اہم خبریں

حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کرے، بشریٰ بی بی کے اعصاب مجھ سے زیادہ مضبوط ہیں،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )مذاکرات کا میرے مقدمات سے کوئی تعلق نہیں، حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کرے، عمران خان پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سے حکومت سے مذاکرات تعطل کا شکار نہیں […]

قومی اسمبلی کا اجلاس،اپوزیشن ارکان کا احتجاج شروع،عمران خان کی رہائی کے فلک شگاف نعرے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا پوائنٹ آف آرڈر پر بات کی اجازت کا مطالبہ۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ یہ فیصلہ ہوا تھا وقفہ سوالات میں پوائنٹ آف آرڈر نہیں ہوگا۔ اپوزیشن ارکان کا […]

اگر کمیشن نہیں بننے جا رہا تو پھر مذاکرات کا کو ئی فائدہ نہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) عرفان صدیقی حکومتی مزاکراتی کمیٹی کے ترجمان ہیں۔ عرفان صدیقی کیلئے مناسب نہیں وہ مذاکرات کو تعطل کا شکار کریں۔ ہماری جو ملاقات ہوئی اس میں لاء اینڈ آرڈر صورت حال پر ہوئی ہے۔ لاء اینڈ آرڈر صورت حال پر ملاقات پر ایشو کھڑا نہیں کرنا چاہیئے۔ ہم حکومت […]

آج سب سے بڑا مسئلہ سپریم کورٹ کو اپنے احکامات پر عملدرآمد کرانا ہے،وکیل فیصل چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آج توشہ خانہ 2 کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے جمعرات تک ملتوی کردی گی۔ مزاکراتی کمیٹی کے ترجمان نے بیان دیا ہے ۔ اس سے ایسا لگتا ہے کہ انھوں نے سیکورٹی اداروں […]

عمران خان کو سزا اس لئے سنائی گئی کہ وہ کوئی ڈیل کر لیں ،علیمہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) علیمہ خان نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ ریفرنس فیصلہ کی وجہ سے دنیا میں ہمارا مذاق بن گیا۔ بانی پی ٹی آئی کو سزا اس لئے سنائی گئی کہ وہ کوئی ڈیل کر لیں۔ بانی پی ٹی ائی نے کہا ہے کہ میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔ […]

حکومت کا 9مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )حکومت کا 9مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے مطالبات کا جواب تیار کرلیا۔ حکومتی مذاکراتی خصوصی کمیٹی 2نکاتی مطالبات کا جائزہ لے رہی ہے۔ نو مئی جی ایچ کیو کور کمانڈر کے گھر حملہ ہوا، حکومتی […]

مراکش کشتی حادثہ نہیں قتل عام تھا،تاوان نہ دینے والوں کا قتل عام کر دیا گیا،سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) مراکش کشتی حادثہ،4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت۔ کمیٹی نے زندہ بچنے والے پاکستانیوں کے ابتدائی بیان ریکارڈ کر لئے،ذرائع اور بیانات کے مطابق کے مطابق مراکش کشتی حادثہ نہیں قتل عام تھا۔ ملزمان نے کشتی کھلے سمندر میں کھڑی کی اور تاوان مانگا۔ تاوان دینے […]

190ملین پاؤنڈ کیس،بانی اور بشریٰ بی بی نے اپیل کیلئےوکالت نامے پردستخط کردئیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )190ملین پاؤنڈ کیس،بانی اور بشریٰ بی بی نے اپیل کیلئےوکالت نامے پردستخط کردئیے ۔ راولپنڈی:وکالت نامے پر اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں دستخط کئے گئے۔ جیل حکام نے ضروری کارروائی کے بعد وکالت نامے وکیل خالد یوسف کےحوالے کر دئیے۔ اپیل میں بیرسٹر سلمان صفدر ،سلمان اکرم راجہ اور […]

منی ٹریل ثابت کرنا تو بہت مشکل، ثبوت تو قاضی فائز عیسٰی بھی پیش نہیں کر سکے تھے،جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )منی ٹریل ثابت کرنا تو بہت مشکل۔ ثبوت تو قاضی فائز عیسٰی بھی پیش نہیں کر سکے تھے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے نیب کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست پر ریما رکس۔ کہا منی ٹریل کا ثبوت لائیں تو میں درخواست منظور کر لوں […]

ایڈیشنل رجسٹرار کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری،چیف جسٹس سمیت کسی کے پاس مقدمہ ٹرانسفر کرنے کا اختیار نہیں ،جسٹس عقیل عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )آئینی ترمیم کے بعد بینچز کے اختیارات سے متعلق کیس مقرر نہ کرنے پر کارروائی۔ سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ ذاتی حیثیت میں طلب۔ ڈپٹی رجسٹرار جسٹس منصور شاہ کی عدالت میں پیش۔ ڈپٹی رجسٹرار نے کہا ججز کمیٹی کے اجلاس میں […]