چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری،12 ایڈیشنل سیشن ججزتبدیل

لاہور(اے بی این نیوز ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری،12 ایڈیشنل سیشن ججزتبدیل کر دیئے گئے۔ افشاں اعجاز سمیت12 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزکو تبدیل کر دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہایئکورٹ کی منظوری کےبعد رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ مزید پڑھیں :عمران خان کو سزا دینے کے بعد ملک میں […]
عمران خان کا جھوٹ آج بے نقاب ہو گیا، انصاف اور جمہوریت کی جیت ہو ئی،وفاقی وزیر رانا تنویر

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہا کہ عمران خان کا جھوٹ آج بے نقاب ہو گیا۔ آج کا فیصلہ انصاف اور جمہوریت کی جیت ہے۔ عمران خان نے ایمانداری کے نام پر قوم کو دھوکہ دیا۔ کرپٹ سیاستدانوں کے لیے آج کا فیصلہ واضح پیغام ہے۔ 190 ملین پاؤنڈ سیکنڈل […]
تقریباً پچاس فیصد بچے عمر کے لحاظ سے نامناسب کمپیوٹر گیمز کھیلتے ہیں، کیسپرسکی سروے

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) کیسپرسکی کی جانب سے کروائے گئے ایک حالیہ سروے*کے مطابق، سروے کیے گئے 47 فیصد والدین کا خیال ہے کہ ان کے بچے ایسی کمپیوٹر گیمز کھیلتے ہیں جو ان کی عمر کے لیے نامناسب ہیں۔ سروے کی بنیاد پر، لڑکے لڑکیوں کے مقابلے اس طرح کے رویے کا زیادہ […]
طاقت کسی بندوق یا گولی میں نہیں سیاست میں ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ متحد ہوکر قومیں بنتی ہیں ،اس جدوجہد میں سیاست کا بھرپور کردار ہے۔ پی پی سمجھتی ہے کوئی ایک آدمی یا سوچ قوم نہیں بناتی۔ جو ملک کی ثقافت سے دور ہوتے ہیں وہ گم ہوجاتے ہیں۔ ہماری پرانی تاریخ اور ثقافت […]
190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ ہے، اپوزیشن رہنما

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور حزب اختلاف کے دیگر رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے عدالتی فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے اسے پاکستان کی عدالتی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ انصاف […]
پی ٹی آئی ورکرز کو پیغام ہے آپ نے گھبرانا نہیں، ابھی 9مئی کے فیصلے آنے ہیں،بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد دیتا ہوں ،آج انصاف ہوتا ہوا نظر آیا ۔ قانون کے تمام تقاضے پورے ہوئے ۔ بانی پی ٹی آئی کو 14سال اور 10 لاکھ جرمانہ کیا گیا ۔ بشریٰ بی بی کو 7سال اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ ہوا […]
عمران خان کو سزا دینے کے بعد ملک میں سیاسی بھونچال،بڑی بیٹھک،نظام کو بدلنے کا عزم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران اور بشریٰ کو سزا سنائے جانے کے بعد اہم سیاسی بیٹھک، کیا ہونے جا رہا ہے؟پی ٹی آئی اور اپوزیشن الائنس کی عوام پاکستان پارٹی کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے گھرپہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن گرینڈ الائنس کے رہنماؤں کی سابق […]
عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان ملاقات، اہم ترین پیغام پہنچایا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان ملاقات ۔ ملاقات 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا کے فیصلے کے فوری بعد شروع ہوئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ دیر تک ہوئی۔ علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے […]
عمران خان کی سزا کے بعد اپو زیشن ارکان کا قومی اسمبلی میں شدید احتجا ج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )با نی پی ٹی آ ئی کی سزا کے بعد اپو زیشن ارکان کا قومی اسمبلی میں شدید احتجا ج ۔ پی ٹی آئی ارکان ایک بار پھر پوسٹر ایوان میں لے آئے۔ پوسٹرز پر گولی کیوں چلائی اور با نی کو رہا کرو کے الفاظ درج۔ پی ٹی آئی […]
یو نیور سٹی میں اگر ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کو نہیں پڑھیں گے تو ہمیں کیا پتہ چلے گا ، سزا کو مسترد کرتے ہیں ،علیمہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصلہ دیکھ کر اور تکلیف ہوئی۔ ہا ئیکورٹ سے رجوع کر یں گے۔ علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو۔ کہا ہم جلدی میں تھے کہ یہ لوگ کیس کا فیصلہ سنائیں۔ میڈیا نے پہلے ہی فیصلہ سنا دیا تھا۔ یہ با نی کو ملنے والی سزا […]