عوام کیلئے بری خبر ، ایک ہی دن میں چینی کی قیمت میں اچانک بہت بڑا اضافہ

خیبرپختونخوا میں چینی کی قیمت میں اچانک 30 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد ذخیرہ اندوزوں نے مزید اضافے کے خدشے کے پیش نظر چینی اسٹاک کرنا شروع کر دی ہے۔ پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت ایک ہی دن میں 30 روپے بڑھ کر 160 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ […]
سیمنٹ کی نئی قیمتوں کا اعلان،قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی؟بڑی خبر آ گئی

پاکستان میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ سیمنٹ کی قیمتوں میں معمولی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے۔ 50 کلو گرام سیمنٹ کے تھیلے کی قیمت اب 1365 روپے سے 1425 روپے کے درمیان ہے۔ یہ قیمتیں مارکیٹ کے حالات اور ٹیکس میں تبدیلیوں کی وجہ سے مقرر کی گئی ہیں۔ معروف سیمنٹ برانڈز، جیسے […]
دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے،عرفان صدیقی کاپی ٹی آئی کےلئے پیغام

اسلام آباد: حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کی آرمی چیف سے ملاقات پر بیرسٹر گوہر کو ایک پیغام دیا ہے کہ “دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے”۔ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ انہیں بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف […]
بری خبر ، کپاس کی پیداوار میں پاکستان چوتھے سے ساتویں نمبر پر چلاگیا

پاکستان کی کپاس کی پیداوار میں کمی آئی ہے اور ملک اب کپاس کی پیداوار میں چوتھے سے ساتویں نمبر پر آ گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کاٹن جننرز ڈاکٹر جیسومل نے اس پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کپاس کو “وائٹ گولڈ” کی حیثیت دی جانی چاہیے اور اس کی پیداوار بڑھانے کے لیے […]
11 روز سے لاپتا 7 سالہ بچے کی لاش پانی کے ٹینک سے برآمد، اہم انکشافات

کراچی میں نارتھ کراچی کے علاقے میں 11 روز سے لاپتا 7 سالہ بچے صارم کی لاش گھر کے قریب زیرزمین پانی کے ٹینک سے برآمد ہوگئی، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے کہ بچے خود ٹینک میں گرا یا کسی نے اسے گرایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 7 سالہ صارم 11 روز قبل […]
سانپ نے میچ رکوادیا

انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ آگیا۔ ملائیشیا کے شہر جوہرو میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ جاری تھا کہ انگلینڈ کی بیٹنگ کے دوران سانپ آنے کے باعث کھیل کوروکنا پڑا۔ انگلینڈ کی کھلاڑی جیمائمہ اسپینسر نے بلے کی […]
سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے، جس کے بعد سونے کا بھاؤ 3 روز کے اضافے کے بعد آج 200 روپے کم ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 82 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے اعظم خان اور راجہ انعام امین منہاس کو ایڈیشنل ججز کے طور پر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ دونوں ججز کو ایک سال کے لیے […]
ملک میں اس وقت انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل ہے، شزا فاطمہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

وزیرِ مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران دعویٰ کیا کہ اس وقت پاکستان میں انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے سوال کیا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کے مسائل کب تک حل ہوں گے؟ جس کے جواب میں شزا فاطمہ نے […]
محکمہ موسمیات کی جانب سے موسم اور سردی کے بارے میں اہم پیشگوئی سامنے آ گئی

محکمہ موسمیات نے ملک میں سردی کی شدت بڑھنے اور موسم کی تبدیلی کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کی ہے۔ محکمہ کے مطابق، مغرب سے آنے والا بادلوں کا سسٹم 20 جنوری تک پاکستان میں اثرانداز رہے گا، جس کے نتیجے میں سرد موسم کی شدت مزید بڑھ جائے گی۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع […]