اہم خبریں

بھارت کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان ،کون کون شامل ؟ جانیں

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے اس اسکواڈ کا اعلان کیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے، جب کہ […]

کشتی حادثہ، انسان نما بھیڑیوں نےگجرات کے 2 نوجوانوں کو کس وحشیانہ انداز میں مار ڈالا ؟ دلخراش انکشاف

مراکش کے سمندر میں ایک دل دہلا دینے والا سانحہ پیش آیا جس میں 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس واقعے میں بے رحمیت، سفاکیت اور وحشیانہ سلوک کا بدترین مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔ سانحے پر گجرات کے 3 دیہات میں سوگ کا ماحول ہے گاؤں جوڑا کا ابوبکر، […]

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان فیصلے سے بالکل بھی پریشان نہیں ،شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے بالکل بھی پریشان نہیں ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایا کہ انہوں نے عدالت میں عمران خان سے ملاقات کی، اور انہوں نے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔ شیخ رشید […]

نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،دنیا کو پرامن بنا نے کا عزم

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کو پرامن بنائیں گے ،توقع ہم ملکر بہت سے مسائل حل کر لیں گے۔ چینی صدر کے ساتھ ٹیلی فون کا ل پر اچھی گفتگو ہوئی ہے۔ امریکہ اور […]

محکمہ تعلیم پنجاب ، سکول ٹیچنگ انٹرنز کیلئے بھرتی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا،جانئے اہلیت بارے

لاہور(  اے بی این نیوز      )محکمہ تعلیم پنجاب نے ہر سال نو ماہ کے لیے سکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs) بھرتی کرنے کی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔صوبہ پنجاب بھر میں کل 12,500 STIs کو بھرتی کیا جائے گا، لیکن کسی STI کو شام کے اسکولوں یا کسی انتظامی کام کے لیے تفویض نہیں کیا جائے گا۔ امیدوار […]

لوئرکرم کے علاقوں بگن،مندوری،پڑاؤاورچھپری میں انسداددہشت گردی آپریشن کافیصلہ

ہ اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) لوئرکرم کےمختلف علاقوں میں انسداددہشت گردی آپریشن کافیصلہ۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق بگن،مندوری،پڑاؤاورچھپری میں آپریشن کیاجائےگا۔ ، کرم میں ٹی ڈی پیزکیمپ قائم کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ٹل ڈگری کالج،ٹیکنیکل کالج،ریسکیو،عدالت کی عمارت میں کیمپ قائم ہوں گے۔ دوران آپریشن آبادی کےتحفظ کیلئےکیمپ قائم کیےجارہےہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکی نگرانی میں […]

آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنے کا امکانہے ۔ رواں مالی سال حکومت کا معاشی ترقی کا مقررہ ہدف 3.6فیصد ہے۔ آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 4فیصد […]

کہہ رہا تھا 190ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہوگی، انکوائریاں ابھی کھلیں گی بہت نام سامنے آئیں گے،فیصل واوڈا

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پونے4سال پہلے جب یہ معاملہ آیا تھا اس وقت کہا تھا کہ اس پر کیس بنے گا۔ عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ 190ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہوگی۔ شہزاد اکبر کو بات چیت کیلئے لندن بھیجا گیا تھا جو آج ملک سے مفرور […]

ڈنکی لگا کر غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانا جائز ہےیا نا جائز ؟ ڈاکٹر مفتی راغب حسین نعیمی کا فتویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) ڈنکی لگا کر غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کے حوالے سے ڈاکٹر مفتی راغب حسین نعیمی کا فتویٰ سامنے آگیا۔ فتویٰ کے مطابق ڈنکی لگا کربیرون ملک جانا قانونی و شرعی لحاظ سے جائز نہیں۔ شریعت محمدیﷺ میں خود کشی کرنا اوراس جانب لے جانے والے جملہ امورحرام […]

ظلم کیخلاف عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کےسامنےآوازاٹھائی جائےگی،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ کیس میں4ججزکاتبادلہ ہوا،فیصلہ سنانےمیں باربارتاخیرکی گئی۔ 190ملین پاؤنڈکاجعلی کیس بنایاگیاتھا،غیرمنصفانہ ٹرائل ہوا۔ ہم نےمذاکرات کو190ملین پاؤنڈکیس سےنتھی نہیں کیاتھا۔ بانی پی ٹی آئی نےواضح کہاتھا کہ مذاکرات اسیران کی رہائی کیلئےہیں۔ ہم پرجعلی کیسزبنائےگئےسزائیں دی جارہی ہیں،تشددکیاگیا۔ ظلم کیخلاف عالمی انسانی حقوق کی […]