اہم خبریں

یوکرینی صدرنےروس کیساتھ امن مذاکرات کیلئےاتحادیوں کوگرین سگنل دیدیا

یوکرین ( اے بی این نیو  ز      )یوکرینی صدرنےروس کیساتھ امن مذاکرات کیلئےاتحادیوں کوگرین سگنل دیدیا،خبرایجنسی کے مطابق اتحادیوں کوروس کیساتھ ممکنہ امن مذاکرات کیلئےتیاری کرنی چاہیے۔ روس یوکرین جنگ کےخاتمےکیلئےامریکی صدرکےاقدامات کی حمایت کرتےہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ کےپاس اس سلسلےمیں کامیاب ہونےکاموقع ہے۔ مزید پڑھیں :حکومت کو ڈر ہے جوڈیشل کمیشن بنانے سے ان پر الزام آئے […]

پاکستان کانگوکی خودمختاری اوراستحکام کامطالبہ کرتاہے،پاکستانی مندوب منیراکرم

نیو یارک ( اے بی این نیو  ز      )کانگوکی صورتحال پراقوام متحدہ کااجلاس،پاکستانی مندوب منیراکرم کاخطاب۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کانگوکی خودمختاری اوراستحکام کامطالبہ کرتاہے۔ اقوام متحدہ کےچارٹرکےمطابق کانگوکامسئلہ حل کیاجائے۔ کانگومیں روانڈاکےفوجیوں کےانخلاکامطالبہ کرتےہیں۔ کانگوکےجنوبی اورشمالی علاقوں پرحملوں کی مذمت کرتےہیں۔ مزید پڑھیں :ڈیلور نہ کرسکا تو چیئرمین پی اے سی سے استعفیٰ دے دوں گا،جنید […]

سٹیٹ بینک آئندہ 2ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا

کراچی ( اے بی این نیو  ز      )سٹیٹ بینک آئندہ 2ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ گورنرسٹیٹ اور مانیٹری پالیسی کمیٹی اعداد وشمار کا جائزہ لیکر شرح سود کا تعین کریں گے۔ مانیٹری پالیسی کا اعلان گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد پریس کانفرنس میں کریں گے۔ نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں ڈیڑھ سے […]

فلسطینیوں کوان کی سرزمین سےبےدخلی کےمنصوبےکومستردکرتےہیں،حماس

غزہ ( اے بی این نیو  ز      )امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےبیان پرحماس نےردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ فلسطینیوں کوان کی سرزمین سےبےدخلی کےمنصوبےکومستردکرتےہیں۔ امریکی انتظامیہ ان منصوبوں کوروکےجواسرائیلی منصوبوں کاحصہ ہیں۔ ہمارامطالبہ آزادفلسطینی ریاست ہےجس کادارالحکومت بیت المقدس ہو۔ اسرائیل پردباؤڈالاجائےکہ وہ غزہ میں معمولات زندگی بحال کرے۔ عرب اوراسلامی ممالک فلسطینیوں کی نقل مکانی کی تجویزمستردکریں۔ […]

ڈیلور نہ کرسکا تو چیئرمین پی اے سی سے استعفیٰ دے دوں گا،جنید اکبرخان

اسلام آباد ( اے بی این نیو  ز      )جنید اکبرخان نے کہا ہے کہ باعمران خان وزیراعظم تھے تو کھل کرمخالفت کرتا تھا۔ پارٹی میں سب لوگ میری پوزیشن کو جانتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف میں کوئی گروپ بندی نہیں۔ علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلیٰ بہت ذمہ داریاں ہیں۔ کے پی میں امن وامان کی صورتحال سے […]

حکومت کو ڈر ہے جوڈیشل کمیشن بنانے سے ان پر الزام آئے گا،زرتاج گل

اسلام آباد ( اے بی این نیو  ز      )پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ حامدرضا کو گرفتار کرنے کی کوشش پر مذاکرات ختم کیے۔ ہمارے مطالبات کو ہماری کمزوری سمجھا گیا، حکومت کو ڈر ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنانے سے ان پر الزام آئے گا۔ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ہماراگلہ اپنے ہی […]

ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر نے ہزاروں افغان شہریوں کی امریکا منتقلی کو روک دیا

واشنگٹن ( اے بی این نیو  ز      )ا فغان شہریوں کو جنگ میں امر یکی معاونت کا صلہ نہ ملا ۔ ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر نے ہزاروں افغان شہریوں کی امریکا منتقلی کو روک دیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق ہزاروں افغان شہری جنہوں نے افغان جنگ میں امریکی فوج کے ساتھ مل کر کام کیا […]

اداروں کو اپنی حدود میں رہ کرکام کرنا ہوگا،پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مفاد کا اتحاد ہے، شاہد خاقان عباسی

لندن ( اے بی این نیو        )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہاوورسیز پاکستانی پاکستان کی طاقت ہیں۔ لندن:زرمبادلہ پاکستان بھیجنے کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ لندن:ہماری جماعت مسائل کی بات کم اور حل کی بات زیادہ کرتی ہے۔ لندن:پاکستان میں اصل اپوزیشن عوام پاکستان پارٹی ہے۔ لندن:جب تک قانون پر عملدرآمد نہیں ہوگا ملک […]

سوڈان پر بڑا حملہ،قیامت صغریٰ، ہسپتال کو نشانہ بنایا گیا،درجنوں ہلاکتیں،انسانی بحران نے جنم لے لیا

الفشر ( اے بی این نیو  ز      )سعودی عرب نے مغربی سوڈان کے الفشر قصبے میں ایک ہسپتال پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے، جس میں 70 سے زائد افراد کی ہلاکت اور 20 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ نے اس حملے کو “بین الاقوامی قانون اور بین […]

کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت بارے دوسری فہرست جاری

لاہور ( اے بی این نیو        )حکومت پنجاب کا بڑا اعلان۔ کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت بارے دوسری فہرست جاری ۔ ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور 25 لاکھ روپے مقرر۔ محکمہ داخلہ نے کچے کے 40 خطرناک ڈاکوؤں کے نام۔ تصاویر بھی جاری کر دیں ۔ 20 ڈاکوؤں کے سر کی […]