اہم خبریں

یہ جو مرضی کارڈ کھیلیں ان کو راہ فرار نہیں ملے گی،نذیر تا رڑ، عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ان کے پاس اختیار ہے کہ وہ اپیل دائر کریں۔ یہ جو مرضی کارڈ کھیلیں ان کو راہ فرار نہیں ملے گی۔ وفا قی وزرا اعظم نذیر تا رڑ اور عطا تارڑ کی میڈیا سے گفتگو۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہر چیز کو سیاست سے جوڑنا مناسب نہیں ہے۔ […]

پی ٹی آ ئی کا 190 ملین پا ونڈ کا فیصلہ اعلیٰ عد لیہ میں چیلنج کر نے کا ا علان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آ ئی کا 190 ملین پا ونڈ کا فیصلہ اعلی عد لیہ میں چیلنچ کر نے کا ا علان ، چیئر مین پی ٹی آ ئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فیصلےپر ہمیں کوئی حیرانی نہیں ہوئی متنازعہ فیصلوں میں ایک اور اضافہ ہوا . بانی پی ٹی […]

پاکستان کا تیار کردہ الیکٹروآپٹیکل سیٹلائٹ ای او 1 آ ج خلا میں بھیجا جائے گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پاکستان کا تیار کردہ الیکٹروآپٹیکل سیٹلائٹ ای او 1 آج خلا میں بھیجا جائے گا۔ترجمان سپارکو کے مطابق لانچ کی تقریب سپارکوکمپلیکس کراچی میں منعقد کی جائے گی۔ قومی ترقی کو آگے بڑھانے کیلئے سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار ہے۔ ای او1ڈیزاسٹرریسپانس ،زراعت میں مدد کیلئے ڈیزائن کیا گیا۔ ای او […]

190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آرہا ہے ساری ہوا نکل جائے گی،فیصل واوڈا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بیرسٹرگوہر کی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات نہیں ہوئی۔ پی ٹی آئی والے پہلے حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں تھے۔ اب پی ٹی آئی فارم 47کی حکومت سے مذاکرات کررہی ہے۔ پی ٹی آئی نے موجودہ حکومت کی وجود سے انکار […]

شیشپر گلیشیئرپھسلنے کی وجہ سے انسانی آبادی کیلئے خطرہ بن گیا،ماہرین کی جانب سے الرٹ جاری

حسن آباد ( اے بی این نیوز    )شیشپار گلیشیئر کے پھسلنے سے انسانی آبادی کو خطرہ، ماہرین نے وارننگ جاری کر دی۔ کوہ قراقرم میں واقع ہنزہ حسن آباد میں شیشپر گلیشیئر کے سلائیڈنگ سے بننے والی جھیلوں سے سیلاب کا خطرہ کئی سالوں تک برقرار رہ سکتا ہے، گلیشیئر ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی […]

حکومت عوام کا اعتماد کھو چکی ہے، پاکستان کی 90فیصدعوام عمران خان کے ساتھ ہے،علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ حکومت نے تحریری شکل میں مطالبات کا مطالبہ کیا تھا۔ ہمارا مطالبہ بانی پی ٹی آئی سمیت اسیران کی رہائی ہے۔ ہمارا دوسرا مطالبہ 9مئی اور 26نومبر کو جوڈیشل کمیشن بنانا تھا۔ سیاسی ورکرز کو جیل میں ڈالنا ظلم اور زیادتی ہے۔ […]

جسٹن ٹروڈو کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، آئندہ الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے

اوٹاوہ ( اے بی این نیوز    )کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اگلے الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی تک یہ نہیں سوچا کہ وہ سیاست چھوڑنے کے بعد کیا کریں گے۔ جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ میں […]

آرمی چیف سے پی ٹی آئی والوں کی الگ ملاقات ہوئی ہے،راناثنااللہ

لاہور(  اے بی این نیوز   ) راناثنااللہ نے کہا ہے کہ پشاور میں سیاسی جماعتوں آرمی چیف کیساتھ اجلاس کی دعوت دی گئی تھی۔ آرمی چیف سے پی ٹی آئی والوں کی الگ ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں پی ٹی آئی والوں نے وہی گلے شکوے کیے ہیں۔ ان لوگوں نے اس بات چیت کو بھی مذاکرات کا […]

آرمی چیف سے ملاقات پشاور میں ہوئی، جوڈیشل کمیشن نہیں بنتا تو پھر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے،بیرسٹر گوہر

لاہور(  اے بی این نیوز   ) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آرمی چیف سے ملاقات پشاور میں ہوئی ،بانی پی ٹی آئی نے خیر مقدم کیا۔ کچھ لوگوں کی کوشش ہے پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ میں دارڑ پڑے خلیج ہو۔ آرمی چیف سے ملاقات میں امن وامان سے متعلق ہماری بات ہوئی۔ ملاقات میں جو ہوا وہ […]

بڑے کیس کے بڑے فیصلے کا انتظار،190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے کیس میں اتار چڑھائو، لمحہ بہ لمحہ رپورٹ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       ) بڑے کیس کے بڑے فیصلے کا انتظار۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا ہوگی یا نہیں؟؟ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کل 17جنوری کو محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔ نیب نے13 نومبر 2023 کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی […]