بھارت کی تمام سازشیں ناکام، چیمئنز ٹرافی کی جرسی پر پاکستان کا نام نہ لکھنے کی ضد پر منہ کی کھانی پڑی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )نفرت کے علمبردار بھارت کی تمام سازشیں ناکام ۔ چیمئنز ٹرافی کی جرسی پر پاکستان کا نام نہ لکھنے کی ضد پر منہ کی کھانی پڑی ۔ آئی سی سی کی شٹ اپ کا ل کے بعد ۔ بھارت نے ناکام ہو کر پینترا بدل لیا۔ بی سی سی آئی نے […]
تین چھٹیوں کا اعلان، جانئے کس کس دن چھٹی ہو گی

کویت(اے بی این نیوز)شبِ معراج کے موقع پر 27 جنوری بروز پیر کی عام تعطیل کو 30 جنوری بروز جمعرات دینے کی منظوری دیدی۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کی کابینہ کی جانب سے یہ فیصلہ اس لیے کیا تاکہ جمعہ اور ہفتہ کی ویک اینڈ چھٹیاں ملاکر شہریوں کو 3 دن کی چھٹیاں مل […]
یہ ایک کٹھ پتلی حکومت ہے، جس نے ساری جمہوریت کو تباہ کر دیا،ڈاکٹر یاسمین راشد کی کڑی تنقید

راولپنڈی (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر کڑی تنقید کی اور اپنے موقف کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ “یہ ایک کٹھ پتلی حکومت ہے، جس نے ساری جمہوریت کو تباہ کر دیا […]
ناکافی بارشوں کے باعث خشک سالی ،محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

محکمہ موسمیات نے ملک میں ناکافی بارشوں کے باعث خشک سالی کا اندیشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں خاطر خواہ بارشیں ریکارڈ نہیں کی گئیں، معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک سالی کی صورتحال مزید بڑھ گئی۔دستاویز کے مطابق یکم ستمبر سے 15 جنوری 2024 کے درمیان معمول […]
پارلیمانی شفافیت پرفافن کی نئی جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی

پارلیمانی شفافیت پرفری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کی نئی جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی،رپورٹ کو بین الپارلیمانی تنظیم کے فریم ورک کومدنظر رکھ مرتب کیاگیا۔ فافن رپورٹ میں سینیٹ،قومی اسمبلی اورچاروں صوبائی اسمبلیوں کی ویب سائٹس کا جائزہ لیا گیا، آئی پی یومعیارپر سینیٹ ویب سائیٹ نےسب سے زیادہ یعنی 69 فیصد عمل کیا،پنجاب […]
مریم نواز کی اے آئی تصاویر شیئر کرنے والے 10 افراد کے خلاف اہم پیشرفت سامنے آ گئی

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آرٹیفشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے ذریعے بنائی گئی تصاویر شیئر کرنے والے 10 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ لاہور میں ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اے سائبر کرائم اور ڈپٹی ڈائریکٹرز نے پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے بتایاکہ وزیراعلیٰ پنجاب کی […]
آپ آسان کاروبار اسکیم کیلئے اہل ہیں یا نہیں ؟ اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار جانیں

پنجاب میں شروع کی گئی “آسان کاروبار اسکیم” میں قرض کے لئے اہل ہونے کا طریقہ کار وضاحت کے ساتھ سامنے آ گیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت 84 ارب روپے سے زائد مختص کیے گئے ہیں، جن میں سے 36 ارب روپے بلا سود قرض کی فراہمی کے لیے رکھے گئے ہیں۔ یہ قرضے […]
جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ، ڈریپ کی جانب سے الرٹ جاری

ملک میں عالمی برانڈز کی جعلی ادویات کی تیاری اور فروخت کا انکشاف ہونے کے بعد، دو جعلی ادویات کے بیچز کی سیل اور استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے اس سلسلے میں ایک بڑا کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، جعلی ادویات عالمی برانڈز کے ناموں سے مختلف […]
گاڑی اور پلاٹ کی خریداری کے حوالے سے نان فائلرز کو خبردار کردیا گیا

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے نان فائلرز کو گاڑی اور پلاٹ کی خریداری کے حوالے سے خبردار کر دیا ہے۔ انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو ٹیکس قوانین پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نئے ٹیکس قوانین کا مقصد ٹیکس بیس کو بڑھانا ہے اور یہ قوانین […]
سپریم کورٹ کی جانب سے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ نذر عباس نے سنگین غلطی کا ارتکاب کیا۔ اعلامیے میں مزید بتایا گیا کہ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے آئینی بینچ کے مقدمے […]