اہم خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑی خوشخبری سنا دی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی کو 75 دن کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، ٹرمپ نے اپنے عہدے کا آغاز کرتے ہی ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ 75 دن تک مؤخر […]

کون اِن کون آؤٹ ؟عمران خان اور بشریٰ بی بی کے لئے نئی قانونی ٹیم

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کے سلسلے میں مقدمے کی پیروی کے لیے نئی قانونی ٹیم تشکیل دی گئی ہے، جس میں 14 وکلا شامل ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پارٹی سے وابستہ اہم وکلا اس ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ نئی قانونی ٹیم میں بیرسٹر سلمان […]

سکولوں میں چھٹیاں، تاریخیں سامنے آگئیں

دبئی میں اسکول فروری میں وسط مدتی وقفے کےلیے تیاری کر رہے ہیں، جو مہینے کے وسط میں شروع ہونے والی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کچھ اسکولوں میں پیر 10 فروری سے جمعہ، 14 فروری تک پورے ہفتے کی چھٹی ہوگی، جس میں اختتام ہفتہ سمیت 9 دن کی چھٹی ہوگی۔ کچھ اسکولوں میں […]

انٹر پول کی جانب سےکشتی حادثے میں ملوث 15 انسانی سمگلرز کیخلاف ریڈ نوٹسز جاری

موریطانیہ کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ انٹرپول نے یونان، لیبیا، اور موریطانیہ میں روپوش 15 انسانی سمگلرز کے خلاف ریڈ نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق، ان ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں […]

سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

ریاض: سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل بن عبدالعزيز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایون شاہی کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ شہزادہ عبد العزیز بن مشعل بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ایوان شاہی کے مطابق شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل کی نماز جنازہ آج منگل کو ریاض […]

پولیس میں بھرتیوں کاعمل، فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ کیا ؟جانیں

لاہور پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے درخواستوں کا عمل جاری ہے۔ امیدوار 25 جنوری تک فارم پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں جمع کروا سکتے ہیں۔ درخواستوں کا عمل 11 جنوری سے شروع ہو کر 25 جنوری تک جاری رہے گا۔ اب تک 5500 مرد امیدوار اپنے فارم جمع کروا چکے ہیں، جبکہ […]

وزیر اعظم کی جانب سےافسران کو نقد انعامات دینے کی سکیم منظور

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران کو نقد انعامات دینے کی اسکیم کی منظوری دے دی۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آر افسران کو انعامات دینے کی اسکیم کے لیے 30 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جس کی وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دے دی ہے۔ذرائع […]

وزیر اعظم کی قومی اسمبلی آمد ، ایوان کو مچھلی بازار بنادیا گیا ،دیکھیں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی آمد اپوزیشن نے ایوان کو مچھلی بازار بنادیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن نے وزیراعظم کی آمد پر شدید احتجاج شروع کردیا۔ اپوزیشن ارکان نے وزیر اعظم کے ایوان میں پہنچتے ہی نہ صرف احتجاج کیا بلکہ نعرے […]

سینیٹ اجلاس، حکومت اور اتحادی پیپلزپارٹی اہم معاملے میں آمنے سامنےآگئے

پانی کی تقسیم کے معاملے پر حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ سینیٹر شیری رحمان نے سندھ کے پانی کی کٹوتی کا الزام عائد کرتے ہوئے حکومت پر دریائے سندھ پر کینال بنانے کا الزام لگایا ہے، جس سے سندھ کے پانی پر اثر پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا […]

عالمی بینک کی 2025 کیلئے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری ، اہم پیشگوئیاں

عالمی بینک نے اپنی تازہ رپورٹ، “عالمی اقتصادی امکانات 2025″، جاری کی ہے جس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کی اقتصادی حالت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں عام انتخابات کے بعد سیاسی استحکام میں بہتری آئی ہے، اور زرعی و صنعتی شعبوں میں ترقی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کرنسی […]