اہم خبریں

سکولوں کیلئے اہم خبر،نویں جماعت کے سلیبس کے حوالے سے بریکنگ نیوز، جانئے تفصیلات

لاہور(  اے بی این نیوز   ) پنجاب 9ویں جماعت کے نصاب کو اپ ڈیٹکر کے ، انگریزی اور ارد و ورژن مین متعارف کرا دیا۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے نویں جماعت کے لیے سات کتابوں کے نئے نصاب کی منظوری دے دی۔ مزید یہ کہ کتابیں انگریزی اور اردو میڈیم میں دستیاب ہوں گی اور […]

انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،وزیراعظم

کراچی (  اے بی این نیوز   ) سپین کشتی حادثے میں 40 سے زائد پاکستانیوں کی ڈوبنے کاواقعہ ۔ صدرمملکت آصف زرداری کا کشتی حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار ۔ صدر مملکت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت۔ صدرمملکت کا انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت […]

 رانا ثنا اللہ،عرفان صدیقی کی پریس کانفرنس کاحقائق سے کوئی تعلق نہیں،صاحبزاہ حامد رضا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) صاحبزاہ حامد رضا نے کہا ہے کہ   رانا ثنا اللہ،عرفان صدیقی کی پریس کانفرنس کاحقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ دونوں رہنماؤں کی پریس کانفرنس فرسٹریشن پر مبنی تھی۔ ہم سے کہا گیا مطالبات تحریری شکل میں دیں۔ حکومت اسیران کے نام دینے کے بعد این آر او کا بیانیہ بنا […]

ایف بی آر کے نظام میں تیزی سے اصلاحات نافذ کر رہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کے محصولات کے حوالے سے زیر التوا کیسز پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ تمام کیسز کو جلد سے جلد نمٹانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ کیسز میں ایف بی آر کی جانب سے اچھی شہرت کے حامل وکلا کی خدمات […]

آپ پی ٹی آئی کو توڑ نہیں سکے ہم کسی بھی مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ اپنے مطالبات مذاکراتی ٹیم کے سامنے تحریری طور پر رکھ دیئے ۔ آپ پی ٹی آئی کو توڑ نہیں سکے ہم کسی بھی مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹے۔ ہم پر گولیاں برسائی گئیں،ہم اپنے موقف پر کھڑے ہیں۔ 9مئی پر عدالتی کمیشن اور اسیروں […]

علی امین جیسے مہرے اپوزیشن کو تقسیم کرنے کیلئےاستعمال ہورہے ہیں،ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )جے یو آئی ترجمان اسلم غوری نے علی امین گنڈا پور کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور نے کینٹ میں خودساختہ روپوشی گزاری۔ علی امین گنڈا پور ٹی وی پر جھوٹی بھڑکیں ماررہے ہیں۔ علی امین گنڈا پور نے کینٹ میں خودساختہ روپوشی گزاری۔ […]

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا پلیئنگ الیون،نام سامنے آگئے

ملتان (  اے بی این نیوز      )ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا پلیئنگ الیون۔ کپتان شان مسعود،سعود شکیل،بابر اعظم،کامران غلام ٹیم میں شامل ہیں۔ محمد رضوان ،سلمان علی آغا،ساجد خان،نعمان علی،خرم شہزاد،ابرار احمد ٹیم کاحصہ ہیں۔ مزید پڑھیں :امریکی صدر ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری، اہم شخصیات کی شرکت کی تفصیلات سامنے آگئیں،جانئے

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا القادرٹرسٹ سے کوئی تعلق نہیں، عمر ایوب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسیران کی رہائی کا مطالبہ ایگزیکٹو آرڈر سے نہیں آئین اور قانون کے مطابق ہے۔ ایجنسیوں اور حکومت کا ججز پر دباؤ نہیں ہونا چاہیے۔ القادر ٹرسٹ بھونڈا کیس ہے۔ این سی اے اور پاکستان کی نجی کمپنی کے درمیان یہ فیصلہ ہے۔ اے […]

امریکی صدر ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری، اہم شخصیات کی شرکت کی تفصیلات سامنے آگئیں،جانئے

واشنگٹن ( اے بی ناین نیوز       ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری کے حوالے سے اس تقریبِ میں اہم شخصیات کی شرکت کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ روایت کے مطابق تمام سابق صدور تقریب میں شریک ہوں گے۔ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں غیر ملکی رہنماؤں کو بھی مدعو کیا گیا۔ چین کے […]

میڈرڈ،تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 66پاکستانیوں سمیت 86تارکین وطن سوار تھے،36افراد کو بچا لیا گیا

میڈرڈ(  اے بی این نیوز      ) تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں 66پاکستانیوں سمیت 86تارکین وطن سوار تھے۔ ڈوبنے والی کشتی سے 36افراد کو بچا لیا گیا۔ کشتی میں سوار 50تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ کشتی 2جنوری کو موریطانیہ سے روانہ ہوئی تھی. تارکین وطن کے حقوق کے لئے […]