غزہ جنگ بندی معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے، 6ہفتوں تک امن رہے گا

دوحہ (اے بی این نیوز)غزہ جنگ بندی معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے،عرب میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت جنگ بندی کا دورانیہ 6ہفتوں پر محیط ہوگا۔ اسرائیل ہریرغمالی کے بدلے 30فلسطینی قیدی رہا کرے گا۔ معاہدہ کے تحت اسرائیل ہرخاتون فوجی قیدی کے بدلے 50فلسطینی رہا کرے گا۔ عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ […]
سیاسی استحکام کے بغیرملک میں معاشی استحکام نہیں آئے گا،نثار جٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ممبر قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف نثارجٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں احتجاج کےدوران کسی جماعت پرگولی نہیں چلی۔ تحریک انصاف نےملک کی خاطرمذاکرات کاراستہ اپنایا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ڈائیلاگ پریقین […]
لاہور ہائیکورٹ، عمران خان کی 9 مئی کے8 مقدمات میں درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(اے بی این نیوز) لاہور ہائیکورٹمیں عمران خان کی 9 مئی کے8 مقدمات میں درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2رکنی بینچ کل سماعت کرے گا بانی نے جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کی ہے۔ عمران خان کا موقف ہے کہ 9مئی والے […]
فیملی کو حراساں کرنے پرڈولفن اہلکار عاقب،علی حیدر،اور طلحہ نوکری سے برخاست

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ڈولفن اہلکاروں کی سیکٹر ایف الیون میں کار سوار فیملی کو حراساں کرنے پر ڈی آئی جی آسلام آباد کا نوٹس۔ ڈولفن اہلکاروں عاقب،علی حیدر،اور طلحہ کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ برخاست اہلکاروں نے دوران چیکنگ سیکٹر ایف الیون میں کار سوار فیملی کو حراساں کیا تھا،ترجمان […]
ترک صدر رجب طیب اردگان کی اسرا ئیل کو بڑی دھمکی،شام سے نکل جانے کا حکم

استنبول (اے بی این نیوز) ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان الفاظ کی گولہ باری ۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ اسرائیل فوری طور پر شا م سے اپنی افواج کو نکال لے۔ اسرائیل نے ایسا نہ کیا توکسی کیلئے بھی بہتر نتائج نہیں ہونگے ۔ ترجمان اسرائیلی دفتر خارجہ نے کہا کہ […]
قرضہ اسی شخص کو ملتا ہے جو اپنے پچھلے قرضے ادا کرتا ہے،پرویز رشید

اسلام آباد (عطاء الرحمن کوہستانی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز رشید نےاے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو کی جس میں انہوں نے ملک کی معاشی صورتحال پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ پرویز رشید نے کہا کہ ملک میں معاشی حالات میں بہتری آ رہی ہے اور گزشتہ چار سالوں کے مقابلے میں […]
حکومت مذاکرات سےفرار حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے، عمیرنیازی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی عمیرنیازی نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات سےفرار حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ مذاکرات میں 2 نشستوں میں کوئی پیشرفت سامنے نہیں آئی۔ 26نومبرواقعہ کی وجہ سےلوگ غصہ میں تھے۔ بانی پی ٹی آئی نے درجہ حرارت نیچے لانے کیلئے مذاکرات کا راستہ اپنایا۔ بانی پی […]
راولپنڈی میں اٹھارویں اور انیسویں صدی کا پارسیوں کا قبرستان،پراسراریت اور رازوں کے ساتھ آج بھی قائم

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی شہر میں کبھی مختلف اقلیتوں کے لوگ رہائش پذیر ہوا کرتے تھے ایسے میں یہ شہر پارسی قبیلے کا بھی مسکن رہا ہے شہر کی اہم ترین شاہراہ کے بیچ و بیچ پارسی کمیونٹی کا سب سے قدیم قبرستان بھی موجود ہے جہاں اٹھارویں اور انیسویں صدی کی قبریں بہت […]
8فروری نزدیک آن پہنچا لیکن ابھی تک ٹر بیونل کے کیسز کا کوئی فیصلہ نہیں آیا ،کنول شوزب

راولپنڈی (اے بی این نیوز )آٹھ فروری میں ایک مہینہ باقی رہ گیا لیکن ابھی تک ٹر بیونل کے کیسز کا کوئی فیصلہ نہیں آیا ۔ مخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ابھی تک عمل درامد نہیں ہوا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کر کے الیکشن کمیشن،الیکشن کمشنر نے آئین کو […]
توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی (اے بی این نیوز )توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کرینگے۔ ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر اعتراضات عائد […]