اہم خبریں

عمران خان نے بیرسٹر گوہر، آرمی چیف ملاقات کو اچھا شگون قرار دیدیا

راولپنڈی ( اے بی ناین نیوز       ) عمران خان نے آرمی چیف کے ساتھ پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے ملاقات کی تصدیق کی اور کہا کہ اگر کوئی بات چیت شروع ہوگئی ہے تو ، یہ پاکستان کے لئے اچھا ہوگا۔جمعرات کے روز اڈیالہ جیل روم کورٹ میں صحافیوں کے ساتھ ایک غیر رسمی گفتگو میں […]

القادر ٹرسٹ کا فیصلہ کل ساڑھے11بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )القادر ٹرسٹ کا فیصلہ کل ساڑھے11بجے سنایا جائے گا،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وکلا کو پیغام بھجوا دیا گیا۔ مزید تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے تیسری بار 13 جنوری کو یہ فیصلہ ملتوی کیا ، اس اعلان میں کہ اس کا اعلان 17 جنوری […]

اس وقت ضرورت اس بات کی ہے ہوش کے ناخن لیے جائیں ،اسد قیصر

کراچی (  اے بی این نیوز      )اسد قیصر نے کہا کہ اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ ہوش کے ناخن لیے جائیں ۔ اس وقت تمام اسٹیک ہولڈرز کو بیٹھ کر معاملات آگے بڑھائیں۔ خیبر پختونخوا میں اس وقت جو صورتحال چل رہی ہے اس کو کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا ۔ ہماری کابینہ […]

سردی کی حالیہ لہر 20 جنوری تک جاری رہے گی،2 دن موسم سرد رہنے کا امکان

کراچی (  اے بی این نیوز      ) شہر قائد میں اگلے 2 دن موسم سرد رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعہ اور ہفتہ کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ تیز ہواؤں کے باعث دن میں بھی موسم سرد رہ سکتا ہے۔ سردی کی حالیہ لہر 20 جنوری تک جاری رہے گی۔ کراچی […]

پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پیش ،حکومتی کمیٹی جائزہ لیکر جواب دے گی،رانا ثنا اللہ

لاہور(  اے بی این نیوز      )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے چارٹر آف ڈیمانڈ ہمیں دینے سے پہلے میڈیا کو جاری کیا گیا،کومتی کمیٹی پی ٹی آئی کے مطالبات کا جائزہ لیکر جواب دے گی۔ ہم نے پی ٹی آئی سے سیاسی مقدمات میں قید کارکنوں کی تفصیل مانگی۔ نہ کسی سیاسی […]

گوشوارے جمع نہ کرانے والے 119 عوامی نمائندوں کی رکنیت معطل

لاہور(  اے بی این نیوز      )گوشوارے جمع نہ کرانے والے 119 عوامی نمائندوں کی رکنیت معطل۔ گوشوار وں میں غلط معلومات فراہم کیں توکارروائی ہوگی۔ سینیٹ سے دو اراکین کی رکنیت معطل کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ پندرہ جنوری مقرر کی تھی مزید پڑھیں :سیاسی اختلاف جب تہذیب کےدائرے سے […]

سیاسی اختلاف جب تہذیب کےدائرے سے باہر نکل جائے تو وہ اختلاف نہیں بدتمیزی ہوتا ہے، مریم نواز

لاہور(  اے بی این نیوز      )میرے مخالفین جلسوں میں کھڑے ہوکر میرے خلاف نعرے کستے ہیں۔ آج میں بھی بدلے لینا شروع کر دوں تو کیا ہوگا۔ سیاسی اختلاف جب تہذیب کےدائرے سے باہر نکل جائے تو وہ اختلاف نہیں بدتمیزی ہوتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فیصل آباد میں تقریب سے خطاب۔ کہا یہ کہنا […]

وادی تیراہ میں فورسز کاآپریشن، 22خوارج ہلاک، 18زخمی

وادی تیراہ (  اے بی این نیوز      )خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں فورسز کاآپریشن۔ 22خوارج ہلاک۔ 18زخمی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تیراہ میں دہشتگردی کے واقعات میں کئی ہلاکتیں ہوئیں۔ گھناؤنی کارروائیوں کے جواب میں فورسز نے 14دسمبر سے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے ۔ آپریشنز علاقے میں امن کی بحالی اور […]

حکو مت نے عوام پر پٹرو لیم بم دے مارا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جانئے کتنا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت نے عوام پر پٹرویم بم دے مارا۔ ہائی اسپیڈ دیزل کی قیمت میں میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے اضافہکر دیا گیا۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ہائی اسپیڈ […]

علی امین گنڈاپور اجلاس چھوڑ کر چلے گئے، کے پی میں نئی ڈویلپمنٹ سامنے آ گئی

پشاور (اے بی این نیوز)علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر غلط اعداد وشمار بتا رہے تھے اس لیے اجلاس سے چلا گیا، گورنرخیبرپختونخوا کی بے تکی باتیں ختم ہوئیں تو واپس آگیا۔ پشاور:ایمل ولی کی باتوں کا علم نہیں کہ انہوں نے کیا کہا۔ جولیڈر صوبے سے منتخب نہیں ہوسکتا اس کو اہمیت نہیں […]