کے پی نگراں حکومت کے دور میں بھرتی کیے گئے ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

پشاور( اے بی این نیوز )کے پی میں نگراں حکومت کے دور میں بھرتی کیے گئے ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ۔ پشاور: ایک حالیہ پیشرفت میں، خیبرپختونخوا حکومت نے نگراں حکومت کے دور میں بھرتی کیے گئے ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں حکومت کے دور میں بھرتی کیے گئے ملازمین کو ہٹانے […]
انسانی حقوق کی خلاف ورزی ،پاکستان تحریک نے بارہ رکنی ٹیم تشکیل دے دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر بارہ رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔ کمیٹی بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے حوالے سے آگاہی مہم چلائے گی۔ ٹیم میں اسد قیصر، رؤوف حسن، ایڈووکیٹ سلمان ابوزرنیازی، کنول شوزب،بریگیڈیئر مصدق عباسی، ایڈووکیٹ علی پل، ایڈووکیٹ نعیم […]
عازمین کے لیے لازمی تربیتی سیشنز کل سے شروع ہونگے، جن کیلئے 147 مراکز کا انتخاب کیا گیا ہے

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان میں وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج پروگرام 2025 میں شرکت کرنے والے عازمین کے لیے لازمی تربیتی سیشنز کا انتظام مکمل کر لیا ہے جو ملک بھر کے 147 مراکز پر ہوں گے، ہر ایک کا آغاز کل پشاور سے ہو گا۔ حاضری کی نگرانی میں سہولت کے لیے […]
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی۔ بجلی ٹیرف کے تعین کیلئے سالانہ ری بیسنگ کی سمری منظور کر لی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ۔ ری بیسنگ کیلئے نیپرا کو سالانہ پالیسی گائیڈ لائنز جاری کی جائیں […]
چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کااعلامیہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کااعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس کی زیرصدارت2الگ الگ اجلاس ہوئے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کیلئےاعظم خان،انعام امین منہاس کی بطورایڈیشنل جج منظوری دی گئی۔ بلوچستان ہائیکورٹ کیلئےمحمدآصف،نجم الدین مینگل،محمدایوب ایڈیشنل جج نامزد کئے گئے۔ جوامیدوارمطلوبہ اکثریت کاووٹ […]
جوڈیشل کمیشن بناناہی ہےتو2014سےبنناچاہیے،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خواجہ آصف نے کہا ہے کہ این سی اےنےتحقیقات کرکےحکومت پاکستان کوآگاہ کیا۔ برطانیہ میں این سی اےنےملک ریاض کےساتھ معاہدہ کیاتھا۔ معاہدےکےمطابق رقم کوپاکستان بھیجناتھا اوررقم پاکستان آئی۔ کابینہ سےایک بندلفافے پردستخط کراکررقم منتقلی کی منظوری دی۔ کابینہ میں کچھ لوگوں نےبندلفافےپردستخط کرنےسےانکاربھی کیاتھا۔ ہماری حکومت آئی توایک […]
آئندہ چندہفتوں میں اس فیصلے کواعلیٰ عدلیہ اڑادےگی،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بیانیہ بنایاگیاکہعمران خان نےاختیارات کاغلط استعمال کیا۔ 190ملین پاؤنڈکیس میں اسی قسم کےفیصلے کی توقع تھی۔ فیصلےمیں کہاگیا کہ بانی پی ٹی آئی نےاختیارات کاغلط استعمال کیا۔ این سی اےمعاہدےمیں کہیں نہیں لکھارقم ریاست کوملنی چاہیے۔ رقم منتقلی سےمتعلق حکومت پاکستان کاکوئی […]
پاکستانی کوہ پیمااسدعلی میمن نے ریکارڈ قائم کردیا،دنیا ورطہ حیرت کا شکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستانی کوہ پیمااسدعلی میمن نےانٹارکٹیکاکی بلندترین چوٹی ماؤنٹ ونسن سرکرلی۔ 4892میٹربلندماؤنٹ ونسن دنیاکی سردترین چوٹی تصورکی جاتی ہے۔ سات براعظم کی7بلندچوٹیوں کےسفرمیں اسدمیمن نےچھٹی چوٹی سرکی۔ مزید پڑھیں :عمران خان کی سزا کے بعد اپو زیشن ارکان کا قومی اسمبلی میں شدید احتجا ج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا
عمران خان پرعزم ہیں اورانہیں یقین ہے وہ سرخرو ہوں گے،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل چودھری نے کہا ہے کہ جولوگ ڈیل لیتے ہیں وہ ایون فیلڈاپارٹمنٹ کیس سےبھی بری ہوجاتےہیں۔ جولوگ ڈیل لیتےہیں وہ بیماری کابہانہ کرکےبیرون ملک چلےجاتےہیں۔ 190ملین پاؤنڈکیس کافیصلہ آنےکےبعدبانی پی ٹی آئی سےملاقات ہوئی۔ عمران خان پرعزم ہیں اورانہیں یقین ہے کہ وہ سرخرو ہوں گے۔ سلمان اکرم […]
190 ملین پائونڈ ریفرنس کا 148 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عمران خان نے 8 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک پراپرٹی ٹائیکون سے غیر قانونی مالی فوائد حاصل کئے۔ عمران خان پراپرٹی ٹائیکون سے 458 کنال اراضی ذولفی بخاری کے زریعے حاصل کی 458 کنال اراضی ایک ایسے ٹرسٹ کے نام پر لی گئی جس کا وجود نہیں تھا […]