اہم خبریں

پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا، چین کی کیپیٹل مارکیٹس میں شمولیت اختیار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،وزیر خزانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ہانگ کانگ کے ٹی وی بی نیوز کو انٹرویو دیتے ہو ئے کہا کہ پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا۔ پاکستان پانڈا بانڈز کے ذریعے چین کی کیپیٹل مارکیٹس میں شمولیت اختیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس بانڈ اجرا کے ذریعے […]

ملک میں حالات انتہائی تشویشناک، 400 ارب روپے کا شارٹ فال ہے، عمر ایوب

ہری پور(اے بی این نیوز  )عمرایوب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور ایک دلیر اور جیالہ ہے۔ خیبر پختونخوا میں آئین اور قانون کی بالادستی ہے۔ مرکزی حکومت نے کے پی کے 1500 ارب روپے دینے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ نہ ڈیل نہ ڈھیل ، میرٹ پر […]

غزہ میں15ماہ سےجاری قتل وغارت کاسلسلہ تھمنا شروع ہو گیا،مزاحمت کاروں کاگلیوں میں گشت،عوام کاوالہانہ استقبال

غزہ (اے بی این نیوز  )غزہ میں15ماہ سےجاری قتل وغارت کاسلسلہ تھمنا شروع ہو گیا۔ کئی گھنٹوں کی تاخیرکےبعدغزہ میں جنگ بندی کاآغازہوگیا۔ اسرائیلی مغویوں کےناموں کےاعلان کےبعدمعاہدےپرعملدرآمدشروع ہوا۔ اسرائیل کی ہٹ دھرمی کےباعث جنگ بندی معاہدےمیں3گھنٹےتاخیرہوئی۔ اسرائیلی فوج جنوبی غزہ میں رفح سٹی کےنکلناشروع ہوگئی،عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج مصرسرحدکیساتھ فلاڈیلفی راہداری کےساتھ موجودرہےگی۔ […]

امریکاکی جانب سےکسی دباؤکی توقع نہیں ہے،خرم دستگیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )رہنما(ن)لیگ خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکاکی جانب سےکسی دباؤکی توقع نہیں ہے۔ امریکاکےپاکستان کےنئےمفادات تک کوئی سیاسی دباؤنہیں دیکھ رہے۔ ٹرمپ کےآنےپربھارت کےعلاوہ سب کوتشویش ہے۔ ٹرمپ نےبانی کےسامنےکہاتھاگزشتہ حکومت ہماری بات نہیں مانتی تھی۔ ٹرمپ نےکہاتھاپی ٹی آئی کی حکومت پیسے نہ دینےکےباوجودہماری بات مانتی ہے۔ 9مئی […]

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل20 جنوری کو دوسری مدت کے لیے حلف اٹھائیں گے

واشنگٹن (اے بی این نیوز  )امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری مدت کے لیے حلف اٹھائیں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں درجہ حرارت منفی11ڈگری تک گرنےکاامکانہے۔ ٹرمپ اوپن ائیرتقریب کےبجائے روٹنڈاہال میں حلف اٹھائیں گے۔ کیپیٹل ہل کی عمارت میں صرف600لوگوں کوشرکت کی اجازت دینےپرغور۔ لوگوں کوکیپیٹل ہل کےباہرجمع ہونےکی […]

افغان عوام کو جنگ کے بعد تنہا چھوڑنا زیادہ مناسب نہیں تھا، وزارت خارجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )وزارت خارجہ کا افغانستان میں انسانی صورتحال پر اظہار تشویش۔ افغان عوام کو جنگ کے بعد تنہا چھوڑنا زیادہ مناسب نہیں تھا، وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان 40سال سے 4ملین افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے۔ غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا۔ افغان شہریوں […]

سپریم کورٹ ،فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کےخلاف اپیلوں پر کل ہونے والی سماعت مؤخر

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ ،فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کےخلاف اپیلوں پر کل ہونے والی سماعت مؤخر۔ فوجی عدالتوں کا کیس جسٹس شاہد بلال حسن کی عدم دستیابی کے باعث ڈی لسٹ کیا گیا۔ فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت 21 جنوری کو بھی نہیں ہوگی۔ رجسٹرار آفس نے آئینی بینچ […]

اسلام آبادکےمختلف علاقوں میں بونداباندی ، موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )اسلام آبادکےمختلف علاقوں میں بونداباندی ۔ ہلکی بوندا باندی ہو نے کی وجہ سے کچھ موسم خوشگوار ہو گیا تاہم معمولی بوندا باندیم ہو نے کے بعد یہ سلسلہ رک گیا۔ بارش نہ ہو نے کی وجہ سے اس وقت گکے اور کھابسی کیک تکلیف عام ہو رہی ہے ۔ […]

اسرائیل فلسطین کوصفحہ ہستی سےمٹاناچاہتاہے،غزہ ترجمان جلال الفرا

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )غزہ ترجمان جلال الفرا نے کہا کہ غزہ میں کوئی بھی علاقہ محفوظ نہیں ہے۔ غزہ میں سیزفائر ہونےپرلوگ سکھ کاسانس لیں گے۔ اسرائیل پرکبھی بھی بھروسہ نہیں کیاجاسکتا۔ نیتن یاہواب بھی دھمکیاں دےرہاہے۔ اسرائیل کی نیشنل سیکیورٹی افسر نےاستعفیٰ دےدیا۔ یہ فلسطین اوراسرائیل کی جنگ نہیں تھی بلکہ قتل […]

ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5خارجی ہلاک

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کی ذوب میں بارڈر سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پاک افغان بارڈر سے ژوب میں داخل ہونے والے 5خارجی ہلاک۔ پاکستان کئی بار افغان حکومت کو سرحد پر مؤثر انتظام کرنے […]