موٹر سائیکل سواروں کیلئے نئے اور سخت احکامات جاری،خواتین بائیکرز کی عیش

لاہور ( اے بی این نیوز )موٹر سائیکلسواروں کے لیے اہم خبر آگئی۔ لاہور ٹریفک پولیس نے تمام موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ لازمی قرار دے دیا۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور اطہر وحید کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق موٹرسائیکل کے دوسرے سوار خواہ وہ مرد ہو یا عورت، کے […]
پاکستان نےدوسرےٹیسٹ کیلئےپلیئنگ الیون کااعلان کردیا،کھلاڑیوں کے نام جانئے کون کون شامل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان نےدوسرےٹیسٹ کیلئےپلیئنگ الیون کااعلان کردیا۔ پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ فاسٹ بالرخرم شہزادکی جگہ کاشف علی ٹیم میں شامل۔ ٹیم میں کپتان شان مسعود،محمدہریرہ،بابراعظم اورسعود شکیل شامل ہیں محمدرضوان،سلمان علی آغا،کامران غلام ٹیم کاحصہ ہیں ۔ابراراحمد،ساجدخان اورنعمان علی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں ۔ مزید پڑھیں […]
میری حکومت سے درخواست ہے وہ بڑے دل کا مظاہرہ کر کے شیخ وقاص کو چیئرمین پی اے سی مقرر کرے،جنید اکبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبرنے ٹویٹ کے ذر یعے پیغام میں کہا ہے کہ میں اپنے قائد عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب صاحب ، سینٹ اپوزیشن لیڈر شبلی فراز صاحب، اور کمیٹی کی تمام ارکین […]
بھارتی ساختہ موبائل فونز، مصنوعات ودیگرآلات پاکستان کی سائبرسیکیورٹی کےلیےخطرہ قرار،الرٹ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارتی ساختہ موبائل فونز، مصنوعات ودیگرآلات پاکستان کی سائبرسیکیورٹی کےلیےخطرہ قرار دے دیئے گئے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق بھارتی موبائلز اور آلات حساس معلومات کی نگرانی کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ پاکستان کےحساس انفارمیشن انفراسٹریکچرمیں انڈین مداخلت سےمانیٹرنگ کاخدشہ ہے۔ بھارت کےساتھ جیو پولیٹیکل تناو […]
امریکا کو پیشکش کی جاسکتی ہے ہم عمران خان کو بھیج دیتے ہیں وہ عافیہ کو رہا کردے، رانا ثنا اللہ

لاہور ( اے بی این نیوز ) ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کیلئے پاکستان کا کوئی وفد نہیں گیا،پی ٹی آئی امریکا میں اپنی لابی قائم کرنے میں لگی ہوئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر منتخب ہوئے ہیں،پاکستان پر کوئی کنٹرول نہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اپنے طورپر امریکا گئے۔ پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کے کسی […]
ہمارے آئین میں ہر شہری کو فیئر ٹرائل کا حق حاصل ہے،جسٹس امین الدین خان

ملتان ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان نےکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظام انصاف پر کانفرنس میں شرکت میرے لیے اعزاز ہے۔ ہمارے آئین میں ہر شہری کو فیئر ٹرائل کا حق حاصل ہے۔ ایک جج کیلئے ایک دن میں 100فائلز دیکھنا انسانی طورپر ممکن نہیں۔ […]
ہمیں شیخ وقاص،عمرایوب یاشیرافضل کےنام پرکوئی اعتراض نہیں تھا،بیرسٹرعقیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرعقیل نے کہا ہے کہ چیئرمین پی اےسی کےمعاملےکوخوش اسلوبی سےحل کرلیاگیا۔ میثاق جمہوریت میں طےکیاتھاچیئرمین پی اےسی اپوزیشن سےہوگا۔ قانون میں کہیں نہیں لکھاچیئرمین پی اےسی کیلئےپینل مانگناغلط ہے۔ یہ کہاجاسکتاہےکہ چیئرمین پی اےکیلئےپینل مانگاگیاجومنفرداقدام تھا۔ ہمیں شیخ وقاص،عمرایوب یاشیرافضل کےنام پرکوئی اعتراض نہیں تھا۔ یہ لوگ خودہی ایک […]
جنیداکبربانی پی ٹی آئی کےوژن کےمطابق چلیں گے،عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہاحکومت کی بدعنوانیاں پی اےسی میں سامنےآتی ہیں۔ پی اےسی چیئرمین شپ کامسئلہ خوش اسلوبی سےحل ہوگیا۔ جنیداکبرپرانےپارلیمنٹیرین ہیں۔ جنیداکبربانی پی ٹی آئی کےوژن کےمطابق چلیں گے۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ حکومت اپوزیشن لیڈرکوچیئرمین پی اےسی بنانےکیلئےتیارتھی۔ چیئرمین پی اےسی کےانتخاب پرشہبازشریف کوکریڈٹ دوں گا۔ […]
پی ٹی آئی کے ایم این اے جنید اکبر بلا مقابلہ پی اے سی کے چیئرمین منتخب ہوگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے ایم این اے جنید اکبر بلا مقابلہ پی اے سی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، طارق فضل چوہدری اور شبلی فراز نے جنید اکبر کا نام پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لیے تجویز کیا تھا جس کی دیگر اراکین نے حمایت کی۔ […]
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبردار ہونے کےلیے تیاری کرلی

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبردار ہونے کےلیے تیاری کرلی۔ اقوام متحدہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا باضابطہ خط موصول ۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق کی تصدیق کہا ۔۔ فیصلے پر عمل درآ مد 22 جنوری 2026 سے شروع ہوگا۔ ٹرمپ نے سیکرٹری […]