اہم خبریں

صدر مملکت،وزیر اعظم کی ٹرمپ کو مبارکباد،پاک امریکا پائیدار شراکت داری کومزید مستحکم کرنے کیلئے منتظر ہوں،شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )صدر آصف زرداری کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر مملکت آصف زرداری کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جبکہ وزیراعظم شہبازشریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاک […]

امریکہ جلد مضبوط، عظیم اور کامیاب ملک بن جائے گا، غیرقانونی تارکین وطن کو واپسی کا حکم دیتا ہوں، ٹرمپ

کیپیٹل ہل (  اے بی این نیوز     ) امریکہ کے نو منتخب صدر صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارت کا حلف اٹھانے انہوں نے اپنے افتتاحی خطاب میں کہا کہ تقریب میں آئے تمام مہمانوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ امریکا کا سنہرا دور شروع ہوگیا ۔ امریکا کو ازسر نو تعمیر کریں گے۔ کسی کو امریکا کا […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے نئے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

کیپیٹل ہل (اے بی این نیوز        ) ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب واشنگٹن میں جاری ہے۔وہ اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیپیٹل ہل میں تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے پہنچے۔ […]

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیپیٹل ہل پہنچ گئے، کچھ دیر بعد تقریب حلف برداری

کیپیٹل ہل (اے بی این نیوز        ) تقریب حلف برداری کے سلسلے میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیپیٹل ہل پہنچ گئے۔نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے کیپیٹل ہل پہنچ گئے، جہاں وہ کچھ دیر بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا آغاز […]

چیف جسٹس یحیٰی آفریدی چھٹی پر چلے گئے ، جمعہ تک کسی بنچ کا حصہ نہیں ہوں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) چیف جسٹس یحیٰی آفریدی چھٹی پر چلے گئے ۔ چیف جسٹس یحیٰی آفریدی جمعہ تک کسی بنچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ذرائع سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس یحیٰی آفریدی چھٹی پر چلے گئے۔ چیف جسٹس یحیٰی آفریدی رواں ہفتے مزید کسی بنچ کا حصہ نہیں ہونگے ۔ […]

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوا شریف نے استعفیٰ دینے کی پیشکش کر دی

ڈیرہ غازی خان (اے بی این نیوز        ) ہو نہار ر سکالر شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےمریم نواز نے کہا کہ میرٹ پر ہر طالب علم کو سکالرشپ ملا ہے، 30 ہزار سکالر شپ دی گئی ہے، ایک بھی سکالر شپ کسی کی سفارش پر نہیں ملی، اگر کوئی طالب علم کہے کہ […]

190ملین پاؤنڈ کیس کو سیاسی طور پربنایا گیا اس میں کچھ نہیں ،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ کیس کو سیاسی طور پربنایا گیا اس میں کچھ نہیں ۔ این سی اے اور بزنس ٹائیکون کےدرمیان برطانیہ میں معاہدہ ہوا تھا۔ معاہدے کے مطابق بزنس ٹائیکون نے رقم پاکستان کے حوالے کرنا تھی۔ معاہدے کے مطابق رقم کو رجسٹرار […]

آرمی چیف سید عاصم منیر سے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کی ملاقات ،دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )ایرانی چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل ڈاکٹر محمد باقری کی جی ایچ کیوآمد۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سید عاصم منیر سے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کی ملاقات۔ علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔جی ایچ کیوآمد پر میجرجنرل […]

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدربائیڈن سے الوداعی ملاقات

واشنگٹن ( اے بی این نیوز       )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ صدر جوبائیڈن نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کیا۔ صدربائیڈن اورنومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی الوداعی ملاقات۔ حلف برداری سے قبل امریکی صدر نے چرچ میں دعائیہ تقریب میں حصہ لیا۔ واشنگٹن میں سردی میں اضافہ،ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری ہال […]

رتوڈیرو،گوادر موٹروے کے بقیہ حصوں کو بھی جلد مکمل کیا جائے،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس ۔ قومی شاہراؤں اور موٹرویز پر جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی پہلے مرحلے میں لاہور رنگ روڈ تا رائیونڈ،قصور روڈ زمین کی خریداری کی جارہی ہے۔ حفاظتی جنگلوں کی عدم موجودگی کے باعث 4سالوں میں36حادثات ہوئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے […]