اہم خبریں

عمران خان نے ملک ریاض سے بہت بڑا مطالبہ کر دیا ،جانئے کیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بتائیں کہ گزشتہ 30 سالوں میں کن ججوں، جرنیلوں اور سیاستدانوں نے ان سے پیسے اور دیگر مالی فوائد حاصل کیے تاکہ قوم کو معلوم ہو سکے […]

حکومت اور اپوزیشن کمیٹی دونوں کا ہدف عمران خان کو جیل میں رکھنا ہے،فیصل واوڈا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ یہ مذاکرات نہیں مذاق ہورہا ہے،حکومت اور اپوزیشن کمیٹی دونوں کا ہدف بانی کو جیل میں رکھنا ہے۔ اب ٹرمپ کارڈ سے بھی ہوا نکلنا شروع ہوگئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے علاوہ ان میں سے […]

حیرت کی بات ہے 9مئی کے مقدمات میں ایک شخص 3جگہ پر موجود ہے،صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم سمجھیں۔ بانی پی ٹی آئی کا پیغام آیا کہ جوڈیشل کمیشن نہیں بنتا تو مذاکرات نہ کریں۔ کل ایک جگہ بیٹھا ہوا تھا تو بڑی تعداد میں پولیس کی نفری آئی۔ کل تین ساڑھے 3گھنٹے کیلئے بڑی تعداد […]

71 فیصدپاکستانی کمپنیاں نیٹ ورک سکیورٹی کے مسائل کا شکار ہیں،کیسپرسکی رپورٹ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )71 فیصدپاکستانی کمپنیاں نیٹ ورک سکیورٹی کے مسائل کا شکار ہیں.کیسپرسکی آئی ٹی سیکیورٹی اکنامکس کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 2024 کے دوران، کمپنیوں کو درپیش سب سے زیادہ جن آئی ٹی سیکیورٹی کے واقعات کا سامنا کرنا پڑا ان میں سب سے زیادہ کا تعلق نیٹ ورک کے […]

26ویں آئینی ترمیم سے عدلیہ میں مزید تقسیم پیدا کی گئی،نعیم حیدر پنجوتھہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پی ٹی آئیم کے راہنما نعیم پنجوتھہ نے کہا ہے کہ حکومت ایک جھوٹ کوچھپانےکیلئے مزیدجھوٹ بول رہی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم سے عدلیہ میں مزید تقسیم پیدا کی گئی۔ وہ اے بی این نیوز مسئلہ یہ ہےعوام کی رائے کااحترام نہیں کیاجارہا۔ بانی پی ٹی آئی عوام کی خاطرجیل […]

تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کے خاتمہ کا اعلان افسوسناک ہے، آفتاب شیرپاؤ

پشاور (  اے بی این نیوز   )آفتاب شیرپاؤ نے تحریک انصاف کی جانب سے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کے اعلان کو افسوسناک قرار دے دیا۔ آفتاب شیرپاؤ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کے خاتمہ کا اعلان افسوسناک ہے۔ یہ غیرجمہوری رویہ ہے جس سے سیاسی سردمہری میں اضافہ اور سیاسی ماحول […]

عادل بازئی معاملہ،وزیراعظم کو نااہلی سے بچانے کیلئے پرانی تاریخ میں نوٹری پبلک پر ایف آئی آر درج کی گئی،شیخ وقاص

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بلوچستان سے ایم این اے عادل بازئی کی فیملی کو سخت حالات کا سامنا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی رو سے ہمارے ایم این اے کو بحال کیا گیا۔ مسلم لیگ کے قائد نے بھی لیٹر ہیڈ جمع کیا، آزاد رکن کو […]

انڈونیشیا میں قیامت صغریٰ، لینڈ سلائیڈنگ میں متعدد گھر دب گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )انڈونیشیا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی۔ مسلسل بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں متعدد گھر دب گئے۔ لینڈ سلائیڈنگ میں مرکزی شاہراہ ٹوٹ گئی اور ملبہ گھروں اور کھیتوں میں گر گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری۔ 19 […]

ٹرمپ کی ڈیل نہ کرنے پر روس پر پابندیاں لگانے اور ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی

ریاض ( اے بی این نیوز    )سعودی ولی عہد کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ۔ شہزادہ محمد بن سلمان کا باہمی تجارت اور سرمایہ کاری اگلے 4سال میں 600ارب ڈالر تک لے جانے کاعزم۔ ٹرمپ کا ایک بار پھر روس یوکرین جنگ بندی کا مطالبہ۔ ڈیل نہ کرنے پر روس پر پابندیاں لگانے اور ٹیکس عائد […]

پورےپاکستان میں تماشابنا ہوا ہے، ادارے صرف ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )آلودہ پانی ہیپاٹائٹس۔ ڈائیریا اور دیگر بیماریوں کا سبب بن رہا ہے۔ کیااسلام آبادلاوارث ہے ؟ کوئی کسی کو پوچھنے والا نہیں ۔ سینیٹر شیری رحمان کا قائمہ کمیٹی ماحولیاتی تبدیلی کے اجلاس میں سوال۔ چیئرمین سی ڈی اے نے کہا 6ارب کےپبلک ہیلتھ پروجیکٹ کیلئے صرف 6کروڑ رکھےہیں بہتری […]