ٹرائل میں ایسی چیزیں ہو رہی ہیں کہ گواہ اور ملزمان کو سمجھ نہیں آرہی کیا ہو رہا ہے ،فیصل چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ ٹرائل میں ایسی چیزیں ہو رہی ہیں کہ گواہ اور ملزمان کو سمجھ نہیں آرہی کیا ہو رہا ہے ۔ یہ قطعی طور پر فیئرٹرائل کے زمرے میں نہیں آتا۔ اے ٹی سی کے باہر فائرنگ ہوئی ایک شخص جاں بحق ہوا سیکیورٹی تھریٹس […]
190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے،چوری کا جواب دینا ہوگا،عقیل ملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ برطانوی ایجنسی نے 190ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات کی۔ 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے،چوری کا جواب دینا ہوگا۔ خیبرپختونخوا میں بے ضابطگیوں اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ٹی آئی 11سال سے خیبرپختونخوا میں برسراقتدار ہے۔ نے نظیرنشوونما پروگرام […]
پاکستان تحریک انصاف کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ،احتجاج کی ہدایت

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق عمران خان کی 8فروری کو احتجاج کی ہدایت۔ عمران خان نے پارٹی قیادت کو مولانا فضل الرحمان کے خلاف بیانات سے روک دیا۔ پارٹی قیادت کو شاہد خاقان عباسی سمیت اپوزیشن رہنماوں کو اعتماد میں لینے کی […]
9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس ،عمران خان کمرہ عدالت میں پیش ، ثبوت بھی پیش کر دیئے گئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) 9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس اڈیالہ جیل میں سماعت ۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی ۔ عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا ۔ مقدمے میں نامزد شیخ رشید،فواد چوہدری،راجہ بشارت سمیت دیگر ملزمان کو عدالت […]
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ہونہار سکالرز شپ پروگرام لانچ کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گوجرانولہ ڈویژن کیلئے ہونہار سکالرز شپ پروگرام لانچ کردیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ہونہار سکالر شپ کےچیک تقسیم کیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کلام اقبال پیش کرنے والے طلبہ کے ساتھ سیلفی اور تصویر بنائی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ہونہار طلبہ […]
سرکاری حج اسکیم،عازمین نے 48 ارب 90 کروڑ روپے جمع کرا د یئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سرکاری حج اسکیم،عازمین نے 48 ارب 90 کروڑ روپے جمع کرا د یئے۔ وزارت مذہبی امور کو عازمین حج سے اخراجات کی دوسری قسط بھی موصول ہو گئی۔ 81 ہزار 500 عازمین حج سے دو اقساط میں مجموعی طور پر 48ارب 90 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔ ذرائع وزارت […]
سی ڈی اے کا مزید رہائشی پلاٹس متعارف کرانے کا فیصلہ ،یہ رہائشی منصوبہ مستقبل میں ایک اہم سنگ میل قرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سیکٹر C-14 میں پاکستانیوں شہریوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے سی ڈی اے کا مزید رہائشی پلاٹس متعارف کروانے کا فیصلہ ۔ سی ڈی اے اور ڈی ایچ اے کے باہمی اشتراک سے شہریوں کیلئے سرمایہ کاری کا سنہری موقع قرار دیا گیا ہے۔ سی ڈی اے اور […]
پاکستان تحریک انصاف نے ترپ کا پتا کھیل دیا،سیاسی بازی بھی پلٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کا مذاکرات کی آڑ میں سیاسی بازی بھی پلٹنے کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں لچک پی ٹی آئی کی حکمت عملی کا حصہ ہو گا۔ لچک کا مقصد سیاسی طور پر حکومت کو ایکسپوز کرنا ہے۔ محدود مطالبات کا مقصد، حکومت کے مذاکرات سے فرار […]
سیاستدانوں کو جیل کے اندر نہیں ہونا چاہیے،دھاندلی سے پاک انتخابات کی ضرورت ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا کردار اطمینان بخش نہیں۔ تمام اداروں کو حدود کے اندر رہ کرکام کرنا ہوگا۔ جب تک عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوگا ،ملک آگے نہیں چلے گا۔ جمہوریت کی بہتری کیلئے ہمیں الیکشن کو بہتر کرنا ہوگا۔ ملک […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم آگیا، جسٹس بابر ستار نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا، جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایک اور بڑا حکم آگیا ۔ چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کی تعیناتی کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا مزید پڑھیں :ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،پاکستان میں کس کو دعوت نامہ کس […]