اہم خبریں

کوشش کررہے ہیں پی ٹی آئی کمیٹی کی لیڈر سے ملاقات ہوجائے،ایازصادق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے کہا ہے کہ 2018میں میرے اوپر دہشتگردی کا مقدمہ ہوا تھا۔ 2014میں پارلیمنٹ پر حملہ ہوا تھا میں بے بسی سے دیکھ رہا تھا۔ مجھے کہا گیا فوری اسمبلی اجلاس ملتوی کریں یہاں ممبران کو خطرہ ہے۔ گزشتہ پیرسے اپوزیشن کے ساتھ صرف […]

ٹی اوآرزطےکیےبغیرہی مذاکرات کیےجارہےہیں جوکامیاب نہیں ہوسکتے،جاویدلطیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جاویدلطیف نے کہا ہے کہ بنیادی اصول طےکیےبغیر بیٹھک ہوتومذاکرات کانتیجہ یہی نکلتاہے۔ دباؤکی وجہ سےحکومت اورپی ٹی آئی کےمذاکرات ہورہےہیں۔ ٹی اوآرزطےکیےبغیرہی مذاکرات کیےجارہےہیں جوکامیاب نہیں ہوسکتے۔ عالمی طاقتوں کادباؤاب بھی ہےجوپاکستان کوغیرمستحکم کرناچاہتےہیں۔ عالمی طاقتوں کاایک شخص کےساتھ اب بھی تعلق ہےاورجاری رہےگا۔ 2018میں جوڈیشل کمیشن […]

حکومت نے تحریری مطالبات دیکھے تو ان کی آنکھیں کھل گئیں، حامد رضا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حامد رضا نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے تیسرا اجلاس خوشگوار موڈ میں ہواتھا۔ حکومت نے تحریری مطالبات دیکھے تو آنکھیں کھل گئیں۔ حکومت سمجھتی تھی کہ تحریری مطالبات میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی بات ہوگی۔ حکومت بانی پی ٹی آئی کے حوالے […]

جرمنی، چاقو سے حملہ کر کے دو افراد کو ہلاک کر دیا گیا،2 زخمی ہو گئے

فنبورگ ( اے بی این نیوز )جرمنی کے شہر آشافنبورگ میں چاقو سے حملہ کر کے 2 افراد کو ہلاک اور 2 کو زخمی کر دیا۔ حملہ آور جس کو افغانی بتایا جا رہا ہے، اس کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں، ح،لے کے بعد […]

9مئی اور26نومبرکوکیاہواتھاچھپانا چاہتےہیں اس لیےتحقیقات نہیں چاہتے،محمدزبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) محمدزبیر نے کہا ہے کہ مذاکرات سےمتعلق پہلےدباؤنظرنہیں آرہاتھالیکن اب دباؤزیادہ آئےگا۔ 9مئی اور26نومبرکوکیاہواتھاچھپانا چاہتےہیں اس لیےتحقیقات نہیں چاہتے۔ 9مئی اور26نومبرپرجوڈیشل کمیشن بنناچاہیے تاکہ حقیقت سامنےآئے۔ حکمران کیسے2018 کےانتخابات پرجوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کررہےہیں؟ سیاسی مقاصدکیلئے9مئی اور26نومبرکےواقعات کواستعال کیاگیا۔ واضح نظرآرہاہے کہ معاملات کواپنےمفادات کیلئےاستعمال کیاجارہاہے۔ حکومت […]

بشریٰ بی بی کا ترجمان کون ہے،عمران خان نے ابھی تک کو ئی ہدایت نہیں دی،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شیخ وقاص اکرم نے اے بی این نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران خان کی کوئی ہدایت نہیں ملی کہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مسرت چیمہ ہیں۔ یہ انفارمیشن ضرور آئی ہے کہ مشعال یوسفزئی کیسز کی حد تک رہیں ۔ […]

حکومت سے مذاکرات ناکام،کل سے تمام سرکاری دفاتر کی تالابندی کا فیصلہ

پشاور( اے بی این نیوز ) احتجاج کرنیوالے سرکاری ملازمین اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے۔ آگیگا خیبرپختونخوانے کل سے صوبہ بھرکے تمام سرکاری دفاتر کی تالابندی کا فیصلہ کرلیا آگیگا کی مذاکراتی ٹیم اور مشیر خزانہ مزمل اسلم کےدرمیان باقاعدہ مذاکرات ہوئے ۔ مذاکرات کے دوران آگیگا کی جانب سے اپنے مطالبات […]

پی ٹی آئی کا بڑا لا ئنس بنانے کا اعلان،ون پوائنٹ ایجنڈے پر سب کو ساتھ ملائیں گے،اسد قیصر

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے کہا تھا پیر تک بانی پی ٹی آئی سےملاقات کرا دی جائے گی۔ ہماری بانی پی ٹی آئی سے دوبارہ ملاقات نہیں کرائی جارہی۔ حکومتی کمیٹی کو واضح کہہ چکے جوڈیشل کمیشن بنا دیں تو آگے مذاکرات ہونگے۔ جوڈیشل کمیشن نہیں بنایا […]

بس بہت ہو گیا ،کمیشن نہیں تو مذاکرات بھی نہیں، پی ٹی کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )بس بہت ہو گیا ۔ کمیشن نہیں تو مذاکرات بھی نہیں ۔ پی ٹی کا دو ٹوک اعلان۔ عمر ایوب اور بیر سٹر گو ہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تیسرا مذاکراتی راؤنڈ مکمل ہوگیا ۔ حکومت نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائیں گے۔ ہم […]

کشمیریوں کی قربانیوں کورائیگاں نہیں جانے دیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )کشمیریوں کی قربانیوں کورائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ بھارتی بربریت کے خاتمے تک کشمیریوں کی سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کہتے ہیں ۔ کشمیریوں کےحق خودارادیت تک ان کیساتھ کھڑےرہیں گے۔ سپہ سالار عاصم منیرکی کشمیرکازکیساتھ وابستگی غیرمتزلزل ہے۔ میراخودتعلق کشمیرکےساتھ ہے۔ میرادل گواہی دیتاہےکشمیرایک دن ضرورآزادہوگا۔ […]