اہم خبریں

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس، استغاثہ کے مزید 3 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے مزید 3 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے ہیں، جس کے بعد مقدمے میں مجموعی طور پر 12 گواہوں کے بیانات مکمل ہو گئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں اڈیالہ […]

گیس مزید مہنگی، نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے صنعتی شعبے کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ گھریلو صارفین کے لیے قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ وفاقی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق ای سی […]

گوہر رشید اور کبریٰ خان نے شادی کی افواہوں کے دوران نئی ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اداکار گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی شادی کے بارے میں سوشل میڈیا پر جاری افواہوں کے دوران ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے، جس کے بعد ان کی شادی کی خبریں مزید زور پکڑ گئی ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے دونوں اداکاروں کی شادی کے […]

12 سے زائد بڑی حکومتی ایجنسیوں کے آزاد انسپکٹر جنرلز برطرف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایک اہم اقدام کے تحت 12 سے زائد بڑی حکومتی ایجنسیوں کے آزاد انسپکٹر جنرلز کو برطرف کر دیا۔برطرفی کا نشانہ بننے والی ایجنسیوں میں دفاع، خارجہ، ٹرانسپورٹ، ویٹرنز افیئرز، ہاؤسنگ اور اربن ڈیولپمنٹ، انٹیرئیر اور انرجی کے محکمے شامل […]

عوام نے سر پیٹ لیا ، چینی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ،رمضان تک قیمت کہاں جائیگی ؟ جانیں

کراچی ( اے بی این نیوز )رمضان المبارک کے آغاز سے پہلے ہی کراچی کی مارکیٹوں میں چینی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ شہر میں 10 دن کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے باعث شہری 150 روپے فی کلو قیمت […]

پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ،ایک دن میں 20 وکٹیں،نیا ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ کے ایک دن میں 20 وکٹیں گرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔ ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کی 10، 10 وکٹیں گریں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلی اننگز میں […]

عمران خان کا علی امین گنڈاپور کو بہت بڑا جھٹکا ، عہدہ واپس لے لیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا۔ عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے لیا ہے اور ان کی جگہ اب جنید اکبر کو پارٹی کا نیا […]

شیر افضل مروت کو عدالت سے بہت بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ کے باہر جھگڑے سے متعلق کیس میں عدالت نے شیر افضل مروت کو بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں شیر افضل مروت اور شہری فتح اللہ برکی کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر جھگڑے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرنے […]

پی ٹی آئی کی جانب سے26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل سمیر کھوسہ نے درخواست دائر کی، جس میں ترمیم کو غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا […]

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی تحلیل ہوچکی،بال حکومت کی کورٹ میں ہے،حامدرضا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حامدرضا پی ٹی آئی کی جانب سےمذاکرات ختم کرنےکااعلان کردیاگیاہے۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی تحلیل ہوچکی،بال حکومت کی کورٹ میں ہے۔ مذاکرات سےمتعلق بانی نےفیصلہ کیاہےوہ دوبارہ فیصلہ کرسکتےہیں۔ ہماری بھی تو2سال تک کنپٹی پربندوق رکھی گئی تھی ہم توخاموش رہے۔ حکومتی کمیٹی کااختیاردیکھ لیں کہ بانی پی […]