوازیں، ایوان مچھلی منڈی بن گیا،18منٹ میں 4 بل منظور

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، 18 منٹ میں 4 بل منظور۔ ، 4موخر ۔ اپوزیشن کا شدید احتجاج، اووو، اووو کی آ وازیں ۔ نعرہ بازی۔ ایجنڈے کی کا پیا ں پھا ڑ دیں ۔ ایوان مچھلی منڈی بن گیا۔ ۔ پی ٹی آئی ارکان پوسٹرز اور پلے کارڈز لیکر […]
مذاکرات ایک ہی صورت ممکن ہیں، حکومت کمیشن کا اعلان کرے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر

اسلام آباد( اے بی این نیوز )حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے مذاکرات کھٹائی میں پڑ گئے۔ پی ٹی آئی کا 28 جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار ۔ ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات سے متعلق پیش رفت […]
26 ویں ترمیم کے رول بیک کا اختیار صرف پارلیمان کو ہے ،بلاول بھٹو

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) 26 ویں ترمیم کے رول بیک کا اختیار صرف پارلیمان کو ہے ۔کوئی اور ادارہ آئین کو رول بیک کرے نہ ہم مانیں گے نہ کوئی اور۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر صحافیوں سے گفتگو۔ انہوں نے کہا جب سپریم کورٹ میں کوئی […]
ملک ریاض کو پاکستان لایا جائے گا اور ان پر تمام مقدمات چلائے جائیں گے،خواجہ آصف

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جب ادارے حرکت میں نہ آئیں تو اللہ کی پکڑ آ جاتی ہے۔ میں جب بات کرتا ہوں تو میری بات کو روکنے کیلیے میڈیا پر دولت کی دیوار کھڑی کی جاتی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی پریس کانفرنس کہا ۔ اب […]
صحت کارڈ سکیم میں لائف انشورنس سکیم کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزیر اعلی ٰ کے پی کا صحت کارڈ سکیم میں لائف انشورنس سکیم کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ لائف انشورنس سکیم پر عملدرآمد کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔ تقریب میں صحت کارڈ سکیم اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے […]
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے غم زدہ خبر آ گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر سماعت ہو ئی ۔امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی […]
میں نے بائیڈن کی پالیسیوں کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کیے،ٹرمپ

ڈیووس ( اے بی این نیوز ) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے بائیڈن کی پالیسیوں کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کیے۔ بائیڈن مہنگائی اور غیرقانونی تارکین وطن کے معاملات میں ناکام ہوگئے تھے۔ ہم نے جنوبی سرحدوں سے غیرقانونی دراندازوں کی آمد کو روک دیا ہے۔ وہورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس سے […]
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری ،8 بل منظوری کیلئےپیش کئے جائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 8 بل منظوری کیلئےپیش کئے جائیں گے۔ ٹریڈ آرگنائزیشنز ترمیمی بل اور نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ ترمیمی بل شامل۔ امپورٹس اینڈ ایکسپورٹ کنٹرول ترمیمی بل ایجنڈے میں شامل ۔ این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف […]
پتہ نہیں اس حکومت کےاختیارمیں کچھ ہےبھی یانہیں،عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمرایوب نے کہا ہے کہ عمران خان نےمجھےبلا کرمذاکراتی کمیٹی کےبارےمیں کہا۔ 26نومبرکےواقعہ کےباوجودبانی نےمذاکرات کاکہا۔ مذاکرات میں آنےکی ہمیں کوئی بےتابی نہیں تھی۔ 5دسمبرکوبانی پی ٹی آئی نےمذاکراتی کمیٹی بنائی اورمجھے سربراہ مقررکیا۔ حکومت سےدوسرے سیشن میں کہابانی سےملاقات کرائی جائے۔ حکومت نےتسلیم کیابانی سےملاقات کرائی جائےگی۔ بانی سےجب […]
مذاکرات ختم۔۔ اب پی ٹی آئی کون کون سے آپشنز استعمال کرے گی،اندرونی کہانی سامنے آ گئی،حکومت سخت پریشان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔جمعرات کو سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان نے حکومت کی عدم سنجیدگی […]