اہم خبریں

ڈیفالٹ کا خواب دیکھنے والے ملک دشمن ٹولے کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، وزیرِاعظم شہبازشریف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )ڈیفالٹ کا خواب دیکھنے والے ملک دشمن ٹولے کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ یہ ٹولہ بار بار اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کرتا ہے۔ وزیرِاعظم شہبازشریف کی ملاقات کیلئے آئے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو۔ کہاملک میں اظہارِ رائے کی مکمل آزادی ہے۔ حکومت […]

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فوری ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا۔ بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کونوٹس جاری۔ 28جنوری تک جواب طلب۔ جسٹس راجہ انعام نے ریمارکس دیئے کرمنل کارروائی کے اس موقع پر اسٹے کرنے […]

عدالتی فیصلے کمیٹی واپس لینے لگ جائے تو عدلیہ کی آزادی ختم ہو جائے گی،جسٹس منصورعلی شاہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )بینچز اختیارات کے کیس میں فل کورٹ بنے گایانہیں؟ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت شوکاز نوٹس کیس میں فیصلہ محفوظ۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے ریمارکس دیئے بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظر انداز کیا۔ ہمارے پاس اختیار ہے کمیٹی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرسکتے […]

پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی نے پی ای سی اے ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ یہ بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ پی ای سی اے ایکٹ ترمیمی بل 2025 کے خلاف صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا۔ اس سے قبل […]

مذاکرات کے نام پر کٹھ پتلیوں کے ڈھونگ نے انہیں قوم کےسامنےبےنقاب کر دیا،شیخ وقاص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خواجہ آصف کے بیان پر ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ مینڈیٹ چور سرکار جمہوریت کیخلاف مجرمانہ اقدام کی بنیادپر کھڑی ہے۔ یہ گروہ ہمیشہ ووٹ کی توہین اور مینڈیٹ چوری سے اقتدار میں پہنچا۔ نوازشریف جمہوریت کے خلاف […]

میرےخیال میں حکومت جوڈیشل کمیشن بنادےگی،اعتزازاحسن

لاہور ( اے بی این نیوز )ماہرآئین وقانون اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلےکوکسی بھی انتظامی فیصلےسےتبدیل نہیں کیاجاسکتا۔ فکسنگ آف بینچزکوبری نگاہ سےدیکھاجاتاہے،رجسٹراریاڈپٹی رجسٹرارکاآئین کی تشریح کرنےکاکیااختیارہے؟ مسلم لیگ(ن) خوش ہوتی ہے کہ ججزمیں تضادہو۔ ن لیگ کی حکومت میں ججوں کولڑانےکاخاصہ ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکووکلااپناہیرو سمجھتےہیں۔ کمیشن بنتاہےجب عمومی شکایات ہوں۔ میرےخیال […]

تحریری مطالبات پر سب کمیٹی 2دن میں جواب تیار کرکے پیش کردے گی،رانا ثنا اللہ

لاہور ( اے بی این نیوز )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا رویہ سیاسی جماعت والا رویہ نہیں۔ پی ٹی آئی ہمارے ساتھ میٹنگ نہیں کرے گی تو ان کا کیا فائدہ ہوگا؟ پی ٹی آئی والے میٹنگ میں آجائینگے تو ہم ان سے کچھ چھین تو نہیں لینگے۔ ہم […]

پی ٹی آئی واضح نہیں کرپارہی انہیں انکوائری کمیشن چاہیےیاجوڈیشل کمیشن،بیرسٹرعقیل ملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ کسی بھی معاملےمیں جوڈیشل کمیشن بنایاجاسکتاہے۔ کمیشن کی وہاں ضرورت ہوتی ہےجہاں ابہام ہو۔ 9مئی واقعات کاملٹری کورٹ میں ٹرائل چل رہاہے۔ 9مئی واقعات میں ملوث ملزمان کوسزائیں بھی سنائی جاچکی ہیں۔ 9مئی واقعات کےحوالےسےفوٹیجزسب کےسامنےہیں۔ قانون کےمطابق مذاکرات کےٹی اوآرزحکومت نےطےکرنےہیں۔ […]

تعریف وہ جو دشمن کرے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی سیٹلائٹ ای او ون کے چرچے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تعریف وہ جو دشمن کرے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی سیٹلائٹ ای او ون کے چرچے ۔ بھارتی میڈیا نے کہا کہ پاکستان نے اپنا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ ای او ون سیٹلائٹ لانچ کیا۔ ای او ون زمین کی ہائی ریزولوشن تصاویر کے لیے ڈیزائن […]

غیر قانونی پٹرول پمپوں کی شامت، گھیرا تنگ،راہ گزر ایپلی کیشن کا آغاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اوگرا کا ایف بی آر اور او سی اے سی کے تعاون سے موبائل ایپلی کیشن ’را ہ گزر‘ کا آغاز۔ اوگرا کے مطابق راہ گزر کی افتتاحی تقریب اوگرا ہیڈکوارٹر ، اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ پٹرولیم ڈویژن، ایف بی آر، کسٹمز، محکمہ ایکسپلوزو کے حکام […]