اہم خبریں

وزیراعظم،نواز شریف کااپوزیشن سے مذاکرات پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے پر اتفاق

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ن لیگ نواز شریف کی ملاقات ختم ہو گئی۔ وزیراعظم ملاقات کے بعد جاتی عمرا سے واپس روانہ ہو گئے۔ملاقات 2گھنٹے سے زائد جاری رہی ،اہم سیاسی امور زیر غور زیر بحث آئے۔ ملاقات میں حکومتی اور سیاسی معاملات سے متعلق نواز شریف سے تبادلہ […]

وزیراعظم،نواز شریف کااپوزیشن سے مذاکرات پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے پر اتفاق

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ن لیگ نواز شریف کی ملاقات ختم ہو گئی۔ وزیراعظم ملاقات کے بعد جاتی عمرا سے واپس روانہ ہو گئے۔ملاقات 2گھنٹے سے زائد جاری رہی ،اہم سیاسی امور زیر غور زیر بحث آئے۔ ملاقات میں حکومتی اور سیاسی معاملات سے متعلق نواز شریف سے تبادلہ […]

القادر ٹرسٹ کیس فیصلہ، سلمان اکرم راجہ نے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے،کٹھا چٹھا کھول دیا، سچے حقائق جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )آج القادر ٹرسٹ کے حوالے سے بات کروں گا ۔ برطانیہ میں ملک ریاض فیملی کے نو اکاوئنٹس کا نیشنل کرائم ایجنسی نے آڈٹ کیا گیا ۔ کرائم ایجنسی نے بتایا ملیر میں قیمتی زمین مفت ملک ریاض خاندان کو دی گئی ۔ برطانوی حکومت نے اس کیس میں کہا […]

بالائی علاقوں کی تمام رابطہ سڑکیں برف باری کی وجہ سے بند ، عوام شدید مشکلات کا شکار

وادی نیلم (اے بی این نیوز  )بالائی علاقوں کی تمام رابطہ سڑکیں برف باری کی وجہ سے بند ہو گئیں۔ تاؤبٹ، ہلمت ، سرداری، کریم آبادکی تمام سڑکیں بند ہیں ۔ سڑک بندش کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق عوام کو غیرضروری سفر سے اجتناب کریں۔ موسم کی شدت […]

قومی اسمبلی کااجلاس کل شام 5بجے ہوگا، 14 نکاتی ایجنڈاجاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )قومی اسمبلی کااجلاس کل شام 5بجے ہوگا، 14 نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس میں ارکان کے سوالات کےجوابات دیےجائیں گے۔ صنفی تفریق سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس پروزیرقانون جواب دیں گے۔ وزیرتعلیم پیشہ ورانہ تربیت فیڈرل بورڈآف انٹرمیڈیٹ ترمیمی آرڈیننس پیش کریں گے۔ اسحاق ڈارحیاتیاتی […]

راولپنڈی کا اہم ترین میگا پراجیکٹ نالہ لئی18برسوں سے تعطل کا شکار

راولپنڈی (اے بی این نیوز  )راولپنڈی کا اہم ترین میگا پراجیکٹ نالہ لئی18برسوں سے تعطل کا شکار۔ ہر باربدلتے فیصلوں کے باعث منصوبہ کی لاگت کا تخمینہ میں 142ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ منصوبہ 17کلو میٹر ہوگا یا19کلو میٹر ،کمرشل زون ہوں گے، سڑک ہو گی یا ایکسپریس وے ہوگا،طے نہ ہوا۔ ہر حکومت اور […]

لندن پولیس نے پی ٹی آئی کارکن کو گرفتار کر لیا

لندن پولیس نے پی ٹی آئی ورکر گلفام حسین کیانی کو حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی ورکر گلفام حسین کو شریف برادران کو دھمکیاں دینے کے الزام میں حراست میں لیا ہے، گلفام نے وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف اور دیگر افراد کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔گلفام حسین نے آرمی […]

مداحوں کیلئے بری خبر ، 2 بڑے اداکار حادثے میں زخمی ہو گئے

بالی ووڈ فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثے میں دو بڑے اداکار اور سیٹ کا عملہ زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ فلم ’میرے ہسبنڈ کی بیوی‘ کے ایک گانے کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا جب سیٹ کی چھت گر گئی۔ ممبئی کے رائل پامس میں شوٹنگ کے دوران ارجن کپور […]

بجلی کی قیمت میں کتنی کمی ہونیوالی ہے ؟ جانیں

سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے درخواست کی ہے کہ دسمبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت فی یونٹ کم کی جائے۔ اس درخواست کے بعد ایک ماہ کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں تقریباً ایک روپے 3 پیسے […]

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں کون کونسے پی ٹی آئی رہنما شریک ہونیوالے ہیں؟ جانیں

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے متعدد اہم رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے، تاہم بعض رہنماؤں نے سیاسی وجوہات کی بنا پر اس میں شرکت سے گریز کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پاکستان کے سابق صدر […]