بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظاہرے ، ریلیاں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ ۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظاہرے ۔ ریلیاں۔ مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ۔ قابض فوج نے وادی کی اہم شاہراہوں پر اضافی چیک پوسٹیں قائم کر دیں ۔ بڑی تعداد میں فورسز کے اہلکار بھی تعینات ۔ کشمیری عوام […]
امریکی ایوان نمائندگان کو پاکستان کیخلاف اکسایا جا رہا ہے،وزیرداخلہ محسن نقوی

ہیوسٹن ( اے بی این نیوز )امریکی ایوان نمائندگان کو پاکستان کیخلاف اکسایا جا رہا ہے،سیاست کریں لیکن اس حد تک نہ جائیں کہ پاکستان کا نقصان ہو،وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہیوسٹن میں میڈیا سے گفتگو،کہا دہشت گردی صرف پاکستان کی لڑائی نہیں یہ سب کی مشترکہ لڑائی ہے، پاکستان کے خلاف جو بھی ہتھیار اٹھائے گا […]
خاتون ٹک ٹاکر شاہ تاج خان کی جانب سے تعلق کے دعوے،شاداب خان نے الزامات پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شاداب خان نے ٹک ٹاکر شاہ تاج خان کے تعلق کے دعووں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ ان الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ جنوری 2023ء میں شاداب خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح کیا تھا، جبکہ ستمبر 2024ء میں […]
زمین پر مصنوعی سورج ،چینی سائنس دانوں کا کامیاب تجربہ، ریکارڈ قائم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چینی سائنس دانوں نے 18 منٹ تک پلازما کا درجہ حرارت 10 کروڑ ڈگری سیلسیئس تک برقرار رکھ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ چین کے سائنس دانوں نے ’مصنوعی سورج‘ کہلائے جانے والے نیوکلیئر فیوژن ری ایکٹر *ایکسپیریمنٹل ایڈوانسڈ سپر کنڈکٹنگ ٹوکامیک* (ای اے ایس ٹی) کا […]
وی پی این، اے آئی استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار، کو ن سے خطرے کا شکار ، تشویشناک خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) استعمال کرنے والے صارفین کے لیے تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی بورڈ نے ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ہیکرز سائبر حملوں کے ذریعے […]
ایم این اے، سینیٹر کی تنخواہ و مراعات 5 لاکھ 19 ہزار مقرر کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ ایم این ایز اور سینیٹرز کی ماہانہ تنخواہ و مراعات 5 لاکھ 19 ہزار […]
سیکیورٹی فورسز کارروائیوں میں 30 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا ( اے بی این نیوز )پاک فوج کی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں تین مختلف کارروائیوں کے دوران 30 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خوارج کے خلاف آپریشنز کیے۔ آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ مارے گئے دہشت […]
سام سنگ گلیکسی S25 سیریز پر پی ٹی اے ٹیکس،رجسٹریشن کی آخری تاریخ اور دیگر تمام تفصیلات جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں سام سنگ کی بے صبری سے منتظر گلیکسی S25 سیریز کی پری بکنگ جلد شروع ہونے والی ہے، جس میں S25، S25 Slim، اور S25 Ultra شامل ہیں۔ ان پریمیم اسمارٹ فونز کو پاکستان میں استعمال کرنے کے خواہشمند صارفین کے لیے ضروری ہے کہ […]
عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی صحت سے متعلق اہم پیغام سامنے آ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی صحت کے حوالے سے ان کی ٹیم نے ایک وضاحتی پیغام جاری کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ مایا علی نے قطر میں عابدہ پروین کے ساتھ ایک یادگار تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، جس میں […]
کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کا کیس ،فریال تالپور سمیت 14 ملزمان کیلئےعدالت سے بڑا فیصلہ آ گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )ایف آئی اے نے کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے رقم منتقلی کے مقدمے میں فریال تالپور سمیت 14 ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے یہ فیصلہ کیا کہ ان ملزمان کے خلاف کوئی ٹھوس […]